﷽
السلام علیکم
پیدائشِ آدم کے حوالے سے کچھ سوال کرونگا، جن کا کلیر جواب قرآنِ مجید میں موجود نہیں، اور نہ ہی ان کا اس "کہانی" سے کوئی جواز بنتا ہے، جو ہم انسانوں کی ہے۔ مگر سوال محض اس لیے کہ ایک سوچ جگانا ہے کہ وہ کیا عالم تھا۔
سوال نمبر ایک: جب آدم ؑ نے مائی حوا کو دیکھا، تو کیا سوچا ہو گا؟
سوال نمبر دو: شیطان آدم ؑ تک کیسے پہنچا؟
سوم: اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ "تم سب یہاں سے اتر جاؤ تم سب ایک دوسرے کے دشمن ہو" کیا اسکا مطلب یہ ہے کہ شیطان اس وقت تک جنت میں تھا؟؟؟
نوٹ: ضروری نہیں کہ آپ عالم ہوں تو ہی آپ ان کا جواب دے سکتے کیونکہ ان کا جواب تو شاید علما کے پاس بھی نہیں۔ جسٹ ایک سوچ!

Comment