درد ناک قصہ (مذاق)۔
اِک آنٹی تھی
اُن کی اِک بیٹی تھی
وہ اُس کی بہت کیئر کرتی تھی
بال سنوارتی تھی
پونیاں باندھتی تھی
تاکہ اُس کی بیٹی اچھی دکھے
*لیکن بیچاری کی آنکھیں
ہمیشہ باہر رہتی تھیں
ایسے
!(O-O)!
آنٹی نے بہت ڈاکڑز کو دکھایا
لیکن وہ سہی نہیں ہوئی
پھر ایک بابا جی کو دکھایا
*تو وہ ایک منٹ میںٹھیک ہو گئی
لوگ بہت حیران ہوئے اور
بابا جی سے پوچھا کہ
آپ نے ایسا کیا کیا
کہ وہ سہی ہو گئی
بابا جی نے جواب دیا کہ
*میں نے صرف بچی کی
*پونیاں ڈھیلی کی ہیں
Comment