Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

چند مشہور و معروف لوگ جنہوں نے اسلام قبول ک

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • چند مشہور و معروف لوگ جنہوں نے اسلام قبول ک


    دنیا کے چند مشہور لوگ جو دوسرے مذاھب سے مشرف بہ اسلام ہوے - ان لوگوں نے گواھی دی ک اللہ کے سوا کوئی معبود نہں اور محمد عربی صلی علی والہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں





    یہ ان ھزاروں میں سے کچھ لوگ ہیں جنھوں نے اسلام کی روشنی کو اپنے سینے سے لگا لیا

    اسلام امریکہ میں سب سے تیزی سے مقبولیت پانے والا واحد مذھب ہے، ایک ایسا ستون جو سچائی اور بھلائی کی عمارت کھڑی کیے ہوے ہے

    Last edited by Jamil Akhter; 12 February 2012, 22:11.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: چند مشہور و معروف لوگ جنہوں نے اسلام قبول &#1705

    اس میں عظیم کر کڑر محمد یوسف کو بھی شامل کر لیں


    بہت شکریہ
    :(

    Comment


    • #3
      Re: چند مشہور و معروف لوگ جنہوں نے اسلام قبول &#

      Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
      اس میں عظیم کر کڑر محمد یوسف کو بھی شامل کر لیں


      بہت شکریہ
      شکریہ یادہانی کا میرے پیارے دوست محمد یوسف کا نام ایڈٹ کردیا ایک بار پھر بہت شکریہ
      :rose
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: چند مشہور و معروف لوگ جنہوں نے اسلام قبول &#1705

        Jazak allah khair
        sigpic

        Comment

        Working...
        X