Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Crystal's Learning

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Crystal's Learning

    کہنے کو میرا کوئی مشاہدہ نہیں ہے۔۔۔۔۔ عقل کے اعتبار سے شاید میں اس ایک چیز سے محروم ہوں۔۔۔۔ تو شعور کی تو بات ہی نہیں :)۔۔۔۔

    اپنی زندگی میں ہونے والے عروج و زوال سے کچھ سیکھا۔۔۔ شاید وہ آپ لوگوں کے لیے بے معنی ہو۔۔۔ لیکن میرے لیے بہت اہم ہے۔۔۔۔
    شاید آپ لوگ اُس سے متفق نہ ہوں لیکن زندگی ہر انسان کو ایک سا سبق نہیں دیتی۔۔۔۔

    جو بات میں نے سیکھی اُس میں سب سے اہم بات یہ ہےکہ۔۔۔۔

    جو انسان شکر کرنا نہیں جانتا وہ خود اپنے ہاتھوں سے اپنی جنت کو برباد کر دیتا ہے۔۔۔۔

    جب رشتے مشکلات میں گھِر جائیں تو ایک معمولی سی غلط بیانی اُس کو برباد کر دیتی ہے۔۔۔۔

    جنت صرف اُس جہان میں نہیں ملتی جو اُس جنت کے طلب کرتے ہیں وہ اس دنیا میں بھی جنت بناتے ہیں۔۔۔۔۔

    وہ علم جو غصے میں آپکو جانور بنا دے وہ علم عام حالات میں بھی کوئی نفع نہیں پہنچا سکتا۔۔۔۔

    کم ہمت لوگ ہمیشہ منہ چھپا کر بیٹھ جاتے ہیں۔۔۔۔
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

  • #2
    Re: Crystal's Learning


    غصہ کی حالت میں انسان اپنی سب سے قیمتی چیز کھو دیتا ہے ۔۔۔ جسے عقل کہتے ہیں

    جبر اور زبردستی تمہارے رشتے میں مضبوطی پیدا نہیں کرتی ۔۔۔۔

    اپنی بات کو ہمیشہ واضح کر کے بیان کرو ہو سکتا ہے تم کچھ کہنا چا رے ہو اور سُننے والا کچھ اور سمجھے۔۔۔۔


    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #3
      Re: Crystal's Learning

      زندگی میں تمہارا اگر کوئی خیر خواہ ہے تو وہ تمہاری ماں ہے اُس کے سوا سب رشتے مفاد کی بنیاد پر کھڑے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔

      جب انسان کو یہ پتہ چل جائے کہ کوئی چیز اُس کے لیے اللہ کا انعام ہے تو وہ کسی قیمت پر بھی اُسکو کھونا نہیں چاہتا اور نہ اُسکو برباد کرتا ہے۔۔۔۔۔ جیسے زندگی۔۔۔ اور بہت کچھ


      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • #4
        Re: Crystal's Learning


        اکثر بہترین زندگی گُزارنے کے لیے انسان بد ترین موت کا انتخاب کرتاہے۔۔۔۔

        اپنے ہاتھ میں جنت اور دوزخ کا فیصلہ نہ لو یہ صرف خدا کی ذات سے منسوب ہے۔۔۔۔۔کہ وہ رب العالمین ہے۔۔۔
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • #5
          Re: Crystal's Learning

          پچھتاوا اور بے بسی ایسی اذیت ہے جو روح کو دیمک کی طرح چاٹ لیتی ہے۔۔۔۔۔
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment


          • #6
            Re: Crystal's Learning

            Originally posted by crystal_thinking View Post
            پچھتاوا اور بے بسی ایسی اذیت ہے جو روح کو دیمک کی طرح چاٹ لیتی ہے۔۔۔۔۔

            اور اس انسان کی روح کا حال تو بتائیں جسے پچتھاوے اور بے بسی کا راگ ایک ساتھ ہی لگا ہو؟


            بہرکیف ہت شکریہ ان قیمتی باتوں کو جو اپ نے تجربہ سے سیکھیں وہ ہے نہ کہ ہر شخص تجربات کی اک دنیا ہو تو جو سیکھنا چاہے تو وہ سب سے ملے اور دانائیاں سمیٹے


            بہت زیادہ خوش رہیں


            فاسٹس

            :(

            Comment


            • #7
              Re: Crystal's Learning

              roseجبر اور زبردستی تمہارے رشتے میں مضبوطی پیدا نہیں کرتی ۔۔۔۔.rose:rose
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: Crystal's Learning

                بہت عمدہ زندگی کو سمجھنے کے لئے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                Working...
                X