Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اس عالم میں کیا تھا؟ ایک سوچ

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اس عالم میں کیا تھا؟ ایک سوچ


    السلام علیکم

    پیدائشِ آدم کے حوالے سے کچھ سوال کرونگا، جن کا کلیر جواب قرآنِ مجید میں موجود نہیں، اور نہ ہی ان کا اس "کہانی" سے کوئی جواز بنتا ہے، جو ہم انسانوں کی ہے۔ مگر سوال محض اس لیے کہ ایک سوچ جگانا ہے کہ وہ کیا عالم تھا۔

    سوال نمبر ایک: جب آدم ؑ نے مائی حوا کو دیکھا، تو کیا سوچا ہو گا؟
    سوال نمبر دو: شیطان آدم ؑ تک کیسے پہنچا؟
    سوم: اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ "تم سب یہاں سے اتر جاؤ تم سب ایک دوسرے کے دشمن ہو" کیا اسکا مطلب یہ ہے کہ شیطان اس وقت تک جنت میں تھا؟؟؟

    نوٹ: ضروری نہیں کہ آپ عالم ہوں تو ہی آپ ان کا جواب دے سکتے کیونکہ ان کا جواب تو شاید علما کے پاس بھی نہیں۔ جسٹ ایک سوچ!
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

  • #2
    Re: اس عالم میں کیا تھا؟ ایک سوچ

    Yeh bohat peecheeda sawaal ker liye hein. In ka jawaab to tumhara friend "aalam online" wala he de sakta he.

    Tum yeh batao k murgi pehlay paida hui ya anda ya tum
    :thmbup:

    Comment


    • #3
      Re: اس عالم میں کیا تھا؟ ایک سوچ

      Originally posted by munda_Sialkoty View Post
      Yeh bohat peecheeda sawaal ker liye hein. In ka jawaab to tumhara friend "aalam online" wala he de sakta he.

      Tum yeh batao k murgi pehlay paida hui ya anda ya tum
      مجھے اتنا پتہ ہے کہ جب میں پیدا ہوا تھا تو تم پہلے ہی سے موجود تھے اور تمہارے جسم پر گندے انڈوں کے چھلکے لگے ہوئے تھے ہا ہا ہا ہی ہی ہی ہو ہو ہو
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment


      • #4
        Re: اس عالم میں کیا تھا؟ ایک سوچ

        Originally posted by Masood View Post


        مجھے اتنا پتہ ہے کہ جب میں پیدا ہوا تھا تو تم پہلے ہی سے موجود تھے اور تمہارے جسم پر گندے انڈوں کے چھلکے لگے ہوئے تھے ہا ہا ہا ہی ہی ہی ہو ہو ہو

        Kaam to tu ne mubalgha aarai se lia he kyoon k tu to Kaim Ali shah se b pehlay ki cheez he. Waise Ganday anday se yaad aaya, suna kesa he tu?
        :thmbup:

        Comment


        • #5
          Re: اس عالم میں کیا تھا؟ ایک سوچ

          Originally posted by munda_Sialkoty View Post
          Kaam to tu ne mubalgha aarai se lia he kyoon k tu to Kaim Ali shah se b pehlay ki cheez he. Waise Ganday anday se yaad aaya, suna kesa he tu?
          ہا ہا ہا اسے کہتے ہیں میری بلی مجہی کو میاؤں :khi:
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment


          • #6
            Re: اس عالم میں کیا تھا؟ ایک سوچ

            Originally posted by Masood View Post


            ہا ہا ہا اسے کہتے ہیں میری بلی مجہی کو میاؤں :khi:


            Ub mein yeh to nahi jaanta k tu apni billi kisay bana raha he, yahan to kafi saari billiyan aisi hein jin k ird gird tu mundlata phirta he. Lekin jo bhi teri billi he usay miyaoon kerne ka haq tu nai cheen sakta meri jaan murgi k anday
            :thmbup:

