دنیا کے چند مشہور لوگ جو دوسرے مذاھب سے مشرف بہ اسلام ہوے - ان لوگوں نے گواھی دی ک اللہ کے سوا کوئی معبود نہں اور محمد عربی صلی علی والہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں
یہ ان ھزاروں میں سے کچھ لوگ ہیں جنھوں نے اسلام کی روشنی کو اپنے سینے سے لگا لیا
اسلام امریکہ میں سب سے تیزی سے مقبولیت پانے والا واحد مذھب ہے، ایک ایسا ستون جو سچائی اور بھلائی کی عمارت کھڑی کیے ہوے ہے
Comment