السلام علیکم
سوالات کا دوسرا دور
کیا میں اچھا ہوں،اچھی ہوں؟
کیا میں وہ کچھ کررہاہوں ،کر رہی ہوں جو مجھے کرنا چاہیے؟
میں کس کا مشکور ہوں؟
میری زندگی میں کس شے کی کمی ہے؟
کیا میں سچا ہوں؟
کیا میں دوسروں کی بھی سنتا ہوں؟
کیا میں سخت جان ہوں؟
کیا میں دوسروں کی مدد کرتا ہوں؟
مجھے اپنے متعلق کیا بدلنا ہو گا؟
میں نے دوسروں کو دکھ دیا ہے؟
میں شکایت کرتا ہوں؟
میرے لیے اگلا حدف کیا ہے؟
میں کیوں نہیں؟
سوالات کا دوسرا دور
کیا میں اچھا ہوں،اچھی ہوں؟
کیا میں وہ کچھ کررہاہوں ،کر رہی ہوں جو مجھے کرنا چاہیے؟
میں کس کا مشکور ہوں؟
میری زندگی میں کس شے کی کمی ہے؟
کیا میں سچا ہوں؟
کیا میں دوسروں کی بھی سنتا ہوں؟
کیا میں سخت جان ہوں؟
کیا میں دوسروں کی مدد کرتا ہوں؟
مجھے اپنے متعلق کیا بدلنا ہو گا؟
میں نے دوسروں کو دکھ دیا ہے؟
میں شکایت کرتا ہوں؟
میرے لیے اگلا حدف کیا ہے؟
میں کیوں نہیں؟
Comment