Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بند آنکھوں کے خواب

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: بند آنکھوں کے خواب

    Originally posted by Pagal1 View Post


    تمھارے بھیجے میں "کچرا"آگیا ہے جس کی وجہ سے

    تمھارے خوابوں کی سی ڈی پھنس گئی ہے وہی بار بار چلتی رہتی ہے

    اپنے بھیجے کی ٹیونگ کرواوووو
    nai mjko wo khawab itny pasand hein k mein unko bar bar dekhna pasand krti .. shaid isiliye mjko nazar atay...:hairdrayer:
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #17
      Re: بند آنکھوں کے خواب

      Originally posted by Pagal1 View Post



      ارے میں تمھیں اپنے کیا دکھڑے سناوں

      میرے روم میٹس ایسے ایسے ہیں کہ اگر اُن کو ہلا دو یا جگا بھی دو تو زیادہ سے زیادہ ایک سے دو منٹ کے اندر اندر دوبارہ اپنا راگ درباری شروع کر دیتے ہیں
      isk do hal hein...

      1: ya tu room change kar lein
      2: room mate change kar lein...
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • #18
        Re: بند آنکھوں کے خواب

        Originally posted by baniazkhan View Post


        بہت اچھی بات ہے کلر خواب
        اور
        سچ پوچھو تو مجھے یہ تمھاری خواب لکھنے والی عادت اچھی لگی ہے
        bas mein hon e bhot achi isiliye tu CRYSTAL hn...
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • #19
          Re: بند آنکھوں کے خواب

          Originally posted by u_r View Post
          aik clip sa milta he woh lga lein to kehte hin k snoring bandh ho jaati he....woh laa dein un ko...basoorat e deeger


          .

          .
          .
          .
          .
          .
          .
          .
          .
          .
          mukka maar ker naaak ki bitha dein....na rhe bhaans , na bajjeh baansri:shyy:

          میں نے وہ کلپ اپنے خرچے پر لے کر دیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تھا

          پتہ نہیں کس مٹی سے بنے ہوتے ہیں یہ لوووووگگگگگ

          دوسرا آپشن ہی ٹھیک لگتا ہے :)۔
          :star1:

          Comment


          • #20
            Re: بند آنکھوں کے خواب

            Originally posted by baniazkhan View Post


            بھائی آپ تھریڈ بنا لیں
            مجھے تو اپنے خواب بتانے میں کوئی اعتراض نہیں ہوتا
            اور میں تو ایسی باتوں کو توہم پرستی ہی سمجھتا ہوں
            پر مشکل یہ ہے کہ

            مجھے کم کم ہی خواب یاد رہتے ہیں
            چلو پھر گپ شپ میں تھریڈ بنا ہی لیتا ہوں دیکھی جائے گی جو بھی ہوگا :)۔

            اسلامی نقطہ نظر سے خواب ایک حقیقت تو رکھتے ہیں

            اس میں تو کوئی دوسری رائے نہیں

            اس لئے اسے توہم پرستی کے زمرے میں شامل نہیں کرسکتے

            بلکہ بعض علما تو اسے وحی کے آخری درجے میں شامل کرتے ہیں

            اسی وجہ سے خوابوں کو بیان کرنے اور سننے والے کے لئے کچھ قوائد وضوابط طے کئے گئے ہیں
            :star1:

            Comment


            • #21
              Re: بند آنکھوں کے خواب

              Originally posted by baniazkhan View Post


              خراٹوں سے میری بھی جان جاتی ہے

              پر ایسا کبھی کبھی ہی ہوتا ہے کہ کسی خراٹے والے سے واسطہ پڑے
              اللہ نہ کرے کہ کبھی طویل عرصے کے لئے تمھارے ساتھ ایسا ہو

              میں تو زاتی طور پر ڈھائی ماہ تک بھگتتا رہا ہوں :(۔
              :star1:

              Comment


              • #22
                Re: بند آنکھوں کے خواب

                Originally posted by crystal_thinking View Post


                nai mjko wo khawab itny pasand hein k mein unko bar bar dekhna pasand krti .. shaid isiliye mjko nazar atay...:hairdrayer:
                اتنے اچھے ہیں تو پھر















                ریکارڈنگ کر کے مارکیٹ میں لے آو teddy۔
                :star1:

                Comment


                • #23
                  Re: بند آنکھوں کے خواب

                  Originally posted by crystal_thinking View Post


                  isk do hal hein...

                  1: ya tu room change kar lein
                  2: room mate change kar lein...
                  شکر الحمدُللہ دو ہفتے پہلے روم میٹ تبدیل ہوگیا ہے

                  :star1:

                  Comment


                  • #24
                    Re: بند آنکھوں کے خواب

                    .... log kehte hain Adam* khawab haseen hote hain... :wink

                    Comment


                    • #25
                      Re: بند آنکھوں کے خواب

                      Originally posted by Pagal1 View Post


                      اتنے اچھے ہیں تو پھر















                      ریکارڈنگ کر کے مارکیٹ میں لے آو teddy۔
                      she is an oportunist.......shaed is ka next business venture yhi ho:think:


                      sigpic

                      Comment


                      • #26
                        Re: بند آنکھوں کے خواب

                        بانیاز تمہاری یہ پوسٹ بہت ہی زبردست اور معلوماتی ہے جیسے صرف وہ خواب یاد رہتے ہیں جنہیں دیکھتے ہوئے آنکھ کھل جائے اور گہری نیند میں خواب نہیں آتے اور 5 منٹ میں خواب بھول جانا


                        یہ کچھ کچھ حیرت انگیز اور مشینی سا سب نہیں جیسے کوئی خاص کمپوٹر سوفٹ وئیر کام کرتا ہے
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • #27
                          Re: بند آنکھوں کے خواب

                          Originally posted by Pagal1 View Post


                          اتنے اچھے ہیں تو پھر















                          ریکارڈنگ کر کے مارکیٹ میں لے آو teddy۔
                          wo meray khawab hn .....
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment


                          • #28
                            Re: بند آنکھوں کے خواب

                            Originally posted by Pagal1 View Post


                            شکر الحمدُللہ دو ہفتے پہلے روم میٹ تبدیل ہوگیا ہے

                            or apsy kab chutay ge...
                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment

                            Working...
                            X