کہنے کو میرا کوئی مشاہدہ نہیں ہے۔۔۔۔۔ عقل کے اعتبار سے شاید میں اس ایک چیز سے محروم ہوں۔۔۔۔ تو شعور کی تو بات ہی نہیں :)۔۔۔۔
اپنی زندگی میں ہونے والے عروج و زوال سے کچھ سیکھا۔۔۔ شاید وہ آپ لوگوں کے لیے بے معنی ہو۔۔۔ لیکن میرے لیے بہت اہم ہے۔۔۔۔
شاید آپ لوگ اُس سے متفق نہ ہوں لیکن زندگی ہر انسان کو ایک سا سبق نہیں دیتی۔۔۔۔
جو بات میں نے سیکھی اُس میں سب سے اہم بات یہ ہےکہ۔۔۔۔
جو انسان شکر کرنا نہیں جانتا وہ خود اپنے ہاتھوں سے اپنی جنت کو برباد کر دیتا ہے۔۔۔۔
جب رشتے مشکلات میں گھِر جائیں تو ایک معمولی سی غلط بیانی اُس کو برباد کر دیتی ہے۔۔۔۔
جنت صرف اُس جہان میں نہیں ملتی جو اُس جنت کے طلب کرتے ہیں وہ اس دنیا میں بھی جنت بناتے ہیں۔۔۔۔۔
وہ علم جو غصے میں آپکو جانور بنا دے وہ علم عام حالات میں بھی کوئی نفع نہیں پہنچا سکتا۔۔۔۔
کم ہمت لوگ ہمیشہ منہ چھپا کر بیٹھ جاتے ہیں۔۔۔۔

Comment