Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دوست تو بہت ہیں مگر دوستی کہاں ہے؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دوست تو بہت ہیں مگر دوستی کہاں ہے؟

    دوست تو بہت ہیں مگر دوستی کہاں ہے؟

    اسلام علیکم

    ایک سوال کے ساتھ حاضر ہوں۔ یہ بتائیے کہ آپ کے دوست تو بہت ہوں گے مگر کیا آپ ایک دوسرے کے اچھے دوست ہیں؟
    پہلے دوستی بہت گہری ہوا کرتی تھی نوک جھونک، چھینا جھپٹی، کانا پوسی ، ہاتھا پائی سب کچھ ہوتا مگر دوستی رہتی تھی کیا آج کی دوستی میں ایسی بات ہے ؟؟؟

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: دوست تو بہت ہیں مگر دوستی کہاں ہے؟

    yeh thread aap pagal ki dosti se mutassar ho kay tu nahi banai????? :lol
    sigpic

    Comment

    • #3
      Re: دوست تو بہت ہیں مگر دوستی کہاں ہے؟

      Originally posted by azeem-ahmed View Post
      yeh thread aap pagal ki dosti se mutassar ho kay tu nahi banai????? :lol
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #4
        Re: دوست تو بہت ہیں مگر دوستی کہاں ہے؟

        بات یہ ہے جناب کہ پچھلے وقتوں کی بہت سی اچھی باتوں کو ہم آہستہ آہستہ مفاد پرستی کی طرف لے کر آتے جارہے ہیں
        اور خود اپنے ساتھ اور ایسے خوبصورت رشتوں کے ساتھ بھی دغابازی کررہے ہیں

        باقی آپ کے اس سوال کا تعلق اگر اطہر بھائی کی طرف سے کی گئی اس پوسٹ سے ہے تو
        میں تو صرف اتنا ہی کہوں گا کہ جس طرح اس ایک شخص نے ہائپر ہوتے ہوئے فورم پر گالی جیسے الفاظ کو لکھنا گوارا کر لیا۔۔
        اسی طرح شاید اطہر بھائی بھی کچھ اس وقت کچھ زیادہ ہی جذباتی ہوگئے۔۔ویسے وہ اپنی باتوں سے اس قسم کہ جذباتی فیصلے کرنے والے لگتے نہیں ۔۔
        اور نہ ہی دوستی جیسا مضبوط رشتہ اتنے آسانی سے ختم ہوجاتا ہے ۔

        Comment

        • #5
          Re: دوست تو بہت ہیں مگر دوستی کہاں ہے؟

          Originally posted by Baniaz Khan View Post

          *اتنی خوشگوار تحریر بانیاز تمہارا ہی طرہ امتیاز ہے
          کیا دوستی سچ میں مفاد پرستی کا نام رہ گیا؟
          یا صرف ہاں کا نام؟

          Last edited by Jamil Akhter; 6 July 2012, 19:04.
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #6
            Re: دوست تو بہت ہیں مگر دوستی کہاں ہے؟

            Originally posted by Sub-Zero View Post

            اتنی خوشگوار تحریر بانیاز تمہارا ہی طرز امتیاز ہے
            کیا دوستی سچ میں مفاد پرستی کا نام رہ گیا؟
            یا صرف ہاں کا نام؟

            نہیں بھائی میں تو کبھی نہیں کہوں گا کہ دوستی مفاد پرستی کا نام ہے
            مگر کیا کیا جائے ۔۔جب اپنی قوم کے کریکٹر پر بات کرنی پڑ جاتی ہے تو سمجھ ہی نہیں آتا کہ کیا کیا بات کس کس طریقے سے بتاوں۔۔یہاں تو ہر ایک چیز ۔۔ایک مثال سے سمجھو ہمارے ہاں تو لفظ ایمان ۔۔۔کا ہی حقیقی مفہوم تک نہیں سمجھا جاتا۔۔۔۔بڑی مشہور حدیث ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے
            اب زیادہ تر لوگ ۔۔۔صرف نہانے دھونے کو ہی اگر آدھا ایمان سمجھ بیٹھیں تو ۔۔۔آگے کیا بات رہ جاتی ہے
            پھر تو اس طرح آدھی ایمان والی تو وہ قومیں ہوگئی جہاں نہ افراد گندے نظر آتے ہیں ۔۔نہ حالات۔۔نہ گلی محلے
            یہاں تک کہ ان کے گندے کاموں کے لیے بھی افراد دوسرے ملکوں سے امپورٹ کیے جاتے ہیں

            صرف ایک چیز ہی دوستی میں ہوتو ۔۔۔وہ ایک مثالی دوستی کہلائی جاسکتی ہے اور وہ ہے
            وفا۔۔
            وہ کہتے ہیں نہ کہ
            خلوص دل ہی نہیں ربطِ دائمی کے لیے
            وفا بھی شرط ہے اے دوست ، دوستی کے لیے

            باقی جو تمھاری لاسٹ لائن ہے اس کا جواب
            ہے کہ اگر دوستی کی بات آج کل کسی لڑکی سے دوستی کی ہے تو
            پھر تمھاری بات ٹھیک ہے

