:hairdrayer:
ان کے فن پہ ایک لکھنے کو یہ اوراق کم ہیں پھر کبھی تفصیل سے لکھوں گا
فی الھال ان کی ایک لائیو پرفارمنس اپ لوگوں کی نظر
اس گانےن کے بول لکھے ہیں جناب محترمہ یو ار صاحبہ نے جن میں بہت
سی خوبیاں ہیں جن کا ابھی تک سراغ نہیں لگایا جا سکا۔لیکن یو ار کو
شروع ہی سے ادب سے لگاو ہے ایک دن وہ اپنے
ادبی لگائو کا ذکر کرتے ہوئے بتا رہی تھی کہ ڈاکٹر علامہ اقبال سے ان
کے اباو اجداد کے بڑے تعلقات تھے ہمارے ہاں جو بھی بیمار ہوتا
اس کی دوائی ڈاکٹر صاحب کے کلینک ہی سے لاتے تھے
:shyy:

Comment