Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سینما گھر کے بارے میں کچھ گپ شپ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سینما گھر کے بارے میں کچھ گپ شپ



    دوستو آج کل کراچی میں پھر سے سینما گھروں کے رونقیں* کچھ بحال ہونا شروع ہوئیں* ہیں
    تو سینما کے حوالے سے تھوڑی زحمت آپ دوستو کو بھی دی جارہی ہے

    :taali:

    آپ نے کس عمر میں پہلی بار سینما کا رخ کیا؟
    سینما میں پہلی فلم کونسی دیکھی؟
    اس وقت ٹکٹ کتنے کا تھا ؟
    سینما میں فلم دیکھنے کے بعد آپکا ردعمل کیا تھا؟
    اب تک کتنی بار سینما جا چکے ہیں؟


    امید ہے تمام ممبرز حصہ لیں گے

    شکریہ









  • #2
    Re: سینما گھر کے بارے میں کچھ گپ شپ

    :lol

    ایک بار آفر ہوئی تھی بس میں نہیں گئی۔باقی مجھے کچھ علم نہیں
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #3
      Re: سینما گھر کے بارے میں کچھ گپ شپ

      Originally posted by saraah View Post
      :lol

      ایک بار آفر ہوئی تھی بس میں نہیں گئی۔باقی مجھے کچھ علم نہیں

      یہ حادثہ کب پیش آیا





      Comment


      • #4
        Re: سینما گھر کے بارے میں کچھ گپ شپ

        یونیورسٹی لائف میں
        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

        Comment


        • #5
          Re: سینما گھر کے بارے میں کچھ گپ شپ

          Originally posted by saraah View Post
          یونیورسٹی لائف میں

          اس عمر میں بھی اتنی اچھی یاداشت
          بھئ واہ





          Comment


          • #6
            Re: سینما گھر کے بارے میں کچھ گپ شپ

            Originally posted by baniazkhan View Post



            اس عمر میں بھی اتنی اچھی یاداشت
            بھئ واہ

            372-haha372-haha372-haha
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: سینما گھر کے بارے میں کچھ گپ شپ

              جب میری ملازمت کے بعد پہلی عید الفطر آئی تھی تب

              فلم یاد نہیں :)

              وہ تجربہ نہائت برا رہا تھا

              اس کے تقریبا 6سال بعد دوبارہ سینما جانا ہوا،تب پتہ چلا کہ صحیح سینما کیا ہوتا ہے

              کیونکہ اس سےپہلےمجھے لاہور کی "میکلوڈ روڈ"جو کہ سینما گھروں کا گڑھ ہے اس کا معلوم ہی نہیں تھا کہ یہ کہاں واقع ہے۔

              یہ تو اب یاد نہیں کہ کتنی بار سینما جا چکا ہوں لیکن آخری مرتبہ پانچ سال پہلے گیا تھا

              اس پوری سینما گری میں صرف تین مرتبہ پاکستانی فلم دیکھی۔

              باقی ہر مرتبہ انگلش ڈبڈ ہندی موویز کی وجہ سے ہی سینما گیا :)۔
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: سینما گھر کے بارے میں کچھ گپ شپ

                Originally posted by Pagal1 View Post
                جب میری ملازمت کے بعد پہلی عید الفطر آئی تھی تب

                فلم یاد نہیں :)

                وہ تجربہ نہائت برا رہا تھا

                اس کے تقریبا 6سال بعد دوبارہ سینما جانا ہوا،تب پتہ چلا کہ صحیح سینما کیا ہوتا ہے

                کیونکہ اس سےپہلےمجھے لاہور کی "میکلوڈ روڈ"جو کہ سینما گھروں کا گڑھ ہے اس کا معلوم ہی نہیں تھا کہ یہ کہاں واقع ہے۔

                یہ تو اب یاد نہیں کہ کتنی بار سینما جا چکا ہوں لیکن آخری مرتبہ پانچ سال پہلے گیا تھا

                اس پوری سینما گری میں صرف تین مرتبہ پاکستانی فلم دیکھی۔

                باقی ہر مرتبہ انگلش ڈبڈ ہندی موویز کی وجہ سے ہی سینما گیا :)۔
                ریپلائی کا بہت شکریہ جناب

