Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بقر عید اور پیغام ممبرز

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بقر عید اور پیغام ممبرز

    اسلام علکیم ۔۔کیسے ہیں سب امید کرتا ہوں بخریت ہونگے۔۔جیسے سب جانتے عید سر پر ہے اور لوگ منڈی کا رخ کر رہے جہاں قربانی کو جانور خریدنے والوں کا تانا بندھا۔تو ایسے میں پیغام مبرز بھی کسی سے پیچھے نہیں اور بکروں کی ’’ ونڈو شاپنگ ‘‘ میں مصروف ہیں۔ایک ہوائی کالم یعنی ڈاکٹر صاحب خیالی طور پہ بتائیں گے کے کیسے خرایدی ہو رہی ۔اپ بھی چاہیے تو اس قسم کا ہوائی کالم شئیر کر سکتے ہیں،،تو جناب سب سے پہلے محترمہ سارہ خاتون کو شامل کرتے ہیں جو منڈی میں موجود ہیں اور بھاو تاو کر رہی تو سنئے لائیو کو ریج۔۔

    ۔ایک بکرے کی بارے میں سند جاری کی کہ یہ دوندا ہے اور بالکل بے عیب بھی ہے اب اسے ٹٹولنے کی کوشش کی تو بکرا ہنستے ہسنتے دہرا ہو گیا،توارے تو عجب احمق بکرا ہے مسخرا کہیں کا سر پہ تلوار لٹک رہی ہے اور تجھے ہنسی ارہی ہے،بہرحال بکرے کی ہنسی تھمی تو انہوں نے سارہ کو مخاطب کیا تم مجھے کیوں خریدانا چاہتی ہو؟؟؟ میں تمہیں اللہ کی راہ میں قربان کروں گی۔یہ سنننا تھا بکر اپھر زورو شور سے ہنسنے لگ پڑا اور پھر ایک دم سنجیدہ ہوگیا ( بانیاز کی طرح ) اور کہا ’” خدا کے لیے بی بی مذہب کے نام پہ لوگوں کو بیوقوف بنانا چھوڑ دو۔۔کیا مطلب ؟ تو بکرا بولا تم مجھ خرید کر لے جاو گی میرے پائوں میں گھنگروں باندھو گی گلے میں رنگ برنگی دھاگوں کا ہار پہناو گی اور سارا دن مجھے گلیوں میں گھیسٹو گی لوگ واہ واہ کریں گے کے سارا نے بکرا لیا اس کے بعد مجھے ذبح کر دیا جائے گا ایک ران روسٹ کر لو گی دوسری کی بھی کوئی ریسپیز ڈھونڈ لو گی باقی گوشت فریج میں اور چند بوٹیاں رشتہ داروں کو بھی بھیجی جائیں گی تاکہ سب کو پتہ چلے کہ تم نے قربانی کی ہئے۔یہ سب کچھ تو نام اور نمود اور پیٹ کا دوزخ بھرنے کے لیے ہے اس میں اللہ کے حکم کی تعمیل کا پہلو کہاںً سے اتا ہے ؟؟؟ سارہ اس بدتمیز بکرے کے منہ لگنا مناسب نہیں سمجھا ورنہ وہ اسے بتاتی کے اوجڑی اور پھیپڑے اور بکرے کے دوسرے اعضائے رئیسہ وہ ہمشیہ اللہ کی خوشنودی کے لے غریبوں میں تقسیم کرتی ہیں بحرھال انہوں
    نے لاھول وال قوۃ پڑھا اور دوسرے ریوڑ کی طرف متوجہ ہو گئیں

    :rew:372-haha

    ملتے ہیں باقی ممبرز کی بکرا خریداری ایک بریک کے بعد
    :(

  • #2
    Re: بقر عید اور پیغام ممبرز

    :) acha silsila shuroo kia haay aap nay :)
    sigpic

    Comment

    • #3
      Re: بقر عید اور پیغام ممبرز

      واہ واہ
      کیا ذوق انتخاب ہے ۔ کیا کڑوی کسیلی حقیقت
      مزہ کے رنگ میں پڑھ کر لطف آگیا
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #4
        Re: بقر عید اور پیغام ممبرز

        ارے واہ واہ
        ڈاکٹر صاحب
        کیا بات ہے
        جی
        چلو جی سارہ میڈم
        اب آپ نے جواب دینا ہے

        ویسے ایک بات ہے

        بکرا عید نزدیک آرہی ہے

        اور جب بھی میں قربان ہونے کے لیے بکر دیکھتا ہوں

        جانے کیوں مجھے دولہا یاد آجاتا ہے

        جیسے بکرا قربان ہوتا ہے ویسے ہی شادی والا دن تو دلہن کے لیے ہوتا ہے لڑکے کی تو قربانی کا دن ہوتا ہے

