Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

درد ناک قصہ (مذاق)۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • درد ناک قصہ (مذاق)۔










    درد ناک قصہ (مذاق)۔






    اِک آنٹی تھی


    اُن کی اِک بیٹی تھی


    وہ اُس کی بہت کیئر کرتی تھی


    بال سنوارتی تھی


    پونیاں باندھتی تھی


    تاکہ اُس کی بیٹی اچھی دکھے


    *لیکن بیچاری کی آنکھیں


    ہمیشہ باہر رہتی تھیں


    ایسے


    !(O-O)!


    آنٹی نے بہت ڈاکڑز کو دکھایا


    لیکن وہ سہی نہیں ہوئی


    پھر ایک بابا جی کو دکھایا


    *تو وہ ایک منٹ میںٹھیک ہو گئی


    لوگ بہت حیران ہوئے اور


    بابا جی سے پوچھا کہ


    آپ نے ایسا کیا کیا


    کہ وہ سہی ہو گئی


    بابا جی نے جواب دیا کہ


    *میں نے صرف بچی کی


    *
    پونیاں ڈھیلی کی ہیں



    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: درد ناک قصہ (مذاق)۔

    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #3
      Re: درد ناک قصہ (مذاق)۔

      :kr:
      For New Designers
      وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

      Comment


      • #4
        Re: درد ناک قصہ (مذاق)۔

        :lol

        pehle suna hua tha but dobara urdu fonts me parh kar or bhi maza aaya :)

        Comment


        • #5
          Re: درد ناک قصہ (مذاق)۔

          yeh dardnaak mazaaq yaha kesay aa gaya :lol:
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #6
            Re: درد ناک قصہ (مذاق)۔

            Hahaha pehle b suna tha pr bhool gaya tha. Maja aaya :lol
            :thmbup:

            Comment


            • #7
              Re: درد ناک قصہ (مذاق)۔

              یہ شروع میں واقعی ایسا لگتا ہے کوئی دکھی سی لڑکی ہے مگر یہ نہیں پتہ تھا کہ اس کی اماں نے اس کی پونیوں سے اس کی آنکھیں کھول دی
              :lol
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: درد ناک قصہ (مذاق)۔

                372-shock
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: درد ناک قصہ (مذاق)۔

                  Originally posted by Pagal1 View Post
                  372-shock
                  او آپکی پونیاں ایسی کس نے باندھ دیں
                  :lol
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #10
                    Re: درد ناک قصہ (مذاق)۔

                    372-haha


                    بہت خوب جی





                    Comment


                    • #11
                      Re: درد ناک قصہ (مذاق)۔

                      very funny
                      East or West Sidra is Best

                      Comment

                      Working...
                      X