Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

چند سوال نمبر 2

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: چند سوال نمبر 2

    Originally posted by ummid View Post
    Me tu humesha se hi bauaht buri ho.... apni man maani karne waale, kisi bhi cheez per compromise na karne waale kabhi acche nahi hote...
    )
    امید ایسا برا کیسے بنتے ہیں مجھے بھی سکھا دو :lol
    Last edited by saraah; 7 December 2011, 15:50.
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #17
      Re: چند سوال نمبر 2

      Originally posted by Masood View Post


      ہا ہا ہا ابھی سے ہمت جواب دے گئی ہا ہا ہا ہی ہی ہی ہو ہو ہو (جملہ یاد ہے)۔
      مائی گاڈ ۔۔۔۔۔مجھے شائد ہار مان لینی چاہیئے 372-haha
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #18
        Re: چند سوال نمبر 2

        Originally posted by saraah View Post


        مائی گاڈ ۔۔۔۔۔مجھے شائد ہار مان لینی چاہیئے 372-haha
        ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
        مان لو ہم تم پر بھاری ہیں اور تم ہم سے بھار ی ہو :rew:۔
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment


        • #19
          Re: چند سوال نمبر 2

          Originally posted by Masood View Post


          ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
          مان لو ہم تم پر بھاری ہیں اور تم ہم سے بھار ی ہو :rew:۔
          نہیں ماننا نہیں ماننا وقتی طور میں اگر میں ہمت ہار جاوں تو اسکا مطلب یہ نہیں میں میدان چھوڑ جاوں گی

          اور میں بھاری ہوں کہ نہیں یہ میں آپکو دیکھے بنا نہیں بتا سکتی :manicure:
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment


          • #20
            Re: چند سوال نمبر 2

            Originally posted by saraah View Post


            نہیں ماننا نہیں ماننا وقتی طور میں اگر میں ہمت ہار جاوں تو اسکا مطلب یہ نہیں میں میدان چھوڑ جاوں گی

            اور میں بھاری ہوں کہ نہیں یہ میں آپکو دیکھے بنا نہیں بتا سکتی :manicure:
            اوہو تم تو سیریس ہی ہو گئی - یار کوئی بات نہیں اگر تم ایک دو من زیادہ ہو تو کیا ہوا - ہو تو جانِ من ہی نا ہا ہا ہا ہی ہی ہی ہو ہو ہو

            اگر ہار مان لی ہے تو میدان میں کیا صفائی کرنے کے لیے رکنا ہے؟ ۔
            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

            Comment


            • #21
              Re: چند سوال نمبر 2

              Originally posted by Masood View Post


              اوہو تم تو سیریس ہی ہو گئی - یار کوئی بات نہیں اگر تم ایک دو من زیادہ ہو تو کیا ہوا - ہو تو جانِ من ہی نا ہا ہا ہا ہی ہی ہی ہو ہو ہو

              اگر ہار مان لی ہے تو میدان میں کیا صفائی کرنے کے لیے رکنا ہے؟ ۔
              میں نے ہار نہیں مانی ابھی ۔۔

              ۔ابھی تو میں اس بھاری فلرٹ تلے دب گئی ہوں اس لیے ہمت جواب دے گئی ہے :garmi:
              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

              Comment


              • #22
                Re: چند سوال نمبر 2

                Originally posted by saraah View Post


                میں نے ہار نہیں مانی ابھی ۔۔

                ۔ابھی تو میں اس بھاری فلرٹ تلے دب گئی ہوں اس لیے ہمت جواب دے گئی ہے :garmi:
                تو آپ کا دوسرا نام فلرٹ ہے؟ ہا ہا ہا ہی ہی ہی
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment


                • #23
                  Re: چند سوال نمبر 2

                  Originally posted by Masood View Post


                  تو آپ کا دوسرا نام فلرٹ ہے؟ ہا ہا ہا ہی ہی ہی
                  نہیں۔۔۔۔یہ میرا نِک نیم ہے :huh!:
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment


                  • #24
                    Re: چند سوال نمبر 2

                    Originally posted by saraah View Post


                    نہیں۔۔۔۔یہ میرا نِک نیم ہے :huh!:
                    یہ دھواں سا کہاں سے اٹھ رہا ہے - لگتا ہے کوئی دیچگی چولہے پر رکھی رکھی جل گئی ہے :dance2:
                    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                    Comment


