Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اتنا دُکھ کیوں* ہوا اُسکو ؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: اتنا دُکھ کیوں* ہوا اُسکو ؟

    Originally posted by azeem-ahmed View Post
    100000 iss mein eik zero hatta raha hoon... ab hazaar nahi 10000 bachtay hain.... :lol wese eik laakh mein aap eik zero add bhi karsaktay thay.... multiply bhi karsaktay thay.... agar aap one kay left side se 10 zeros lagain jese 00000000001 dekha vo phir bhi one hee raha .... :lol wese zero ki ahmiyat hai lakin sub zero bhi zarooori nahi khaas hoon :lol

    جلو مت میرے نک سے اتنی برائیاں تو لوگ زرداری کی نہیں کرتے
    *بائی دی وے ٹا پک کے حساب سے دیکھا جائے تو بزرگ سچ ہی کہ گئے ایک زمانہ پیغام پہ ایسا آئے گا
    لوگ سب زیرو سے ایسے جلئے گئے جیسے کوئی پڑوسن دوسری پڑوسن کا نیا سوٹ دیکھ کر جلتی ہے

    Last edited by Jamil Akhter; 30 May 2012, 09:45.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #17
      Re: اتنا دُکھ کیوں* ہوا اُسکو ؟

      Originally posted by Sub-Zero View Post

      جلو مت میرے نک سے اتنی برائیاں تو لوگ زرداری کی نہیں کرتے
      *بائی دی وے ٹا پک کے حساب سے دیکھا جائے تو بزرگ سچ ہی کہ گئے ایک زمانہ پیغام پہ ایسا آئے گا
      لوگ سب زیرو سے ایسے جلئے گئے جیسے کوئی پڑوسن دوسری پڑوسن کا نیا سوٹ دیکھ کر جلتی ہے

      ابن انشا سے معذرت کے ساتھ

      سب کی اپنی اپنی آنکھیں
      سب کے اپنے اپنے خواب
      :star1:

      Comment

      • #18

        buzrug ki teesri baat dil ko lagti hai.... :lol
        sigpic

        Comment

        • #19
          Re: اتنا دُکھ کیوں* ہوا اُسکو ؟

          Originally posted by Pagal1 View Post

          ابن انشا سے معذرت کے ساتھ

          سب کی اپنی اپنی آنکھیں
          سب کے اپنے اپنے خواب
          aankhain tu sub ko apni heee hoti hain... lakin khuwab kabhi kabhi hum kisi aur kay dekhtay hain....
          sigpic

          Comment

          • #20
            Re: اتنا دُکھ کیوں* ہوا اُسکو ؟

            Originally posted by Pagal1 View Post

            ابن انشا سے معذرت کے ساتھ

            سب کی اپنی اپنی آنکھیں
            سب کے اپنے اپنے خواب
            دم ہے جناب کی بات میں مگر کیا کیجئے یہ خواب بس خواب ہی رہ جاتے ہیں کبھی حقیقت نہیں بن پاتے بقول شاعر

            چاند چہرہ، ستارہ آنکھیں

            ميرے خدايا
            ميں زندگي کے عذاب لکھوں
            کہ خواب لکھوں
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #21
              Re: اتنا دُکھ کیوں* ہوا اُسکو ؟

              Originally posted by azeem-ahmed View Post
              buzrug ki teesri baat dil ko lagti hai.... :lol

              ٹھیک ہے چندا آپ خوش ہوجائیں ہمارا کیا ہے ہم ایسے ہی جی لے گئے ویسے یاد رکھنا کائنات کی تمام اجسام صفر کی طرح ہیں کیا زمین کیا چاند کیا سورج کیا ستارے سیارے
              یہ بات مجھے بزرگ نے بڑی گھمبیرتا سے بتائی تھی
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              Working...
              X