Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آواز

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آواز

    السلام علیکم

    بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم کسی سے بات کرتے ہیں تو وہ آواز ہم کو بہت اچھی لگتی ہے دل کرتا ہے کہ ہم اس آواز کو بار بار سُنیں۔۔۔
    ایک بہت خوبصورت احساس میں آپکو چھوڑے۔۔۔

    کیا کبھی آپ لوگوں کے ساتھ ایسا ہویا ہے؟؟؟

    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

  • #2
    Re: آواز

    Ji haan
    un Awazon ki gounj buhat dair tak sama'ton ko mahzooz kerti rahti hai :)

    Comment

    • #3
      Re: آواز

      پہلے پلہے ہوتا تھا جب میرے پاس موبائل ہوتا تھا

      Comment

      • #4
        Re: آواز

        واعلیکم السلام
        صرف ایک بار کے علاوہ مجھے کبھی آوازیں اٹریکٹ نہیں کیں ۔۔۔مجھے اکیڈمی کہ ایک پرنسپل کو فون کرنا پڑا مجبورا''۔۔۔۔مجبورا'' اس لیے کہ اسکی شہرت کچھ اچھی نہیں تھی اور میں اس سے بات نہیں کرنا چاہتی تھی۔۔۔۔لیکن جب میں اس سے بات کر رہی تھی۔۔۔تو ناقبل یقین طور پہ میں اسکی آواز میں اس طرح کھوئی کہ فون بند بھی ہوگیا اور میں ریسیور پکڑے رہ گئی۔۔۔۔مجھے آج تک اپنی اس حرکت پہ یقین نہیں آتا
        :lol:lol:lol
        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

        Comment

        • #5
          Re: آواز

          Originally posted by ahsaas View Post
          Ji haan
          un Awazon ki gounj buhat dair tak sama'ton ko mahzooz kerti rahti hai :)
          bilkul thek keh re ho tum...
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment

          • #6
            Re: آواز

            Originally posted by Warrior View Post
            پہلے پلہے ہوتا تھا جب میرے پاس موبائل ہوتا تھا
            is k liye kisi b kisam k fone ka hona zaruri nai...
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment

            • #7
              Re: آواز

              Originally posted by saraah View Post
              واعلیکم السلام
              صرف ایک بار کے علاوہ مجھے کبھی آوازیں اٹریکٹ نہیں کیں ۔۔۔مجھے اکیڈمی کہ ایک پرنسپل کو فون کرنا پڑا مجبورا''۔۔۔۔مجبورا'' اس لیے کہ اسکی شہرت کچھ اچھی نہیں تھی اور میں اس سے بات نہیں کرنا چاہتی تھی۔۔۔۔لیکن جب میں اس سے بات کر رہی تھی۔۔۔تو ناقبل یقین طور پہ میں اسکی آواز میں اس طرح کھوئی کہ فون بند بھی ہوگیا اور میں ریسیور پکڑے رہ گئی۔۔۔۔مجھے آج تک اپنی اس حرکت پہ یقین نہیں آتا
              :lol:lol:lol
              :lol
              koi hal nai tmka...
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment

              • #8

                وہ عورت تھا یا مرد تھی؟ میرا مطلب ہے پرنسپل؟

                Comment

                • #9
                  Re: آواز

                  Originally posted by crystal_thinking View Post

                  is k liye kisi b kisam k fone ka hona zaruri nai...
                  آپ دیکھو یہاں سب فون کا ہی زکر کریں گے۔

                  Comment

                  • #10
                    Re: آواز

                    no

                    Comment

                    • #11
                      Re: آواز

                      Originally posted by T&T View Post
                      no
                      آپ کو تو ٹی ٹی پستول کی ہی اچھی لگتی ہوگی ٹھشوں ٹھشوں

                      Comment

                      • #12
                        Re: آواز

                        Originally posted by Warrior View Post
                        آپ کو تو ٹی ٹی پستول کی ہی اچھی لگتی ہوگی ٹھشوں ٹھشوں
                        no uncle me nay aysa to nainnnn kahaa :esmile:.

                        Comment

                        • #13
                          Re: آواز

                          Originally posted by T&T View Post
                          no uncle me nay aysa to nainnnn kahaa :esmile:.
                          کوئی بات نہیں بیٹا

                          Comment

                          • #14
                            Re: آواز

                            Originally posted by Warrior View Post
                            کوئی بات نہیں بیٹا
                            thankoooo

                            Comment

                            • #15
                              Re: آواز

                              Originally posted by Warrior View Post

                              آپ دیکھو یہاں سب فون کا ہی زکر کریں گے۔
                              is sy kia farak parta hy a... ap apni bat karo..
                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment

                              Working...
                              X