Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایک مزہے کا سوال

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایک مزہے کا سوال

    اسلام علیکم پیغام ایک دلچسپ سوال جس سے اکثر کہی نہ کہی واسطہ پڑہی جاتا

    دنیا میں انڈا پہلے آیا یا مرغی؟

    کسی بھی عقیدے کو استعمال کرسکتے مزہبی سائنسی فلسفیانہ مگر شرط دلائل مضبوط ہو

    چلیں دیکھتے ہیں کون پیغام جینئس ہے

    :ys:
    Last edited by Jamil Akhter; 28 January 2012, 10:13.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: ایک مزہے کا سوال

    Originally posted by Jamil Akhter View Post
    اسلام علیکم پیغام ایک دلچسپ سوال جس سے اکثر کہی نہ کہی واسطہ پڑہی جاتا

    دنیا میں انڈا پہلے آیا یا مرغی؟

    کسی بھی عقیدے کو استعمال کرسکتے مزہبی سائنسی فلسفیانہ مگر شرط دلائل مضبوط ہو

    چلیں دیکھتے ہیں کون پیغام جینئس ہے

    :ys:
    pehlay murgi aae thi aur phir murgi nay anda diya phir murgiyan hoein.... lakin ab poocho gay kay murgi kahan se aae.... murgi anday se aae.... phir kaho gay anda kahan se aya.... lakin mein soch raha hoon agar anda aya tu uss se pehlay murga bhi tu hota hoga.... :mm:lakin phir yeh murga kahan se aya..... dost study karta hoon....
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: ایک مزہے کا سوال

      اب آپ نے عقیدے کو استعمال کرنے کا حکم دے ہی دیا ہے تو پھر

      ہر چیز کا جوڑا پیدا کیا گیا ہے

      اب آپ سمجھ سکتے ہیں کہ انڈہ کتنی دیر بعد آیا ہوگا





      Comment


      • #4
        Re: ایک مزہے کا سوال

        Originally posted by baniazkhan View Post
        اب آپ نے عقیدے کو استعمال کرنے کا حکم دے ہی دیا ہے تو پھر

        ہر چیز کا جوڑا پیدا کیا گیا ہے

        اب آپ سمجھ سکتے ہیں کہ انڈہ کتنی دیر بعد آیا ہوگا
        yaar aap nay zabardast reply kia hai......... :thmbup: aap ko mein reputations doon tu kese pata nahi mujhe....
        :thmbup:
        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: ایک مزہے کا سوال

          Originally posted by azeem-ahmed View Post
          yaar aap nay zabardast reply kia hai......... :thmbup: aap ko mein reputations doon tu kese pata nahi mujhe....
          :thmbup:
          thank you sir g

          is bat per muje reputation na hi mily to behtr hai is mae mera koi kamal nahi





          Comment


          • #6
            Re: ایک مزہے کا سوال

            ویسے غلطی ہوگئی مذہب کو بیچ میں نہیں لانا چاہئے تھا لیکن خیر آپ کا بانیاز بہت شکریہ لاجواب جواب دیا اب اسی سوال کا جواب سائنسی رخ سے دیجئے

            دنیا میں انڈا پہلے آیا یا مرغی؟
            Last edited by Jamil Akhter; 28 January 2012, 17:35.
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: ایک مزہے کا سوال

              عظیم بہت شکریہ مذہب سے ہٹ کر اب سٹڈی کیجئے اور اپنی ذہانت کا ثبوت دیجئے شکریہ
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: ایک مزہے کا سوال

                جمیل بھائی
                میرے دین یعنی اسلام میں تو سائنس ہی سائنس ہے
                ایک جواب دے دیتا ہوں
                آپ کی فرمائش پر پتہ نہیں سائنسی ہے یا نہیں پر لوجیکل ضرور ہے

                جس وقت کی یہ بات ہے ایک بات تو طے ہے کہ یہ سائنس نہیں تھی
                اور اتنی ترقی بھی نہیں تھی کہ بغیر مرغی کے انڈے میں سے بچہ نکالا جاتا

                میرے خیال میں میرا جواب مل گیا ہے آپ کو





                Comment


                • #9
                  Re: ایک مزہے کا سوال

                  اگر آپکا جواب مرغی ہے تو پلیز تھوڑا سا انتظار کیجئے عظیم بھی فائنل جواب دے دیں شکریہ
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #10
                    Re: ایک مزہے کا سوال

                    السلامُ علیکم

                    مجھے یہاں آنے کا دعوت نامہ کیوں بھیجا؟؟

                    یہ تھریڈ جس دن لگا تھا میں نے اُسی دن دیکھ لیا تھا

                    لیکن اس نہ ختم ہونے والی بات میں شرکت نہ کرنے کا سوچ کر یہاں رپلائی نہیں دیا تھا

                    اب آپ کے دعوت نامے کی بنا پر آہی گیا ہوں تو کچھ نہ کچھ تو کہنا ہی چاہئے :)۔


                    فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں
                    ڈور کو سلجھا رہا لیکن سرا ملتا نہیں