        دیکھو بھئی مجھے تنقید کا نشانہ نہ بنانا

        یہ میری اپنی سوچ کی ہی بات ہے باقی آپ خود سمجھ سکتے ہو

        اب آپ خود ہی دیکھ لو

        بکرے کی گردن پر چھری چلتی ہے لڑکے کی گردن پر قلم

        بکرا میں میں میں بولتا ہے

        لڑکا قبول قبول قبول

        اور دونوں قربان ہوجاتے ہییں

        بکرا تو پھر ایک جھٹکے میں مرتا ہے مگر لڑکا پھر عمر بھر ہر روز مرتا ہے

        یہ جو بکرے کی ماں والی مثال ہے یہ بھی غور کریں تو سمجھ میں آسکتی ہے

        شادی کے بعد لڑکے کی ماں کی بھی زیادہ خیر نہیں*ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ۔۔۔ہا ۔۔۔ہا

        کوئی اور کرے نہ کرے ہم تو بکرے کی ماں کی بہت عزت کرتے ہیں

        کیوں کہ وہ نہ ہوتی تو پھر ہم بکرا کیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

        ۔
        ۔
        ۔
        ۔
        ۔
        ارے نہیں نہیں

        میں وہ نہیں لکھ رہا جو آپ سوچ رہے ہیں

        بلکہ میں*تو یہ کہہ رہا ہوں*پھر ہم قربانی کیسے کرتے

        Comment

        • #5
          Re: بقر عید اور پیغام ممبرز

          good one BK :)
          sigpic

          Comment

          • #6
            Re: بقر عید اور پیغام ممبرز

            Originally posted by Sub-Zero View Post
            واہ واہ
            کیا ذوق انتخاب ہے ۔ کیا کڑوی کسیلی حقیقت
            مزہ کے رنگ میں پڑھ کر لطف آگیا
            kabi kuch likh bhi dia karo remarks day ka bhag jatay :(
            :(

            Comment

            • #7
              Re: بقر عید اور پیغام ممبرز

              Originally posted by Baniaz Khan View Post

              ارے واہ واہ
              ڈاکٹر صاحب
              کیا بات ہے
              جی
              چلو جی سارہ میڈم
              اب آپ نے جواب دینا ہے

              ویسے ایک بات ہے

              بکرا عید نزدیک آرہی ہے

              اور جب بھی میں قربان ہونے کے لیے بکر دیکھتا ہوں

              جانے کیوں مجھے دولہا یاد آجاتا ہے

              جیسے بکرا قربان ہوتا ہے ویسے ہی شادی والا دن تو دلہن کے لیے ہوتا ہے لڑکے کی تو قربانی کا دن ہوتا ہے

              دیکھو بھئی مجھے تنقید کا نشانہ نہ بنانا

              یہ میری اپنی سوچ کی ہی بات ہے باقی آپ خود سمجھ سکتے ہو

              اب آپ خود ہی دیکھ لو

              بکرے کی گردن پر چھری چلتی ہے لڑکے کی گردن پر قلم

              بکرا میں میں میں بولتا ہے

              لڑکا قبول قبول قبول

              اور دونوں قربان ہوجاتے ہییں

              بکرا تو پھر ایک جھٹکے میں مرتا ہے مگر لڑکا پھر عمر بھر ہر روز مرتا ہے

              یہ جو بکرے کی ماں والی مثال ہے یہ بھی غور کریں تو سمجھ میں آسکتی ہے

              شادی کے بعد لڑکے کی ماں کی بھی زیادہ خیر نہیں*ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ۔۔۔ہا ۔۔۔ہا

              کوئی اور کرے نہ کرے ہم تو بکرے کی ماں کی بہت عزت کرتے ہیں

              کیوں کہ وہ نہ ہوتی تو پھر ہم بکرا کیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

              ۔
              ۔
              ۔
              ۔
              ۔
              ارے نہیں نہیں

              میں وہ نہیں لکھ رہا جو آپ سوچ رہے ہیں

              بلکہ میں*تو یہ کہہ رہا ہوں*پھر ہم قربانی کیسے کرتے

              372-haha372-haha

              reply ka leay jis Ikhalaqi Juraat ki zarorat wo in 2no ma Manqood.. sab karobar hi jhoot pa hai in ka ..such tab hi boltay jab jhot dagha day jaay,,.

              :hii:
              :(

              Comment

              • #8
                Re: بقر عید اور پیغام ممبرز

                :lol

                پس یہ ثابت ہویا کہ وہ بکرا مولانا تھا ۔۔۔۔ یعنی کہ مولانا بانیاز خان :rew:

                اُف مجھکو بچا لیں بانیاز کو بکرا بننے پہ نہیں مولانا بولنے پہ غصہ آ جانا ہے

                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment

                • #9
                  Re: بقر عید اور پیغام ممبرز

                  Originally posted by crystal_thinking View Post
                  :lol

                  پس یہ ثابت ہویا کہ وہ بکرا مولانا تھا ۔۔۔۔ یعنی کہ مولانا بانیاز خان :rew:

