السلامُ علیکم دوستو
شکر الحمدللہ کہ پیغام کی ایک نہائت ہی ہنر مند اور زمہ دار موڈریٹر"مس ردا" نہ صرف دوبارہ واپس آگئی ہیں بلکہ اپنے سیکشن کے ساتھ ساتھ پورے پیغام کو مزید بہتر کرنے کے لئے جدو جہد بھی کرنا شروع کر دی ہے جس کی تازہ ترین مثال اس ماہ ہونے والے مختلف مقابلے تھے۔
آپ معززین سے درخواست یہ کرنا تھی کہ جو لوگ مقابلوں کے بعد ووٹنگ میں حصہ لیتے ہیں وہ چاہے جس مرضی کو ووٹ کریں لیکن اُس ممبر کے بارے میں یہ بتانا کہ میں نے اُس ممبر کو ووٹ کیا میرے خیال میں کسی بھی طرح مناسب نہیں ۔اس سے یہ تاثر ملتا ہےکہ آپ ووٹ کرنے والے ممبر کو ایک طرح سے "زیر بار"لا رہے ہو کہ میں نے تمھیں ووٹ کیا تم مجھ کو ووٹ کرو یا اگر کبھی میں حصہ لوں تو میرا خیال رکھنا :shyy:۔
ہو سکتا ہے کہ میرا یہ خیال غلط ہو لیکن دوسری جو سب سے اہم بات میں کرنے والا ہوں وہ یہ ہے کہ ووٹ کرنے والے ممبران سے درخواست ہےکہ وہ ووٹنگ کرتے ہوئے کم از کم سبھی ممبران کی پوسٹس کو تسلی سے ضرور دیکھیں کیونکہ جو تصویر میں شئیر کر رہا ہوں اُس سے صاف ظاہر ہو رہا ہےکہ ممبر نے نہ تو ووٹ کرنے سے پہلے اس مقابلے کے بارے میں تفصیل معلوم کی اور حد یہ کہ انہوں نے جس شئیرنگ کو ووٹ کیا اُس تک کو تسلی سے نہیں پڑھا۔
کیونکہ اگر میرے قابل دوست مقابلے کے بارے میں تفصیل معلوم کر لیتے تو اُنہیں معلوم ہوتا کہ اس مقابلے کے لئے کسی بھی ممبر نے اپنی مرضی کی تصویر ڈیزائن کے لئے منتخب نہیں کرنی تھی بلکہ ایک تصویر انتظامیہ کی جانب سے دے دی گئی تھی اُس کے مطابق ڈیزائینگ کرنی تھی
اور یہ کہ اگر معزز دوست اپنی ووٹ کی گئی شئیرنگ کو پڑھ لیتے تو ان کو بخووبی اندازہ ہوجاتا ہے تصویر میں نظر آنے والی شبیہ "عورت ہے یا مرد"کیونکہ مس کرسٹل تھنکنگ "نے اپنی شاعری میں مزکر کی جانب اشارہ کیا ہےنا کہ مونث کی جانب؟؟؟
میرے قابل دوست نے کرسٹل تھنکنگ کی پوسٹ دیکھ کر یہ تصور کر لیا کہ چونکہ ڈیزائن کرنے والی خاتون ہے تو انہوں نے تصویر بھی کوئی ایسی منتخب کی ہوگی جس میں کوئی خاتون بیٹھی نظر آرہی ہوگی۔
میری ان باتوں کو نہ تو کسی پر طنز سمجھا جائے اور نہ ہی اس سے مقصد کسی کے ووٹ کو خراب کرنا مقصود ہے۔
اللہ جی کریں کے پیغام پر اس طرح کے مقابلوں کا سلسلہ جاری وساری رہے اور حصہ لینے والے ممبران کی محنت کا درست صلہ یوں ملے کہ چاہے ووٹ ملے نہ ملے لیکن کم از کم ووٹ کرنے والے اُس ممبر کی پوسٹ کو تسلی سے پڑھیں ،پرکھیں ضروووووررر۔

Comment