            Comment


            • #7
              Re: اس عالم میں کیا تھا؟ ایک سوچ

              Originally posted by munda_Sialkoty View Post
              Ub mein yeh to nahi jaanta k tu apni billi kisay bana raha he, yahan to kafi saari billiyan aisi hein jin k ird gird tu mundlata phirta he. Lekin jo bhi teri billi he usay miyaoon kerne ka haq tu nai cheen sakta meri jaan murgi k anday

              ہا ہا ہا ہا ہا ہا تمہاری سوچ تمہارا دائرہ ابھی تک ایسی ہی باتوں کے گرد گھوم رہا ہے گویا تمہیں ہر بات میں اپنی شکل نظر آتی ہو - میں کہاں منڈلا رہا ہوں یہ تمہیں نہیں پتہ الغرض تمہیں اختیار ہے کہ تم اپنی اس سوچ کی آبیاری کرتے رہو اور جہاں سے میں کئی سال پہلے گزر چکا ہوں وہاں بیٹھے اپناآپ تلاش کرتے پھرو - سانو کی :okq:۔

              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

              Comment


              • #8
                Re: اس عالم میں کیا تھا؟ ایک سوچ

                Originally posted by Masood View Post



                ہا ہا ہا ہا ہا ہا تمہاری سوچ تمہارا دائرہ ابھی تک ایسی ہی باتوں کے گرد گھوم رہا ہے گویا تمہیں ہر بات میں اپنی شکل نظر آتی ہو - میں کہاں منڈلا رہا ہوں یہ تمہیں نہیں پتہ الغرض تمہیں اختیار ہے کہ تم اپنی اس سوچ کی آبیاری کرتے رہو اور جہاں سے میں کئی سال پہلے گزر چکا ہوں وہاں بیٹھے اپناآپ تلاش کرتے پھرو - سانو کی :okq:۔


                Ghusa kerna tera haq he aur mein tujay is haq se bilkul nahi rook sakta :khi:
                :thmbup:

                Comment


                • #9
                  Re: اس عالم میں کیا تھا؟ ایک سوچ

                  Originally posted by munda_Sialkoty View Post
                  Ghusa kerna tera haq he aur mein tujay is haq se bilkul nahi rook sakta :khi:
                  یار اپنے اندر نیاپن پیدا کر، ایک جیسی پوسٹنگز کر کے تو اکتاتا نہیں؟
                  tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                  tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                  Comment


                  • #10
                    Re: اس عالم میں کیا تھا؟ ایک سوچ

                    Originally posted by Masood View Post


                    یار اپنے اندر نیاپن پیدا کر، ایک جیسی پوسٹنگز کر کے تو اکتاتا نہیں؟

                    Mein bhi sooch raha hoon on serious note ke tumhein kuch samjaoon. Kehtay ho to yahan samjana shuru ker deta hoon aur ager kehtay ho to PM mein samjata hoon. Kyoon kay samjana sirf tumhein maqsood he na k baki members ko.
                    :thmbup:

                    Comment


                    • #11
                      Re: اس عالم میں کیا تھا؟ ایک سوچ

                      Originally posted by Masood View Post

                      السلام علیکم

                      پیدائشِ آدم کے حوالے سے کچھ سوال کرونگا، جن کا کلیر جواب قرآنِ مجید میں موجود نہیں، اور نہ ہی ان کا اس "کہانی" سے کوئی جواز بنتا ہے، جو ہم انسانوں کی ہے۔ مگر سوال محض اس لیے کہ ایک سوچ جگانا ہے کہ وہ کیا عالم تھا۔

                      سوال نمبر ایک: جب آدم ؑ نے مائی حوا کو دیکھا، تو کیا سوچا ہو گا؟
                      سوال نمبر دو: شیطان آدم ؑ تک کیسے پہنچا؟
                      سوم: اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ "تم سب یہاں سے اتر جاؤ تم سب ایک دوسرے کے دشمن ہو" کیا اسکا مطلب یہ ہے کہ شیطان اس وقت تک جنت میں تھا؟؟؟