                    • #25
                      Re: چند سوال نمبر 2

                      Originally posted by Masood View Post


                      یہ دھواں سا کہاں سے اٹھ رہا ہے - لگتا ہے کوئی دیچگی چولہے پر رکھی رکھی جل گئی ہے :dance2:
                      میں نہیں کھیل رہی یو کچھ زیادہ ہی ایکسپرٹ فلرٹی ہو
                      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                      Comment


                      • #26
                        Re: چند سوال نمبر 2

                        Originally posted by saraah View Post


                        میں نہیں کھیل رہی یو کچھ زیادہ ہی ایکسپرٹ فلرٹی ہو
                        تو پھر مان لے میری بات نا :ekek:۔
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment


                        • #27
                          Re: چند سوال نمبر 2

                          Originally posted by baniazkhan View Post
                          کیا میں اچھا ہوں،اچھی ہوں؟
                          انسان ہونے کے ناطے سے میں اچھا ہوں جہاں تک اعمال کا تعلق ہے تو اچھا کرنے کی کوشش کرتا ہوں

                          کیا میں وہ کچھ کررہاہوں ،کر رہی ہوں جو مجھے کرنا چاہیے؟
                          ہاں مجھے لگتا ہے کہ جو کچھ مجھے کرنا چاہیے میں وہ کررہا ہوں پوری طرح کرپارہا ہوں یا نہیں اس بارے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا

                          میں کس کا مشکور ہوں؟
                          رب کا ، اور کچھ استادوں کا اپنے ماں باپ کا

                          میری زندگی میں کس شے کی کمی ہے؟
                          میری زندگی میں وقت کی کمی ہے اور وہ کمی بھی خدا کی طرف سے نہیں بلکہ میری اپنی کوتاہیوں کی ہی وجہ سے ہے

                          کیا میں سچا ہوں؟
                          ہاں میں اب سچا ہوں اور سچا ہی رہنا چاہتا ہوں

                          کیا میں دوسروں کی بھی سنتا ہوں؟
                          ہاں میں دوسروں کی سنتا ہوں اور سننا بھی چاہتا ہوں

                          کیا میں سخت جان ہوں؟
                          دماغی لحاظ سے ہاں ویسے نہیں

                          کیا میں دوسروں کی مدد کرتا ہوں؟
                          کوشش تو کرتا ہوں

                          مجھے اپنے متعلق کیا بدلنا ہو گا؟
                          بہت کچھ بدل چکا ہوں اب صرف علم بدلنا ہے اسے بڑھا کر

                          میں نے دوسروں کو دکھ دیا ہے؟
                          ہاں دیا ہے میری اکثر باتوں سے لوگوں کو زیادہ تر دکھ ہی ہوتا ہے

                          میں شکایت کرتا ہوں؟
                          ہاں کبھی کبھی

                          میرے لیے اگلا حدف کیا ہے؟
                          پتہ نہیں

                          میں کیوں نہیں؟
                          انسان

                          Bohat khoob Behan Niaz. Waise yaar tum ne masood ko reply kerna ho to aik female ka id bana lo aur doosray id se kia karo ta k wo tumharay reply pe comment ker sakay. Jeetay Raho :hairdrayer:
                          :thmbup:

                          Comment


                          • #28
                            Re: چند سوال نمبر 2

                            Originally posted by ummid View Post
                            Me tu humesha se hi bauaht buri ho.... apni man maani karne waale, kisi bhi cheez per compromise na karne waale kabhi acche nahi hote...

                            yeah yeah.. I am doing what I suppose to do.. I am living and letting other live :D

                            Allah ka ; )

                            in my Life... hmmmm.... discipline :o

                            Nope.... i lie : )

                            No... I dont listen others... :D

                            bauaht dheet ho me :D

                            yeah I help other by not helping them :lol

                            I love the way I live my life... scope of improvement hai per me filhaal us per dhyaan nahi dena chahti :D

                            bauaht....!!!!

                            No... I dont complain... I blame :D

                            on way to my own institution.. soon InshaAllah : )

                            If not me... than who will be ; )

                            Jawaab dena to koi tum se seekhay. Baroon ko jawaab deti ho batameez
                            :thmbup:

                            Comment


                            • #29
                              Re: چند سوال نمبر 2

                              Sochti hoon dey hi doon Jawab :d
                              Zindagi Thak Gaye ..!!

                              Comment


                              • #30
                                Re: چند سوال نمبر 2

                                Originally posted by La'hasil View Post
                                Sochti hoon dey hi doon Jawab :d
                                سوچو مت صرف جواب دے دو
                                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                                Comment

                                Working...
                                X