                یہ بتائیں کہ پہلا تجربہ کیوں برا ثابت ہوا مجھے تو پہلی بار ہی بہت مزہ آیا تھا اور میں نے کہا تھا

                اتنا بڑا ٹی وی

                آپ کی باتوں سے اتنا تو پتہ چلا ہے کہ لاہور میں انگش فلمیں ہندی ڈبنگ کے ساتھ کافی پہلے سے چل رہی ہیں

                یہاں کراچی میں تو ابھی چند سال پہلے ہی اسٹارٹ ہوئیں ہیں





                Comment


                • #9
                  Re: سینما گھر کے بارے میں کچھ گپ شپ

                  lot of time aur about my first time jab me 7 years ke thee family kay sath dupatta jal raha hai cast thee saima, arbaz Khan, resham, nadeem...experience buhat acha he tha
                  East or West Sidra is Best

                  Comment


                  • #10
                    Re: سینما گھر کے بارے میں کچھ گپ شپ

                    Originally posted by baniazkhan View Post



                    اس عمر میں بھی اتنی اچھی یاداشت
                    بھئ واہ
                    Originally posted by Pagal1 View Post



                    372-haha372-haha372-haha
                    کتنی عام باتیں پسند ہیں تم لوگوں کو
                    بانیاز خان میں تم سے چھوٹی ہوں آئی سمجھ :huh!:
                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment


                    • #11
                      Re: سینما گھر کے بارے میں کچھ گپ شپ

                      Nihaiyat Afsoos kay sath kehna Chaho'n gi Kay Kabhi Cinema gaye hi nahin :s Hamaray Haan Aise koi Rivayat nahin kay Cinema Jaya Jay :-s Sakh't Kisam ki Pabandi hai Cinema janey par aur Still hai :-s
                      Zindagi Thak Gaye ..!!

                      Comment


                      • #12
                        Re: سینما گھر کے بارے میں کچھ گپ شپ

                        بانیاز ٹھریڈ تو اچھی ہے مگر اس میں گرلز کی ایج پتہ لگنے کا خطرہ ہے تو وہ ایسا خطرہ لینا پسند نہیں کریں گی جیسے کونسی فلم کس ایج میں دیکھنے کا مطلب کوئی بھی آسانی سے اندازہ لگا لے
                        :lol
                        میرا خیال ہے اس میں گرلز کی مجبوری جیسے وہ ہمیشہ ٹین رہتی ہیں کو مد نظر نہیں رکھا گیا

                        جیسے اب میں سارہ سے پوچھوں یونیورسٹی لائف میں کونسی فلم کی آفر ہوئی تو یہ جواب نہیں دیں گی اور مجھے انکے احساسات کا احترام ہے
                        :ys:
                        Last edited by Jamil Akhter; 26 January 2012, 20:54.
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • #13
                          Re: سینما گھر کے بارے میں کچھ گپ شپ

                          Mere doost akhbaab bohat baar offer ker chukay per mujay cinema janay se chir si he. Aik baar titanic dekhne jana tha per nahi gaya ain waqt mood change ho gaya mera. Aik baar Gajni movie lagi thi Dubai mein to mere doost ne ticket khareed li per mein ne janay se inkaar ker dia.
                          :thmbup:

                          Comment


                          • #14
                            Re: سینما گھر کے بارے میں کچھ گپ شپ

                            Originally posted by La'hasil View Post
                            Nihaiyat Afsoos kay sath kehna Chaho'n gi Kay Kabhi Cinema gaye hi nahin :s Hamaray Haan Aise koi Rivayat nahin kay Cinema Jaya Jay :-s Sakh't Kisam ki Pabandi hai Cinema janey par aur Still hai :-s
                            Tum cinema ja ke to dekho tumhein to muj se bhi maar perni he :p
                            :thmbup:

                            Comment


                            • #15
                              Re: سینما گھر کے بارے میں کچھ گپ شپ

                              Originally posted by munda_Sialkoty View Post
                              Tum cinema ja ke to dekho tumhein to muj se bhi maar perni he :p
                              hahahha Buhat Achay :P
                              Zindagi Thak Gaye ..!!

                              Comment

                              Working...
                              X