Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آواز

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: آواز

    یس ہمارے محلے میں ایک بندہ آزان دیتا تھا۔ دل کرنا تھا کہ سنتا ہی رہوں اور وہ آزان دیتا ہی رہے

    Comment


    • #17
      Re: آواز

      yes kai baar howa .. : )

      Tere awaaz ka jadooo ....tv pay jo ata hai add :lol

      aksar jin ki awazaian achi hoti hain shakal utni achi nahi nikalti :khi:
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #18
        Re: آواز

        Originally posted by Warrior View Post
        یس ہمارے محلے میں ایک بندہ آزان دیتا تھا۔ دل کرنا تھا کہ سنتا ہی رہوں اور وہ آزان دیتا ہی رہے
        لفظ: آزان نہیں ہوتا اذان ہوتا ہے۔
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment


        • #19
          Re: آواز

          واعلیکم السلام

          پیغام کی ایک ممبر سے بات کرتے ہوئے محسوس ہوا جیسے یہ وہ آواز ہے جو روح کو تسکین دیتی ہو۔ اور جس انداز میں انہوں نے اپنا فون پک کیا، اور جس اعتماد سے مجھے کچھ کہنے کا موقع دئیے بغیر انہوں نے دو جملے ایک ہی سانس میں کہہ دئیے: موصوفہ نے فون اٹھاتے ہی کہا: "دی نمبر یو ہیو ڈائلڈ از نٹ ریسپونڈنگ، پلیز ڈائل اگین لیٹر" اور اس کے ساتھ ہی اردو میں: "آپ کے مطلوبہ نمبر سے اس وقت جواب موصول نہیں ہو رہا، براہِ مہربانی بعد میں کال کیجیے" - اس آواز میں ایک عجیب سی کشش، ایک عجیب سا سرور اور سچ مچ ایک آپریٹر کی آواز کی چاشنی۔ یہ آواز میں کبھی نہیں بھول پایا۔ آواز سے زیادہ اسکا شرارتی پن!

          یہ تو مابدولت کو بھی سننے کو ملتا ہے کہ آپن کی آواز کافی رومانٹک ہے ہا ہا ہا

          درجِ ذیل گانا اسی آواز کو ڈیڈیکیٹ کرتا ہو جسے میں اس کے بعد آپریٹر کہا کرتا تھا۔
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment


          • #20
            Re: آواز

            mujhe fm100 par rabia basri ki awaz bohat achi lagti hai...

            Comment


            • #21
              Re: آواز

              Originally posted by Masood View Post


              لفظ: آزان نہیں ہوتا اذان ہوتا ہے۔
              Thanks for correction man.

              Comment


              • #22
                Re: آواز

                مجھے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کے آواز بہت پسند ہے





                Comment


                • #23
                  Re: آواز

                  Walaiakum Assalaam

                  Haan kuch logon ki awaaz bohat khoobsurat hoti hay, magar kabhi aisa nahin hua kay main kisi ki awaaz main kho gaya hoon.... haan albatta jab kisi ki awaaz achi lagti hay tou main uss ki tareef zaroor kar daita hay which make them feel good :)
                  sigpic

                  Comment


                  • #24
                    Re: آواز

                    و عليكم السلام

                    Yep hota hai..:P
                    infact thorra hi arsa howa hai...aik or aisa haadsa howey...:P
                    .......................!!!!!

                    Comment


                    • #25
                      Re: آواز

                      Originally posted by Masood View Post
                      واعلیکم السلام

                      پیغام کی ایک ممبر سے بات کرتے ہوئے محسوس ہوا جیسے یہ وہ آواز ہے جو روح کو تسکین دیتی ہو۔ اور جس انداز میں انہوں نے اپنا فون پک کیا، اور جس اعتماد سے مجھے کچھ کہنے کا موقع دئیے بغیر انہوں نے دو جملے ایک ہی سانس میں کہہ دئیے: موصوفہ نے فون اٹھاتے ہی کہا: "دی نمبر یو ہیو ڈائلڈ از نٹ ریسپونڈنگ، پلیز ڈائل اگین لیٹر" اور اس کے ساتھ ہی اردو میں: "آپ کے مطلوبہ نمبر سے اس وقت جواب موصول نہیں ہو رہا، براہِ مہربانی بعد میں کال کیجیے" - اس آواز میں ایک عجیب سی کشش، ایک عجیب سا سرور اور سچ مچ ایک آپریٹر کی آواز کی چاشنی۔ یہ آواز میں کبھی نہیں بھول پایا۔ آواز سے زیادہ اسکا شرارتی پن!

                      یہ تو مابدولت کو بھی سننے کو ملتا ہے کہ آپن کی آواز کافی رومانٹک ہے ہا ہا ہا

                      درجِ ذیل گانا اسی آواز کو ڈیڈیکیٹ کرتا ہو جسے میں اس کے بعد آپریٹر کہا کرتا تھا۔


                      :lol nice post Masood bhai...!!


                      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                      Comment


                      • #26
                        Re: آواز

                        Originally posted by crystal_thinking View Post
                        السلام علیکم

                        بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم کسی سے بات کرتے ہیں تو وہ آواز ہم کو بہت اچھی لگتی ہے دل کرتا ہے کہ ہم اس آواز کو بار بار سُنیں۔۔۔
                        ایک بہت خوبصورت احساس میں آپکو چھوڑے۔۔۔

                        کیا کبھی آپ لوگوں کے ساتھ ایسا ہویا ہے؟؟؟


                        Egypt k Qari 'Abdul Basit Abud-s-Samad' ki aawaz main Quran ki recitation pasand hai...!!


                        Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                        Comment


                        • #27
                          Re: آواز

                          Originally posted by crystal_thinking View Post
                          السلام علیکم

                          بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم کسی سے بات کرتے ہیں تو وہ آواز ہم کو بہت اچھی لگتی ہے دل کرتا ہے کہ ہم اس آواز کو بار بار سُنیں۔۔۔
                          ایک بہت خوبصورت احساس میں آپکو چھوڑے۔۔۔

                          کیا کبھی آپ لوگوں کے ساتھ ایسا ہویا ہے؟؟؟




                          Wa Alaikum Aslam

                          372-scare

                          aisa b hota he kia
                          :thmbup:

                          Comment


                          • #28
                            Re: آواز

                            Originally posted by Aanchal View Post
                            yes kai baar howa .. : )

                            Tere awaaz ka jadooo ....tv pay jo ata hai add :lol

                            aksar jin ki awazaian achi hoti hain shakal utni achi nahi nikalti :khi:

                            Teri meharbani:khi:
                            :thmbup:

                            Comment


                            • #29
                              Re: آواز

                              Originally posted by baniazkhan View Post
                              مجھے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کے آواز بہت پسند ہے
                              متے ایسے گڈی دے آجا ویں:donno:

                              Comment


                              • #30
                                Re: آواز

                                Originally posted by munda_Sialkoty View Post
                                Teri meharbani:khi:
                                مہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہبانی

                                Comment

                                Working...
                                X