السلامُ علیکم
کل صبح پیغام پر لاگ ان نہیں ہو پارہا تھا تو دل میں وسوسے ڈیرے ڈالنے لگے تھے لیکن شام کو جب آن لائن ہوگیا تو سمجھ نہیں آیا کہ صبح کیوں لاگ ان نہیں ہو پا رہا تھا
لیکن
آج سمجھ آگئی کہ کل پیغام اپنا حلیہ تبدیل کر رہا تھا:hohe:۔
آپ کو پیغام کے بدلے بدلے انداز میں خوش آمدید:okq::okq:۔

Comment