دوستو آج کل کراچی میں پھر سے سینما گھروں کے رونقیں* کچھ بحال ہونا شروع ہوئیں* ہیں
تو سینما کے حوالے سے تھوڑی زحمت آپ دوستو کو بھی دی جارہی ہے
:taali:
آپ نے کس عمر میں پہلی بار سینما کا رخ کیا؟
سینما میں پہلی فلم کونسی دیکھی؟
اس وقت ٹکٹ کتنے کا تھا ؟
سینما میں فلم دیکھنے کے بعد آپکا ردعمل کیا تھا؟
اب تک کتنی بار سینما جا چکے ہیں؟

امید ہے تمام ممبرز حصہ لیں گے
شکریہ
Comment