السلام علیکم
جناب میں نے سوچا کچن کارنر میں تو کام ہورہا ہے لیکن مجھے کچھ پکانا نہیں آتا اس لئے یہاں پر اپنا کچن کھول رہا ہوں۔۔۔
آئیے آج سیکھتے ہیں کہ بینگن کا حلوہ اور جوس کس طرح بناتے ہیں:
1- سب سے پہلے چار یا پانچ بینگن لیں۔
2- بینگنوں ایک بالٹی میں ڈالیں۔
3- پھر ہتھوڑوں سے مارنا شروع کریں۔
4- اس کے بعد واشنگ مشین میں سب کو ڈالیں
*5- ذائقہ مزیدار کرنے کیلئے کدو اور مرچ یا آلو بھی ڈال سکھتے ہیں۔
6- مشن کو سٹارٹ کریں۔
7-اب جناب اس میں چینی ڈالیں اور پھر مشین کو سٹارٹ کریں۔
8- پھر دودھ ڈالیں۔
جناب جوس تیار ہوگیا۔
اب آئیے حلوے کی طرف:
1- جوس کا حصہ نکالنے کے بعد اس میں سوجی ڈالیں۔
2- پھر واشنگ مشین سٹارٹ کریں۔
3- اس کے بعد بڑے دیگ میں ڈالیں اور ۔۔۔۔۔ آفس کا وقت آگیا جارہا ہوں*
__________________

Comment