                    کُن فیٰکون

                    نہ اس سے آگے کچھ ہے نہ اس کے بعد کچھ ہوگا

                    سائینسی توجیحات بیان کرنے والے "ڈارون کے نظریہ ارتقاٗ کی ٹانگ شائد کھینچ لائیں"۔

                    لیکن ڈارون تھیوری کے ماننے والے صرف اس بات کا جواب ابھی تک نہیں دے سکے کہ

                    لاکھوں سال ہوگئے چیتا ہرن کا شکار کر رہا ہے

                    عقاب شدید بھوکا ہونےکی صورت میں چیتے کے بچے اُٹھا لیتا ہے

                    اگر ہر چیز نے اپنی ضرورت کے مطابق خود کو ڈھالا ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                    لاکھوں سال بعد ہمیں ہرن کے پیروں اور منہ میں نوکیلے پنجے و دانتوں کی کوئی نشانی کیوں نظر نہیں آتی ؟؟؟

                    یا چیتے کے جسم میں پر "پروں کا آغاز"کیوں شروع نہیں ہوگیا

                    تاکہ ڈارون تھیوری کو ماننے والے کہہ سکیں کہ

                    بس دیکھیں جی چند ہی لاکھوں سال کی بات ہےہرن شکار ہوتے ہوتے اور چیتا بچے کھلاتے کھلاتے تنگ آگئے ہیں

                    انہوں نے تیاری شروع کر دی ہے چند ہی ملینیمز کی بات ہے

                    ہرن خود شکار کیا کرے گا اور چیتا فضاوں میں اُڑا کرے گا
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: ایک مزہے کا سوال

                      اطہر بھائی جواب نہیں بن پڑا تو پلیز مولویوں والی باتیں تو مت کیجئے
                      :lol

                      ہاں تو پیغام دوستوں جواب ایسا ہو جس کو ہندوں بھی مانیں انگریز بھی اور آپ بھی سائنس اتنی بھی مذاق نہیں جتنا آپ سمجھ رہے ہیں اگر کوئی سائنس کو لےکر جواب دے سکتا ہے تو ٹھیک مثلا سائنس کہتی ہے انسان نے پچاس لاکھ سال پہلے درختوں پر رہنا چھوڑا

                      چونکہ بات مزاق سے سنجدیگی اور سنجیدگی سے مذہب کی جانب چل پڑی ہے تو جواب دے دینا چاہئے تاکہ کچھ تلخی نہ پیدا ہو


                      جواب تھا انڈا

                      اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ایک ڈبل مائنڈ سوال تھا جس میں انڈے کا تو زکر تھا مگر وہ انڈا مرغی کا ہے یا کسی اور جاندار کا اسکا ذکر نہیں تھا تو

                      وہ انڈا تھا ڈائینوسار کا جن کے بارے میں سائنس کی حتمی رائے ہے تمام پرندے بشمول مرغی ڈائنوسار کی ارتقائی شکل ہے

                      for reference & further information

                      http://www.telegraph.co.uk/science/e...d-chicken.html
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #12
                        Re: ایک مزہے کا سوال

                        Originally posted by Jamil Akhter View Post
                        اطہر بھائی جواب نہیں بن پڑا تو پلیز مولویوں والی باتیں تو مت کیجئے
                        :lol

                        ہاں تو پیغام دوستوں جواب ایسا ہو جس کو ہندوں بھی مانیں انگریز بھی اور آپ بھی سائنس اتنی بھی مذاق نہیں جتنا آپ سمجھ رہے ہیں اگر کوئی سائنس کو لےکر جواب دے سکتا ہے تو ٹھیک مثلا سائنس کہتی ہے انسان نے پچاس لاکھ سال پہلے درختوں پر رہنا چھوڑا

                        چونکہ بات مزاق سے سنجدیگی اور سنجیدگی سے مذہب کی جانب چل پڑی ہے تو جواب دے دینا چاہئے تاکہ کچھ تلخی نہ پیدا ہو


                        جواب تھا انڈا

                        اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ایک ڈبل مائنڈ سوال تھا جس میں انڈے کا تو زکر تھا مگر وہ انڈا مرغی کا ہے یا کسی اور جاندار کا اسکا ذکر نہیں تھا تو

                        وہ انڈا تھا ڈائینوسار کا جن کے بارے میں سائنس کی حتمی رائے ہے تمام پرندے بشمول مرغی ڈائنوسار کی ارتقائی شکل ہے

                        for reference & further information

                        http://www.telegraph.co.uk/science/e...d-chicken.html
                        واہ کیا بات ہے

                        ہر فرد دوسرے فرد کی صرف اتنی بات کو لے کر مہا فضیحت بن جاتا ہے جتنی اُس کی اپنی مرضی ہو

                        آپ کے اسی "ارتقائی تصور کی ٹانگ"میں نے اپنی بات میں پہلے سے کر دی اور آپ کی اس سائینسی تھیوری کی ناک نیچی کر دی اُس پر تو آپ نے توجہ نہیں دی اور

