Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بینگن کا حلوہ اور جوس

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بینگن کا حلوہ اور جوس

    السلام علیکم

    جناب میں نے سوچا کچن کارنر میں تو کام ہورہا ہے لیکن مجھے کچھ پکانا نہیں آتا اس لئے یہاں پر اپنا کچن کھول رہا ہوں۔۔۔

    آئیے آج سیکھتے ہیں کہ بینگن کا حلوہ اور جوس کس طرح بناتے ہیں:

    1- سب سے پہلے چار یا پانچ بینگن لیں۔
    2- بینگنوں ایک بالٹی میں ڈالیں۔
    3- پھر ہتھوڑوں سے مارنا شروع کریں۔
    4- اس کے بعد واشنگ مشین میں سب کو ڈالیں
    *5- ذائقہ مزیدار کرنے کیلئے کدو اور مرچ یا آلو بھی ڈال سکھتے ہیں۔
    6- مشن کو سٹارٹ کریں۔
    7-اب جناب اس میں چینی ڈالیں اور پھر مشین کو سٹارٹ کریں۔
    8- پھر دودھ ڈالیں۔
    جناب جوس تیار ہوگیا۔

    اب آئیے حلوے کی طرف:

    1- جوس کا حصہ نکالنے کے بعد اس میں سوجی ڈالیں۔
    2- پھر واشنگ مشین سٹارٹ کریں۔
    3- اس کے بعد بڑے دیگ میں ڈالیں اور ۔۔۔۔۔ آفس کا وقت آگیا جارہا ہوں
    *
    __________________

    Last edited by Jamil Akhter; 24 May 2012, 08:18.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: بینگن کا حلوہ اور جوس

    mujay khatra he k larkiyan tumhein nice sharing, u-r thanks n like aur Mr. khan tjmhein reputation ka nazrana na de jaein. tumhare is thread pr saraah tum se jelousy b feel kr sakti he. yeh b ho sakta he k aanchal kahay k moun pe laganay wali chezon ka halwa bana dia ya ur kahay k yeh juice us ne paris main piya tha bohat mazay ka tha. ya pagal aa k ehtajaaj karay aur tumhein kahay pagal e oye. ya aabi bhai aa k keh dein bataoon de moun wale ne apni recipe laga di. azeem is per bilawaja hassay ga b. masla ho gaya mere doost
    :thmbup:

    Comment

    • #3
      Re: بینگن کا حلوہ اور جوس

      bahut achi sharing hai.. :lol
      sigpic

      Comment

      • #4
        Re: بینگن کا حلوہ اور جوس

        Originally posted by Mr. Sialkoty View Post

        ہنس ہنس کر پیٹ یں بل پڑ گئے یو آر سو فنی گائے
        :rew:
        Last edited by Jamil Akhter; 24 May 2012, 17:20.
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #5
          Re: بینگن کا حلوہ اور جوس

          Originally posted by azeem-ahmed View Post
          bahut achi sharing hai.. :lol

          اب بنانے مت لگ جانا واشنگ مشین کا بیڑا پار لگا دو
          :lol
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #6
            Re: بینگن کا حلوہ اور جوس

            Originally posted by Sub-Zero View Post

            ہنس ہنس کر پیٹ یں بل پڑ گئے یو آر سو فنی گائے
            :rew:
            funny gai hai??? :lol gai yeh funny nahi masoom janwar hoti hai... :lol
            sigpic

            Comment

            • #7
              Re: بینگن کا حلوہ اور جوس

              Originally posted by azeem-ahmed View Post
              funny gai hai??? :lol gai yeh funny nahi masoom janwar hoti hai... :lol
              گائے فنی بھی ہوتی ہے کبھی لال کپڑا دیکھانا ، اچھا بس اس کے سیگنوں کو پکڑ کے زور سے ہلانا پھر وہ مزیدار قسم کا فن دیکھائے گئی

