Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

معززین سے درخواست

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • معززین سے درخواست

    السلامُ علیکم دوستو
    شکر الحمدللہ کہ پیغام کی ایک نہائت ہی ہنر مند اور زمہ دار موڈریٹر"مس ردا" نہ صرف دوبارہ واپس آگئی ہیں بلکہ اپنے سیکشن کے ساتھ ساتھ پورے پیغام کو مزید بہتر کرنے کے لئے جدو جہد بھی کرنا شروع کر دی ہے جس کی تازہ ترین مثال اس ماہ ہونے والے مختلف مقابلے تھے۔
    آپ معززین سے درخواست یہ کرنا تھی کہ جو لوگ مقابلوں کے بعد ووٹنگ میں حصہ لیتے ہیں وہ چاہے جس مرضی کو ووٹ کریں لیکن اُس ممبر کے بارے میں یہ بتانا کہ میں نے اُس ممبر کو ووٹ کیا میرے خیال میں کسی بھی طرح مناسب نہیں ۔اس سے یہ تاثر ملتا ہےکہ آپ ووٹ کرنے والے ممبر کو ایک طرح سے "زیر بار"لا رہے ہو کہ میں نے تمھیں ووٹ کیا تم مجھ کو ووٹ کرو یا اگر کبھی میں حصہ لوں تو میرا خیال رکھنا :shyy:۔

    ہو سکتا ہے کہ میرا یہ خیال غلط ہو لیکن دوسری جو سب سے اہم بات میں کرنے والا ہوں وہ یہ ہے کہ ووٹ کرنے والے ممبران سے درخواست ہےکہ وہ ووٹنگ کرتے ہوئے کم از کم سبھی ممبران کی پوسٹس کو تسلی سے ضرور دیکھیں کیونکہ جو تصویر میں شئیر کر رہا ہوں اُس سے صاف ظاہر ہو رہا ہےکہ ممبر نے نہ تو ووٹ کرنے سے پہلے اس مقابلے کے بارے میں تفصیل معلوم کی اور حد یہ کہ انہوں نے جس شئیرنگ کو ووٹ کیا اُس تک کو تسلی سے نہیں پڑھا۔

    کیونکہ اگر میرے قابل دوست مقابلے کے بارے میں تفصیل معلوم کر لیتے تو اُنہیں معلوم ہوتا کہ اس مقابلے کے لئے کسی بھی ممبر نے اپنی مرضی کی تصویر ڈیزائن کے لئے منتخب نہیں کرنی تھی بلکہ ایک تصویر انتظامیہ کی جانب سے دے دی گئی تھی اُس کے مطابق ڈیزائینگ کرنی تھی

    اور یہ کہ اگر معزز دوست اپنی ووٹ کی گئی شئیرنگ کو پڑھ لیتے تو ان کو بخووبی اندازہ ہوجاتا ہے تصویر میں نظر آنے والی شبیہ "عورت ہے یا مرد"کیونکہ مس کرسٹل تھنکنگ "نے اپنی شاعری میں مزکر کی جانب اشارہ کیا ہےنا کہ مونث کی جانب؟؟؟

    میرے قابل دوست نے کرسٹل تھنکنگ کی پوسٹ دیکھ کر یہ تصور کر لیا کہ چونکہ ڈیزائن کرنے والی خاتون ہے تو انہوں نے تصویر بھی کوئی ایسی منتخب کی ہوگی جس میں کوئی خاتون بیٹھی نظر آرہی ہوگی۔


    میری ان باتوں کو نہ تو کسی پر طنز سمجھا جائے اور نہ ہی اس سے مقصد کسی کے ووٹ کو خراب کرنا مقصود ہے۔

    اللہ جی کریں کے پیغام پر اس طرح کے مقابلوں کا سلسلہ جاری وساری رہے اور حصہ لینے والے ممبران کی محنت کا درست صلہ یوں ملے کہ چاہے ووٹ ملے نہ ملے لیکن کم از کم ووٹ کرنے والے اُس ممبر کی پوسٹ کو تسلی سے پڑھیں ،پرکھیں ضروووووررر۔


    Click image for larger version

Name:	Poling Request.JPG
Views:	1
Size:	123.7 KB
ID:	2488354

    :star1:

  • #2
    Re: معززین سے درخواست

    hmmmmmm .... pata nahi muje kiya kahna chahiye....
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: معززین سے درخواست

      very sad azeem aese mat karoo vote karoo comment mat karoo takay bakee members ke feelings hurt na hoon
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: معززین سے درخواست

