Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

    برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی



    برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ملے گی ۔برطانیہ میں پارلیمانی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں سفارش کی ہے کہ برطانیہ کے قانون میں کسی کو مو ٹا کہنے کو جرم قرار دیا جا ئے۔برطانوی پارلیمینٹ نے 2010 نے ایکولیٹیز ایکٹ پاس کیا تھا جس کے مطا بق کسی کے ساتھ قوم، نسل، زبان، مذہب یا کسی بھی بنیاد پر امتیازی سلوک کو قابل سزا قرار دیا گیا تھا۔ کمیٹی کی موجودہ سفارشات کے مطا بق اس قانون میں ترمیم کرکے کسی موٹے شخص کی دل آزاری کرنے کو بھی جر م قرار دیا جا ئے۔
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

    lo jii aey ki gal
    banda ab mazak b nai karey moto sub-zero :hehe:

    Comment


    • #3
      Re: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

      Originally posted by Madiha kanwal View Post
      lo jii aey ki gal
      banda ab mazak b nai karey moto sub-zero :hehe:

      موٹے لوگ کا دل نہیں ہوتا ، اب یہی دیکھ لیں موٹے لوگ کتنے خوش مزاج ہوتے ہیں
      ویسے آپ مجھے موٹا کہ کر اپنے لئے جیل کے دروازے کھول رہی ہیں
      :jc:
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

        Originally posted by Sub-Zero View Post

        موٹے لوگ کا دل نہیں ہوتا ، اب یہی دیکھ لیں موٹے لوگ کتنے خوش مزاج ہوتے ہیں
        ویسے آپ مجھے موٹا کہ کر اپنے لئے جیل کے دروازے کھول رہی ہیں
        :jc:
        Q ji ? me to pure Pakistani hun :p
        yahan aesi koi saza nai hai

        Comment


        • #5
          Re: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

          Originally posted by Madiha kanwal View Post
          Q ji ? me to pure Pakistani hun :p
          yahan aesi koi saza nai hai

          آپ پر کیس یوکے میں چلے گا کیونکہ آپ نے آپ ایک برطانیہ کے معزز شہری کو موٹا کہا
          اب آپ سامان پیک کرلیں جلد ہم روبرو ہونگیں
          :lol
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

            Originally posted by Sub-Zero View Post

            آپ پر کیس یوکے میں چلے گا کیونکہ آپ نے آپ ایک برطانیہ کے معزز شہری کو موٹا کہا
            اب آپ سامان پیک کرلیں جلد ہم روبرو ہونگیں
            :lol
            hain yahan kon hai UK ka ?????

            Comment


            • #7
              Re: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

              Originally posted by Madiha kanwal View Post
              hain yahan kon hai UK ka ?????

              مابدولت ہیں اور کون ، اب پتہ لگا

              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

                Originally posted by Sub-Zero View Post

                مابدولت ہیں اور کون ، اب پتہ لگا

                :wstupid:

                Comment


                • #9
                  Re: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

                  Originally posted by Madiha kanwal View Post
                  :wstupid:
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #10
                    Re: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

                    Rule main yeh kahin likha hay ke mazaq k tor pe bhi mota kehna gair kanooni hay ?? :p
                    Allah

                    Comment


                    • #11
                      Re: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

                      Originally posted by Yaaram View Post
                      Rule main yeh kahin likha hay ke mazaq k tor pe bhi mota kehna gair kanooni hay ?? :p

                      مزاق اڑانا یا مزاق میں کہنے کو تو منع کیا گیا تاکہ موٹے لوگ ہرٹ نا ہوں
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #12
                        Re: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

                        Originally posted by Sub-Zero View Post

                        مزاق اڑانا یا مزاق میں کہنے کو تو منع کیا گیا تاکہ موٹے لوگ ہرٹ نا ہوں
                        Sath main yeh bhi rule banna chahye tha ke "Moty logon pe mazak karny per pabandi ayid" :lol
                        Allah

                        Comment


                        • #13
                          Re: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

                          Jimmy Tum Khud Tu Motay nahe Bat kya Hay :hhh:
                          East or West Sidra is Best

                          Comment


                          • #14
                            Re: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

                            Originally posted by sidra_azeem View Post
                            Jimmy Tum Khud Tu Motay nahe Bat kya Hay :hhh:
                            jimmy :hhh:

                            Comment


                            • #15
                              Re: برطانیہ میں موٹے کو موٹا کہنے پر سزا ہوگی

                              mota kahney pet he saza hai na.....gudgudi ker k tu banda bagh he sakta hai na us per tu saza nahi hai :lol
                              I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                              Comment

                              Working...
                              X