              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #8
                Re: بینگن کا حلوہ اور جوس

                Originally posted by Sub-Zero View Post
                السلام علیکم

                جناب میں نے سوچا کچن کارنر میں تو کام ہورہا ہے لیکن مجھے کچھ پکانا نہیں آتا اس لئے یہاں پر اپنا کچن کھول رہا ہوں۔۔۔

                آئیے آج سیکھتے ہیں کہ بینگن کا حلوہ اور جوس کس طرح بناتے ہیں:

                1- سب سے پہلے چار یا پانچ بینگن لیں۔
                2- بینگنوں ایک بالٹی میں ڈالیں۔
                3- پھر ہتھوڑوں سے مارنا شروع کریں۔
                4- اس کے بعد واشنگ مشین میں سب کو ڈالیں
                *5- ذائقہ مزیدار کرنے کیلئے کدو اور مرچ یا آلو بھی ڈال سکھتے ہیں۔
                6- مشن کو سٹارٹ کریں۔
                7-اب جناب اس میں چینی ڈالیں اور پھر مشین کو سٹارٹ کریں۔
                8- پھر دودھ ڈالیں۔
                جناب جوس تیار ہوگیا۔

                اب آئیے حلوے کی طرف:

                1- جوس کا حصہ نکالنے کے بعد اس میں سوجی ڈالیں۔
                2- پھر واشنگ مشین سٹارٹ کریں۔
                3- اس کے بعد بڑے دیگ میں ڈالیں اور ۔۔۔۔۔ آفس کا وقت آگیا جارہا ہوں
                *
                __________________

                acha..agay :p
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment

                • #9
                  Re: بینگن کا حلوہ اور جوس

                  Originally posted by Sub-Zero View Post

                  ہنس ہنس کر پیٹ یں بل پڑ گئے یو آر سو فنی گائے

                  :rew:
                  gayee 372-haha
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment

                  • #10
                    Re: بینگن کا حلوہ اور جوس

                    wesay yeh thread Mardoo k section main hona chaye tha :p mardoo k khas dish lug rahi hia yeh : d
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment

                    • #11
                      Re: بینگن کا حلوہ اور جوس

                      Originally posted by Aanchal View Post
                      gayee 372-haha

                      عامر بھائی آپ کی کلاس لگ رہہی ہے اور آپ گھوڑے گدھے بیچ کر سو رہے ہو
                      :lol
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment

                      • #12
                        Re: بینگن کا حلوہ اور جوس

                        Originally posted by Aanchal View Post
                        acha..agay :p

                        یہ ڈش مجھے مادام سومانہ فرام شیخوپورہ نے سکھائی تھی جو عامر کی دور کی منہ بولی خالہ کی چچیری بیٹی کی بڑی بہن تھیں اب باقی ترکیب مجھے یاد نہیں آرہی عامر بھائی کو یاد ہوگی
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • #13
                          Re: بینگن کا حلوہ اور جوس

                          Originally posted by Aanchal View Post
                          wesay yeh thread Mardoo k section main hona chaye tha :p mardoo k khas dish lug rahi hia yeh : d
                          ہاں ٹھیک اندازہ لگایا عمر بھائی کی صحت ، عظیم کی خوبصورتی اور آبی بھائی کی ذہانت کا یہی راز ہے یہ تینوں واشنگ مشین کے آگے بیٹھ جاتے ہیں پھر ، دم مست قلندر اور جگ پہ جگ
                          :lol

                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #14
                            Re: بینگن کا حلوہ اور جوس

                            Originally posted by Sub-Zero View Post

                            ہنس ہنس کر پیٹ یں بل پڑ گئے یو آر سو فنی گائے
                            :rew:
                            Is baat se main agree krta hon k u-r funny gaye hay. Lekkn yeh ghusay main aa k takrein b maarti he
                            :thmbup:

                            Comment

                            Working...
                            X