                      نوٹ: ضروری نہیں کہ آپ عالم ہوں تو ہی آپ ان کا جواب دے سکتے کیونکہ ان کا جواب تو شاید علما کے پاس بھی نہیں۔ جسٹ ایک سوچ!
                      واعلیکم السلام

                      معلوم نہیں اس بار آپ جواب دینے میں پہل کریں
                      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                      Comment


                      • #12
                        Re: اس عالم میں کیا تھا؟ ایک سوچ

                        Originally posted by saraah View Post


                        واعلیکم السلام

                        معلوم نہیں اس بار آپ جواب دینے میں پہل کریں
                        میں سوچتا ہوں کہ وہ کتنا خوبصورت پل ہو گا جب آدم جنت میں رہتے تھے۔ اوراللہ تعالیٰ نے کیا حسین احساس آدم کے اندر پیدا کر دیا ہو گا کہ "میں اکیلا ہوں، میں ایسا کیوں ہوں جیسا میں ہوں، کوئی میرے جیسا دوسرا کیوں نہیں ادھر" غالبا اس وقت تو آدم کو یہ بھی فکر نہ ہوئی ہو گی کہ "کوئی تو ہو جو مجھ سے متضاد ہو، جو مجھے مکمل کرے" ایک ایسا عالم ہو گا جہاں شاہد و مشہود ایک ہی ہوں یا نہ ہوں" پھر جب اللہ تعالیٰ نے حوا کو پیدا کر کے آدم کے سامنے لا کھڑا کیا ہوگا تو آدم حیران ہوئے ہونگے، ایک پل کو تو سوچا ہو گا کہ "نہیں میں اکیلا نہیں" اور پھر حوا سے کہا ہو گا کہ "تعریف اس خدا کی جو تمام جہانوں کا رب ہے، اے تو کون ہے؟ جو میری طرح ہے پر پھر ہے بھی نہیں" تو حوا نے کہا ہوگا "میں تیرا مکمل حصہ ہوں" / اس "ملاپ" نے شیطان کو مزید بڑھکایا ہو گا، جو راندہ تو گیا تھا، مگر اللہ کریم نے اسے وہیں کہیں رہنے دیا ہوگا۔ اور جب شیطان نے آدم کو بہکایا تو اللہ تعالیٰ نے اپنا عتاب نازل فرمایا ہو گا اور کہا: "تم سب یہاں سے یعنی عالم بالا سے اتر جاؤ اور دنیا آباد کرو" / حسد نے ہم سے جنت چھڑائی، ایک ایسا حسین احساس تذبذب کا شکار کر دیا، جسے محبت کہتے ہیں۔

                        Last edited by Masood; 8 December 2011, 11:58.
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment


                        • #13
                          Re: اس عالم میں کیا تھا؟ ایک سوچ

                          ہممممم۔۔۔۔۔سب اللہ کی مرضی سے ہی ہوا ہوگا
                          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                          Comment


                          • #14
                            Re: اس عالم میں کیا تھا؟ ایک سوچ

                            Originally posted by saraah View Post
                            ہممممم۔۔۔۔۔سب اللہ کی مرضی سے ہی ہوا ہوگا
                            اففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف فففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف

                            مجھے بھی پتہ ہے جو کچھ ہوا تھا اللہ کی مرضی سے ہوا تھا اور اللہ تعالیٰ نے ہر بات کا ایک مقصد پیدا کر رکھا تھا - آپ لوگوں سے اس قسم کی پوسٹ کرنی ہی نہیں چاہیے!!!!!!!!!!!۔
                            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                            Comment


                            • #15
                              Re: اس عالم میں کیا تھا؟ ایک سوچ

                              تو نا کریں :manicure:
                              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                              Comment

                              Working...
                              X