اسلام علیکم دوستوں
مجھے ایک بات پوچھنی ہے کیا آپ کے ساتھ بھی آن لائن ویڈیو سٹریم جیسے یو ٹیوب یا ویمو کے ساتھ مسئلہ ہے
کچھ دن پہلے یو ٹیوب سے ایک مووی ڈائنلوڈ کی بلکل بیکار سپیڈ جب ان کی کمپنی اورنج کو کال کی تو*
انہوں نے کہا جلد دیکھتے ہیں پھر ٹائم نہیں ملا آج بھی کم ہے نارمل ایک ایم بی پر سیکنڈ سے زیادہ تھی اب تو 600 رہ گئی
کپملین سے پہلے
کپملین کے بعد بھی خاص فرق نہیں

Comment