Re: سینما گھر کے بارے میں کچھ گپ شپ
اچھا لگا آپ کے ماضی کی فلمی سرگرمیوں کا پڑھ کر
ویسے یونیورسٹی اور کالج لائف میں
دوستوں کے ساتھ جا کر فلم دیکھنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے
مجھے یاد ہے کہ ایک بار دوستو کے ساتھ سینما میں فلم دیکھتے ہوئے
ایک دوست نے مجھے سگریٹ جلانے کو دی
تو میں نے اندھیرے اور فلم میں مگن ہونے کی وجہ سے
دوسری طرف سے منہ میں لگا کر فلٹر کو آگ لگادی اور اس کے ہاتھ میں
پکڑا دی بس پھر کیا تھا وہ وہیں مجھ پر چیخنے لگا
اور باقی ہم سب خوب ہنسے
Originally posted by azeem-ahmed
View Post

Comment