                  اُف مجھکو بچا لیں بانیاز کو بکرا بننے پہ نہیں مولانا بولنے پہ غصہ آ جانا ہے

                  یہ تم ہر چیز کو لیباٹری کیوں سمجھ لیتی ہو

                  پس یہ ثابت ہویا

                  اور یہ جو مولانا والا کارنامہ کرا ہے

                  ابھی اس پر کیا کرنا ہے

                  Comment

                  • #10
                    Re: بقر عید اور پیغام ممبرز

                    mein tu math samjh k jawab dete hn usi mein hy THEOREM hoty hein :p
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment

                    • #11
                      Re: بقر عید اور پیغام ممبرز

                      اب ذرا بانیاز خان کی بکرا شابنگ پہ بھی ہو جائے بات

                      تو صاحب بانیاز سوچ رہے سب نے بکرے خرید لیے ،بکرے کیا خریدے جنت میں گھر خرید لیے جبکہ بانیاز جنت میں گھر خریدنے کے لیے ابھی تک بیعانے کا بھی انتظام نہیں کر سکے۔۔ویسے وہ کئی دن سے راہ چلتے بکروں کو ٹٹول تٹول کر دیکھنے میں مشغول ہیں اور اس کام میں ان کی مہارت اور اعتماد دیکھ کے سب یہی سمجھتے کہ ’’ کھڑے کھولتے ’’ پورا ریوڑ خرید لیں گے ۔لیکن ہائے قسمت ایک بکرے نے بیچ بازار ان کی بے عزتی کراب کر دی ہے۔۔اس خبیث نک چڑھے بد لحاظ بکرے نے ہمارے پیارے بانیاز کو جھاڑ پلا دی کی تم جو اتنی دیر سے مجھے ٹٹول تٹول کر دیکھ رہے ہو کبھی اپنی جیب بھی ٹٹول کر دیکھی ہے؟ اس پر بانیاز صاحب نے پریشان ہو کر کہا ’’ کیا ہوا جیب کو کٹ گئی ؟؟؟ اس پر بکرا زہریلی ہنسی ہنسا اور بولا ’’ تمہاری جیب کاٹ کر کسی نے کیا لینا ہے جاو میاں اپنی راہ لو۔۔جیسے تم ہو ویسے ہم ہیں خوامخوام ہمیں تٹول کر اپنی ٹہور بنانے کی کوشش کر رہے ہو۔۔چنانچہ بانیاز خان اس دفعہ ایس اے زیڈ اور نواز شریف کے ساتھ ملکر زرداری کے خلاف مظاہرہ کرئیں گے کے بکروں کے ہاتھوں اشرف المخلوقات کو ذلیل ہونے سے بچائیں اور کچھ ایسا انتظام کریں کہ ان ائندہ کسی بکرے کو ان اشرف المخلوقات انسانوں کے کمی کمینوں سے بھی اس قسم کی گفتگو کرنے کی ہمت نہ پڑے اس ضمن میں انہوں نے تجویز پیش کی ہے کہ ہس سال عید کے موقع پہ ہمیں بکرا الاونس دیا جائے تاکہ ہم بھی ابزار جائیں اور ان گستاخ بکروں میں سے کسی کو کان سے کھنچتے ہوئے اپنے گھر کے دروازے پر لا کر باندھیں۔عید کے روز ان کے سری پائے بھون کر کھائیں ان کی تکا بوٹی کر کے محلے میں تقسیم کریں اور ان کی اوجڑی باہر گلی میں پھیک دیں اور ان کی کھالیں کھنچوا کر جماعت اسلای کو بھجوا دیں

                      :lol:lol:lol:lol
                      :(

                      Comment

                      • #12
                        Re: بقر عید اور پیغام ممبرز

                        لیکن اخری اطلاع کے مطابق ایس اے زیڈ نے اس ترکیب سے اتفاق نہیں کیا کہ مظاہرہ تو نواز شریف کریں اور کھال تم جماعت اسلامی کو دو یہ کھلا تضاد ہے۔لیکن بانیاز خان اس ضمن میں شعر پڑھ کہ ایس اے زیڈ کو اس پہ راضی کرنے کی کوشش کر رہے ہں

                        افسوس کہ دنیا سے سفر کر گیا بکرا
                        انکھیں تو کھلی رہ گئیں پر مر گیا بکرا

                        جیستے ہیں کہ مرنے کا نہیں حوصلہ ہم میں
                        جو کام ہوا ہم سے نہ وہ کر گیا بکرا

                        وہ مر گیا لیکن اسے مردہ نہ کہو تم
                        کھال اپنی جماعت کی نذر کر گیا بکرا

                        :lol
                        :(

                        Comment

                        • #13
                          Re: بقر عید اور پیغام ممبرز

                          bhot achy ji bhot ji aala

                          Comment

                          • #14
                            Re: بقر عید اور پیغام ممبرز

                            Wah janab bohat khoobsurat tehreer hay, lutf aagaya paRh kar, khush rahyeh :)

                            Originally posted by Dr Faustus View Post

                            • #15
                              Re: بقر عید اور پیغام ممبرز

                              Wah wah, tanz-o-mazah aur aaj kal haalaat ki akaasi karti hoyee yeh chand lines dil ko choo gayiin, bohat khoob, khush rahyeh :)

                              Working...
                              X