Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

online stream

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • online stream

    اسلام علیکم دوستوں

    مجھے ایک بات پوچھنی ہے کیا آپ کے ساتھ بھی آن لائن ویڈیو سٹریم جیسے یو ٹیوب یا ویمو کے ساتھ مسئلہ ہے

    کچھ دن پہلے یو ٹیوب سے ایک مووی ڈائنلوڈ کی بلکل بیکار سپیڈ جب ان کی کمپنی اورنج کو کال کی تو*
    انہوں نے کہا جلد دیکھتے ہیں پھر ٹائم نہیں ملا آج بھی کم ہے نارمل ایک ایم بی پر سیکنڈ سے زیادہ تھی اب تو 600 رہ گئی

    کپملین سے پہلے



    کپملین کے بعد بھی خاص فرق نہیں



    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: online stream

    Main You Tube istimaal nahin karta :)
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: online stream

      Salam bhai

      Comment


      • #4
        Re: online stream

        Originally posted by Onebest Freind View Post
        Salam bhai
        وعلیکم سلام بھائی
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: online stream

          اس مووی کا تو نہیں پتہ لیکن یوٹیوب کی باقی ڈانلوڈنگ تو ٹھیک ہی لگتی ہے مجھ کو
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: online stream

            Kaise ho sub zero bhai

            Comment


            • #7
              Re: online stream

              Sub zero bhai ek jawab do mujhe batao online chat ap k sat kaise karoon

              Comment


              • #8
                Re: online stream

                پہلی تو بات یہ کہ اپ کے ’”اورنج ‘‘ نیٹ کا یہ حال۔۔ ہمارا تو مینگو (عام ) نیٹ اس کا کیا حال اپ خود سوچ سکتے لیکن فی الحال ہمارے پاس یو ٹیوب چل ہی نہیں رہی

                :(

                Comment


                • #9
                  Re: online stream

                  Originally posted by Dr Faustus View Post
                  پہلی تو بات یہ کہ اپ کے ’”اورنج ‘‘ نیٹ کا یہ حال۔۔ ہمارا تو مینگو (عام ) نیٹ اس کا کیا حال اپ خود سوچ سکتے لیکن فی الحال ہمارے پاس یو ٹیوب چل ہی نہیں رہی


                  کیوں بھئی اتنی کم سپیڈ ہے مینگو کے نیٹ والوں کی کلاس لو جیسے میں نے لی گھر آکر ٹھیک کیا اور پندرہ دن کے چارچز بھی ختم کردئے

                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  Working...
                  X