Re: دوست تو بہت ہیں مگر دوستی کہاں ہے؟
کسی کو دوست بنانا آسان ہے لیکن دوستی کو نبھانا بڑا مشکل ہے، یہی وجہ ہے کہ ہر انسان کے کچھ ہی کے کچھ ہی دوست ہوتے ہیں جن پر وہ اعتماد کر سکتا ہے، ان سے دل کی بات کہہ سکتا ہے اور ہر لحاظ سے ان پر بھروسہ کر سکتا ہے۔اور بھروسے کے بناء کیسی صلح کیسی دوستی یہ تو ریت بھی ہے اور فولاد کی دیوار بھی اور فولاد اسے اعتماد بناتا ہے
Originally posted by Aanchal
View Post

Comment