Re: For All PG Girls
بغاوت کو تو کوئی بھی برداشت نہیں* کرتا اگر بغاوت اچھائ سے برائی کی طرف ہے تب بھی اور برائی سے اچھائی کی طرف تب بھی
آپ کی بات بہت بہتر ہے پر یہ نہیں کہا جاسکتا کہ عورت ہی کمپرومائز کرتی ہے ہاں یہ ضرور کہا جاسکتا ہے کہ زیادہ تر عورت کو ہی کمپرومائز کرنا پڑتا ہے
اور میں* یہ سمجھتا ہوں کہ کمپرومائز کرنا برا نہیں ہے مگر جو چیز زبردستی کرنی پڑ جائے وہ کمپرومائز نہیں مجبوری ہی کی ایک قسم ہے
اسی طرح غلط قدم اٹھانے کے لیے مجبور ہونا اور بات ہے اور خود غلط قدم اٹھانا ایک الگ بات
Originally posted by Madiha kanwal
View Post

Comment