            صرف ۔۔۔ہاں ۔۔درکار ہے

            Comment

            • #7

              کیا بات ہر بات ایک مکمل سبق مگر مجھے کبھی ایک بات کی سمجھ نہیں آئی آج خلوص محبت کی بولی بازار میں چند ٹکے کیوں ہے
              کیا ہم دھوکے میں ہیں ہم جسے اپنا سمجھتے ہیں وہ سراب ہوتا ہے
              آج اس نفسا نفسی کے دور میں جب انسان کی قدریں کھوجکی ہیں ، محبت خلوص مروت لفظی باتیں رہ گئی کیا ہم سچا دوست جو ہمیں سمجھے جو ہم سے پہلے ہماری ایمانداری خلوص
              کو سمجھے نہیں پا سکتے؟ کیا ہم سدا اسی طرح رہیں گئے جیسے ایک بات خلاف ہوئی اور ہم اجنبی بن جائیں
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #8

                جناب جو چیز بازار میں مل جائے وہ محبت اور خلوص کیسے ہوسکتی ہے
                بازار میں جسم مل سکتا ہے روح نہیں ۔۔۔ہوس مل سکتی ہے محبت نہیں ۔۔۔مفاد مل سکتا ہے خلوص نہیں۔۔۔
                ماسٹر کا مولٹی فوم کا خوبصورت گدّا مل سکتا ہے ۔۔سکون کی نیند نہیں۔۔
                سچی سچی بات کرتا ہوں برا نہ ماننا ۔۔اگر پاکستانی قوم کی بات کرتے ہو۔۔۔ہم واقعی دھوکے میں ہیں
                ہم خود کو بھی دھوکا دینے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے۔۔۔
                تم کو ایک جملہ بتاتا ہوں ۔۔۔شاید تم یقین نہ کرسکو۔۔۔شاید اس بات کو کوئی بھی نہ مانے
                بڑے بڑے ادیبوں اور مفکروں کے بھی شاید خلاف ہی ہو یہ بات۔۔
                پر تم اس کو میرا مشاہدہ یا ریسرچ کہہ سکتے ہو
                ہمیں ایک بات سکھائی جاتی ہے ۔۔۔جس کام کے کرنے سے تمھارا ضمیر مطمئن ہو۔۔سمجھو تم نے ٹھیک کام کیا۔۔اور

                اگر کسی کام سے ضمیر مطمئن نہ ہو۔۔۔تو سمجھو تم نے کچھ غلط کیا۔۔اکثر ہم بڑے بڑے کامیاب لوگوں
                کے انٹرویو ز میں بھی اس قسم کے جملے سنتے ہیں ۔۔
                ابھی کچھ عرصہ پہلے میری ایک دوست نے ایک بینک کی نوکری چھوڑ دی کسی مولانا کے بیان کے بعد کہنے لگا
                بس سیلری لے تو لیتا تھا پر ضمیر مطمئن نہیں تھا کہ گھر والوں کو حرام کھلا رہا ہوں
                ذرا غور کرو۔۔بلکہ میری نظر میں تو یہ تعلیم ہیروئن کے نشے سے زیادہ خطرناک ہے ۔
                ایک ہندو کو اگر گائے کا گوشت کھانا پڑ جائے تو اس کا بھی ضمیر مطمئن نہیں ہوتا ۔۔۔دوسرے تسلی ضمیر کے ساتھ

                مزے سے کھاتے ہیں
                بہت سی مثالیں ہے یار باقی خود ہی سوچ لو۔۔۔حاصل یہ کہ
                یہ ضمیر وہی ہے جو آپ کی بنیادی تعلیم یا پیدائشی مذہب سے تعلق رکھتا ہوں
                آپ ایک طریقے سے نماز پڑھتے ہو۔۔کبھی کسی دوسرے طریقے سے پڑھو ۔۔۔ضمیر اس طرح مطمئن نہیں ہوگا
                اور جو دوسرے طریقے سے پڑھتا ہوگا۔۔۔اس کا تمھارے طریقے سے مطمئن نہیں ہوگا۔۔

                یہ نفسا نفسی ہماری اپنی ہی پیدا کردہ ہے ۔۔اسے دور کرنے کے لیے بھی ہم کو ہی قدم اٹھانا ہوگا
                لیکن ۔۔۔دوسری باتوں کی طرح یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ بحیثیت قوم ۔۔۔
                ہم لوگ کسی ہادی ۔۔۔کسی مہدی ۔۔۔کسی معجزے کے انتظار میں ہیں

                اور یہ نہیں سوچتے کہ ایک انسان کا دو پاوں پر کھڑا ہونا ۔۔۔کیا کسی معجزے سے کم ہے ۔
                ایک ہی باغ میں مختلف قسم کے پھلوں کے درخت کا اگنا ۔۔کیا کسی معجزے سے کم ہے
                گلاب کے ہر رنگ کے پھول کی الگ الگ خوشبو۔۔کیا کسی معجزے سے کم ہے

