برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی
برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ملے گی ۔برطانیہ میں پارلیمانی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں سفارش کی ہے کہ برطانیہ کے قانون میں کسی کو مو ٹا کہنے کو جرم قرار دیا جا ئے۔برطانوی پارلیمینٹ نے 2010 نے ایکولیٹیز ایکٹ پاس کیا تھا جس کے مطا بق کسی کے ساتھ قوم، نسل، زبان، مذہب یا کسی بھی بنیاد پر امتیازی سلوک کو قابل سزا قرار دیا گیا تھا۔ کمیٹی کی موجودہ سفارشات کے مطا بق اس قانون میں ترمیم کرکے کسی موٹے شخص کی دل آزاری کرنے کو بھی جر م قرار دیا جا ئے۔

Comment