        Originally posted by Sub-Zero View Post
        very sad azeem aese mat karoo vote karoo comment mat karoo takay bakee members ke feelings hurt na hoon
        dost mein tu vote kar chuka hoon baaki... agar koi aur voting rahti hai tu muje bata do... mein sub se pehlay vote kiye thay.... :ys
        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: معززین سے درخواست

          :rew: :rew: :rew:

          pagal ji aap ne bhi kamal hi kra hai

          میرے قابل دوست نے کرسٹل تھنکنگ کی پوسٹ دیکھ کر یہ تصور کر لیا کہ چونکہ ڈیزائن کرنے والی خاتون ہے تو انہوں نے تصویر بھی کوئی ایسی منتخب کی ہوگی جس میں کوئی خاتون بیٹھی نظر آرہی ہوگی۔

          oh azeem aaap tou cheetay niklay 372-haha





          Comment


          • #6
            Re: معززین سے درخواست

            حد ہے :garmi:
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment


            • #7
              Re: معززین سے درخواست

              کوئی بات نہیں کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے ۔۔۔۔

              باقی اطہر کی بات ٹھیک ہے ووٹ کرتے وے کمنٹ نہیں کرنا چاہئے بس چپکے سے ووٹ کر دو اور اپنی پسند کا اظہار آپ تب کر سکتے ہو جہاں پر ڈیزائن شیئر کرا گیا ہوتا ہے۔۔۔۔
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment


              • #8
                Re: معززین سے درخواست

                Originally posted by crystal_thinking View Post
                کوئی بات نہیں کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے ۔۔۔۔

                باقی اطہر کی بات ٹھیک ہے ووٹ کرتے وے کمنٹ نہیں کرنا چاہئے بس چپکے سے ووٹ کر دو اور اپنی پسند کا اظہار آپ تب کر سکتے ہو جہاں پر ڈیزائن شیئر کرا گیا ہوتا ہے۔۔۔۔
                دیکھو اس نے تمھاری بھی ایک چیز کو غلطی کے طور پر پیش کرا ہے

                آپ کو اسکا بھی جواب دینا چاہیے


                :lol





                Comment


                • #9
                  Re: معززین سے درخواست

                  Originally posted by saraah View Post
                  حد ہے :garmi:
                  آگے بھی کچھ کہ دیجئے ہمارا دماغ سوچ سوچ پریشان ہورہا ہے

                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #10
                    Re: معززین سے درخواست

                    Originally posted by Sub-Zero View Post


                    آگے بھی کچھ کہ دیجئے ہمارا دماغ سوچ سوچ پریشان ہورہا ہے

                    انکی سمجھ میں* جب بات نہیں آتی یہ ایسا ہی کرتی ہے

                    ٹائم کم ہوتا ہے میڈم کے پاس





                    Comment


                    • #11
                      Re: معززین سے درخواست

                      Originally posted by azeem-ahmed View Post
                      dost mein tu vote kar chuka hoon baaki... agar koi aur voting rahti hai tu muje bata do... mein sub se pehlay vote kiye thay.... :ys
                      کبھی ووٹ دینے کا موقع آئے تو بس سب کو چھوڑ کر سب زیرو کو ووٹ دینا
                      :bou:
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #12
                        Re: معززین سے درخواست

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post


                        انکی سمجھ میں* جب بات نہیں آتی یہ ایسا ہی کرتی ہے

                        ٹائم کم ہوتا ہے میڈم کے پاس
                        اچھا ڈیش ڈیش ڈیش آگے پسند کے الفاظ ڈال لو

                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • #13
                          Re: معززین سے درخواست

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post


                          دیکھو اس نے تمھاری بھی ایک چیز کو غلطی کے طور پر پیش کرا ہے

                          آپ کو اسکا بھی جواب دینا چاہیے


                          :lol
                          تم نشان دہی کرو ذرا۔۔۔ پھر دیکھو کیسا جواب دیتی
                          :rew:
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment


                          • #14
                            Re: معززین سے درخواست

                            Originally posted by Sub-Zero View Post

                            اچھا ڈیش ڈیش ڈیش آگے پسند کے الفاظ ڈال لو

                            میں تو یہ سوچ رہا ہوں آنکھوں والے مسٹر عظیم کو یہ بھی نظر نہیں آیا کہ ہر ڈیزائننگ میں یہی امیج ہے

                            :rew:





                            Comment


                            • #15
                              Re: معززین سے درخواست

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post


                              میں تو یہ سوچ رہا ہوں آنکھوں والے مسٹر عظیم کو یہ بھی نظر نہیں آیا کہ ہر ڈیزائننگ میں یہی امیج ہے

                              :rew:
                              baniaz.... had e adab
                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment

                              Working...
                              X