Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Baniaz Khan live performance

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Baniaz Khan live performance

    Originally posted by Baniaz Khan View Post
    kyo?
    tumki performance dekh k... :lol
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment

    • #17
      Re: Baniaz Khan live performance

      dad do dad

      Comment

      • #18
        Re: Baniaz Khan live performance

        han ab tu dyni he paray ge... :rew:
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment

        • #19
          Re: Baniaz Khan live performance

          ye kesi dad hai

          Comment

          • #20
            Re: Baniaz Khan live performance

            shukar kro isi per ... :rew:
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment

            • #21
              Re: Baniaz Khan live performance

              Originally posted by Dr Faustus View Post

              لیکن اپ کے پروسی بھی بانیاز کو مدعو کر سکتے اس سچوئیشن میں اپ کو
              لینے کے دینے بھی پڑ سکتے سو اگ سے مت کھیلیں

              :lol
              ہمارے دل سے مت کھیلو ، کھلونا ٹوٹ جائے گا
              ذرا سی ٹھیس پہنچے گی دل کا شیشہ ٹوٹ جائے گا

              بانیاز اپنا دوست ہے ، دوست دوست کے کام نا آئے ایسا نہیں ہوسکتا

              آپ دیکھنا بانیاز نے ایسا راگ ملہار گانا ہے پڑوسیوں کے گھر میں آگ لگ جانی ہے
              اس کے بعد ایسا پکا راگ گانا ہے کہ ان کے بالوں میں آگ لگ جانی ہے

              ایویں ہی نہیں مشھور اپنے بانیاز
              :lol
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #22
                Re: Baniaz Khan live performance

                Originally posted by Gambler View Post

                372-haha

                واہ میرے دوست کیا کام آئے ہو

                کیسا زمانہ آگیا ہے راگ ملہار سے اب آگ لگنے لگی ہے

                Comment

                • #23
                  Re: Baniaz Khan live performance

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post

                  372-haha

                  واہ میرے دوست کیا کام آئے ہو

                  کیسا زمانہ آگیا ہے راگ ملہار سے اب آگ لگنے لگی ہے

                  یہی تو آپ کی خاص بات ہے آپ راگ ملہار سے آگ لگا دیتے ہے
                  :lol

                  کہتے ہیں کسی زمانے میں ایک رتن تان سین ہوا کرتا تھا جب وہ راگ ملہار چھیڑتا تھا تو بادل برستے تھے اور دیپک راگ
                  چھیڑتا تھا تو بجھے دئے جل پڑتے تھے مگر یہ تان سین کی کاپی ہوتی مزہ تو جب ہے جب پانی والے راگ ملہار
                  سے آگ لگائی جائے اور دیپک راگ سے پڑوسیوں کے نلکے ہی خراب ہوجائیں اور یہ کام تو آپ کے بائیں ہاتھ کا ہے
                  ان باتوں سے ہی تو آج آپ کو دنیا کا ہر پڑوسی جانتا ہے اور خوفزدہ رہتا ہے
                  :lol
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  • #24
                    Re: Baniaz Khan live performance

                    Originally posted by Gambler View Post

                    یہی تو آپ کی خاص بات ہے آپ راگ ملہار سے آگ لگا دیتے ہے
                    :lol

                    کہتے ہیں کسی زمانے میں ایک رتن تان سین ہوا کرتا تھا جب وہ راگ ملہار چھیڑتا تھا تو بادل برستے تھے اور دیپک راگ
                    چھیڑتا تھا تو بجھے دئے جل پڑتے تھے مگر یہ تان سین کی کاپی ہوتی مزہ تو جب ہے جب پانی والے راگ ملہار
                    سے آگ لگائی جائے اور دیپک راگ سے پڑوسیوں کے نلکے ہی خراب ہوجائیں اور یہ کام تو آپ کے بائیں ہاتھ کا ہے
                    ان باتوں سے ہی تو آج آپ کو دنیا کا ہر پڑوسی جانتا ہے اور خوفزدہ رہتا ہے
                    :lol
                    372-haha

                    بہت اچھے جناب بہت خوب

                    صحیح جارہے ہو

                    Comment

                    Working...
                    X