                        زردآری کی طرح "یہ مولوی"کہہ کر مزاق اُڑا لیا

                        کاش آپ میری نیچے موجود باتوں پر توجہ بھی دے پاتے اور اس ارتقائی سوچ کے مطابق لاکھوں سال سے سرزمین پر موجود اس "مرُغی میں تبدیلیاں ظاہر کر دیتے"کہ اب یہ مرغی اپنے تبدیلی کے عمل سے گزر رہے ہی اور کچھ ہی ہزاروں سالوں میں یہ ڈائینا سور بن جائے گی ہا ہا ہا ہا ہا

                        کیا آپ کا ارتقا رُک گیا ہے؟؟؟
                        یا ہر جانور نے سوچ لیا کہ بس اب بہت ہو گئی ہم تبدیل ہو ہو کر تھک گئے ہیں ہمیں تو ہماری یہی صورت شکل پسند آگئی اب ہم نے اور تبدیل نہیں ہونا ہاہاہاہاہاہاہاہہااہاہہا
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: ایک مزہے کا سوال

                          جمیل صاحب کی بات کو درست مان بھی لیا جائے تو


                          سوال تو پھر بھی جوں کا توں موجود ہے

                          تبدیلی صرف یہ ہے کہ مرغی کی جگہ ڈائنوسار لگانا ہے

                          :)۔ :) :)۔
                          :star1:

                          Comment


                          • #14
                            Re: ایک مزہے کا سوال

                            اسلام علیکم

                            یہ تحریر جناب محترم اطہر کے لئے ہے

                            سوری بھائی چونکہ آج سچ قبول کرنا اتنا ہی مشکل ہوگیا ہے جتنا پاکستان کے حالات بدلنا
                            میرے بھائی ارتقاء کا مطلب یہ نہیں ہرن چیتا بن جائے یا پھر چیتا عقاب ایسی بات سوچنا کم علمی ہوگی
                            ارتقاء اللہ کی طرف سے دی گئی وہ طاقت ہے جو تمام جانداروں کو ملی ہے
                            ارتقاء لفظ ترقی سے نکلا جیسے آنے والا زمانہ پچھلے زمانے سے زیادہ ترقی یافتہ ہوتا ہے
                            اگر اس کی وجہ جاننے کی کوشش کریں تو ثابت ہوتا ہے ہماری ضرورتیں اور سہولتیں کم پڑگئی تھیں
                            جیسے ٹانگیں سے کار اور کار سے سپورٹس کار اسی طرح ٹرین پھر جہاز اب راکٹ
                            اب آپ سوال کریں گئے یہ تو بےجان ہیں ٹھیک مگر یہ ہمارے کنٹرول میں لیکن کچھ چیزوں کی ترقی کا ذمہ اللہ قدرت کے ذمہ ہے
                            جیسے افریقہ کے لوگوں کا پکا رنگ جو شدید دھوپ سے بچاتا ہے
                            ارتقاء کبھی نہیں رکتا اگر آج آپ پر جنگ مسلط کردی جائے تو آپ دن بدن قدرت کی طرف سے مضبوط جنگجو بنتے جائیں گے
                            اس طرح مرغیاں کبھی نجس جانور نہیں بن سکتی کیونکہ انہیں کوئی تکلیف نہیں ماحول ان کے لئے سازگار ہے انسان سے محبت بڑھی ہے
                            جہاں تک ڈائینوسار کا پرندے بننے کا تعلق ہے یہ اللہ کی طرف سے انکی مدد تھی غذا کم ہوگئی تھی زلزلے بڑھ گئے تھے زمیں پر لاوا پھیل گیا تھا

                            آخری بات ڈی این اے ثابت کرتا ہے آپ میں تمام وھ عادات جو آپ کے اجداد کرتے تھے آپ میں ہوتی ہیں اگر وہ بہادر تھے تو آپ بھی ہونگے
                            اگر وہ بزدل تھے تو آپ بھی ایسے ہی ہونگیں اگر وہ زمیندار یا بزنس مین تھے تو ان کی صلاحیت آپ میں آئی گی

                            اچھی عادات اپنائیں کیونکہ یہی عادات آئندہ نسل میں منتقل ہوجائیں گئی
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #15
                              Re: ایک مزہے کا سوال

                              چچ چچ چچ چچ

                              جس تھیوری کا سر پیر نہ ہو اُس کے لئے زہن تھکانا کسی کسی کا کام ہے

                              اب تو خود مغرب ڈارون کےنظریہ ارتقا سےجان چھڑا رہا ہے اور آپ؟؟؟؟؟؟

                              آپ کو مرغی تو یاد رہ گئ لیکن ہرن کو آپ نے بے یارو مدد گار ہی چھوڑ دیا

                              ارتقا سے کہیں اُس کو اُڑنا سکھا دے شیر چیتوں سے بچنا اُس کی "ضرورت " ہے ہا ہا ہا

                              بحث بحث اور صرف بحث
                              Last edited by S.Athar; 30 January 2012, 11:22.
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X