*اتنا دُکھ کیوں ہوا اُسکو ؟
*اک بزرگ فرماتے ہیں کہ میں نے تین لوگوں سے زیادہ بخیل کسی کو نہیں پایا
ایک ۔ وہ شخص جو پرانا کپڑا پہنے جبکہ اُس کے پاس نیا کپڑا ہوں
دو۔ وہ شخص جس کے پاس کھانا ہو اور پھر بھی کم کھائے*
*پھر چُپ ہو گیا یہاں* تک کہ آنکھوں میں آنسو آ گئے
کسی نے پوچھا تیسرا کون ہے؟
*وہ بزرگ رونے لگے ہچکیاں نکل گئیں اور بے ہوش ہو گئے
پھر کافی دیر کے بعد فرمایا
وہ جو سب زیرو کا تھریڈ پڑھے اور پھر بھی ریپلئی نا کرے
Comment