                اور پھر کائنات کی ہر چیز آپ کے ہاتھوں مسخر ہوسکتی ہے یہ یقین کیا کسی دولت سے کم ہے ۔۔

                پر ہم

                واقعی دھوکے باز ہیں ۔۔۔اور درحقیقت خود کو دھوکا دیتے ہیں

                Comment

                • #9

                  بہت اچھا لگا اتنی گہری باتیں پڑھ کر واقعی بانیاز باتیں تو سچی ہیں لیکن کم ہی لوگ ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہیں تو بات تھی دوستی پر کہتے ہیں کہ دوست ہوتے نہیں ہر ہاتھ ملانے والا، یہ حقیقت بھی ہے، آپ کو دن بھر میں نا جانے کتنے لوگ ملتے ہوں گے جن سے آپ ہنس ہنس کر باتیں بھی کرتے ہیں، ان کے ساتھ کھانابھی کھاتے ہیں اور تفریح بھی کرتے ہیں لیکن کیا آپ انہیں اپنا دوست کہہ سکتے ہیں؟ شاید آپ کا جواب نفی میں ہو گا کیونکہ اس طرح تو ضرور تاسب ہی کو روزانہ نہ جانے کتنے لوگوں سے ملنا پڑتا ہے لیکن ان ملنے والوں میں ایسے بھی ہوتے ہیں جو صرف ایک دن ہی ملتے ہیں، اس کے بعد ساری زندگی ان سے واسطہ نہیں پڑتا۔
                  آپ کسی سفر کی مثال ہی لے لیں۔ ایک یا دو دن کے سفر میں لوگ آپس میں ملتے ہیں اور بچھڑ جاتے ہیں اور ان میں اکثر پھر زندگی میں کبھی نہیں ملتے۔ اس کا مطلب ہے کہ ا ن سے زیادہ واسطہ نہیں ہوتااور نہ ہی وہ دوست ہوتے ہیں۔
                  دوستی کے لئے خلوص سب سے بڑی شرط ہے۔ آپ نے ایسی دوستیابی بھی دیکھی ہوں گی جو کئی سال قائم رہنے کے بعد ٹوٹ جاتی ہیں، اس کی وجہ یہی ہوتی ہے کہ ان دوستوں میں سے کوئی ایک مخلص نہیں ہوتا۔
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  • #10
                    Re: دوست تو بہت ہیں مگر دوستی کہاں ہے؟

                    meray aisay kaafi dost hain jo mein un kay saath sacha hota hoon aur vo meray saath sachay hain.... kuch dost hain vo mafaad parast hain lakin mein un ko kahta nahi hoon dosti jitni chalti hai chalata rahta hoon.....
                    sigpic

                    Comment

                    • #11
                      Re: دوست تو بہت ہیں مگر دوستی کہاں ہے؟

                      dost dost na raha wo waqt na raha ap kay question par aik shair yaad aaya.

                      yah ishq aur muhabbat un dino ki baatein hain
                      jab makaan kachay aur dil sachay hoya kartay thay.

                      must jee 7up pi kay ji

                      aur ha aik baat

                      admi admi ko das raha hai
                      aur sanp khara hans raha hai
                      ya Allah sab ko apney hifz-o-amaan main rakh

                      Comment

                      • #12
                        Re: دوست تو بہت ہیں مگر دوستی کہاں ہے؟

                        sabar bardhast ho to dosti buhat door tuk jati hai : )

                        aaj kal ki baat nahi ..milna bichrna shuru say hi chala a raha hai : )

                        achay dostoo main b hi larai hoo jati hai ..larna bori baat to nahi hai :lol: phir sulha kar laian : )
                        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                        Comment

                        • #13
                          Re: دوست تو بہت ہیں مگر دوستی کہاں ہے؟

                          Originally posted by D@y W@lk3r View Post
                          dost dost na raha wo waqt na raha ap kay question par aik shair yaad aaya.

                          yah ishq aur muhabbat un dino ki baatein hain
                          jab makaan kachay aur dil sachay hoya kartay thay.

                          must jee 7up pi kay ji

                          aur ha aik baat

                          admi admi ko das raha hai
                          aur sanp khara hans raha hai

                          sanp tu hans raha hay app kahan hotay hain jogi jee:lol
                          itna zinda dil banda aur pegham say door buhat na-insafi hay
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #14
                            Re: دوست تو بہت ہیں مگر دوستی کہاں ہے؟

                            Originally posted by azeem-ahmed View Post
                            meray aisay kaafi dost hain jo mein un kay saath sacha hota hoon aur vo meray saath sachay hain.... kuch dost hain vo mafaad parast hain lakin mein un ko kahta nahi hoon dosti jitni chalti hai chalata rahta hoon.....

                            so nice of you, buhat achee tabeat payee un mufad parst dosto ko aik din zuror qadar ayi gii
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment

                            • #15
                              Re: دوست تو بہت ہیں مگر دوستی کہاں ہے؟

                              just busy

                              Working...
                              X