اسلام و علیکم
جب آپ کوئی قول پڑھتے ہیں۔ یا کوئی سبق آموز واقعہ پڑھتے ہیں تو کچھ سیکھتے ہیں اس سے؟
اپنی زندگی میں اسے لاگو کرنے کی کوشش کرتے ہیں؟
اگر کرتے ہیں تو کیسے۔ کیا روزانہ اسے دہراتے ہیں تا کہ یاد رہے؟
اپنے آپ پر چیک رکھتے ہیں کہ آپ اسی قول کے مطابق عمل کر رہے ہیں یا نہیں
اقوال میں کئی باتیں ایسی ہوتی ہیں جو روز مرہ روٹین کا حصہ نہیں ہوتیں
تو کیا اس سیکھے ہوئے سبق کو پرکھنے کے لیے کوئی نیا تجربے کرتے ہیں
آپ کو لگتا ہے کہ نئی نئی کہانیاں یا اقوال جان کر آپ کی زندگی میں کوئی تبدیلی آنی چاہیے یا آ رہی ہے ؟
کیا سیکھا۔۔۔۔۔۔ یا کیا تبدیلی آئی آپ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھی شئیر کریں۔۔

Comment