Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں

    السلامُ علیکم
    کل صبح پیغام پر لاگ ان نہیں ہو پارہا تھا تو دل میں وسوسے ڈیرے ڈالنے لگے تھے لیکن شام کو جب آن لائن ہوگیا تو سمجھ نہیں آیا کہ صبح کیوں لاگ ان نہیں ہو پا رہا تھا
    لیکن
    آج سمجھ آگئی کہ کل پیغام اپنا حلیہ تبدیل کر رہا تھا:hohe:۔
    آپ کو پیغام کے بدلے بدلے انداز میں خوش آمدید:okq::okq:۔
    :star1:

  • #2
    Re: بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں

    hmmmmmm.......Our Pegham Is looking good and fresh

    Comment


    • #3
      Re: بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں

      واعلیکم السلام
      بھئی سب کچھ ٹھیک ہے لیکن فونٹ سائز بہت چھوٹا ہے فرنٹ پیج کے ٹائئٹلز پڑھنے میں دقت ہورہی
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #4
        Re: بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں

        Nice to see the new face of Pegham :)
        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں

          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment


          • #6
            Re: بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں

            acha hai..... pehlay se behtar hai.....
            sigpic

            Comment


            • #7
              Re: بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں

              LoL Shukriya :P
              Zindagi Thak Gaye ..!!

              Comment


              • #8
                Re: بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں

                @ topic

                difficult to write English when your cursor is on left side and the fonf is going right side :@

                Comment


                • #9
                  Re: بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں

                  Originally posted by saraah View Post
                  واعلیکم السلام
                  بھئی سب کچھ ٹھیک ہے لیکن فونٹ سائز بہت چھوٹا ہے فرنٹ پیج کے ٹائئٹلز پڑھنے میں دقت ہورہی
                  آپ کے لئے یہ نسخہ تجویز کیا جاتا ہے

                  آپ کی بورڈ پر "کنٹرول کا بٹن"پریس کر کے رکھیں اور ماوس کے پہیئے کو باہر کی جانب گھمائیں اُمید ہےکہ افاقہ پڑ جائے گا
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں

                    Originally posted by saraah View Post
                    واعلیکم السلام
                    بھئی سب کچھ ٹھیک ہے لیکن فونٹ سائز بہت چھوٹا ہے فرنٹ پیج کے ٹائئٹلز پڑھنے میں دقت ہورہی


                    mein b tum se agree krti huhn sarahyyye!!!!!

                    Admin ka dil he k hum sabh annnhe ho jaain aur unki trhaa moti si ainak laga ker PG per aya karein............do lagauhn Admaani ko


                    sigpic

                    Comment


                    • #11
                      Re: بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں

                      Originally posted by u_r View Post
                      mein b tum se agree krti huhn sarahyyye!!!!!

                      Admin ka dil he k hum sabh annnhe ho jaain aur unki trhaa moti si ainak laga ker PG per aya karein............do lagauhn Admaani ko
                      اوپر دی گئ دوا کی دو گولیاں آپ بھی "سٹک "لیں مطلب نگل لیں :tasali:۔
                      :star1:

                      Comment

                      Working...
                      X