Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ضرورت رشتہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: ضرورت رشتہ

    Yaar tum meri shadi yahan per kerwa do mein bohat mashkoor o mamnoon hoon ga
    :thmbup:

    Comment

    • #17
      Re: ضرورت رشتہ

      ویسے ایک رشتہ تو مجھے بھی چاہیے
      پر لڑکی زرا لڑاکی ہو۔۔۔۔۔
      سیدھی سادھی نہیں چلے گی

      Comment

      • #18
        Re: ضرورت رشتہ

        یہاں تو سب ہی امیدوار نظر اتے

        مزے کی بات یہ صرف نواجونوں تک ہی محدود نہیں ہمارے بزرگ دوست
        بانیاز جی بھی روزانہ اخبار سامنے پھیلا کر بیٹھ جاتے ہین اور موٹے
        ششیوں کی عینک ناک پہ جمائے رغبت سے یہ اشتہار
        پڑھ رہے ہوتے ہیں ایک دن میں نے پوچھا

        بزرگو!! اپ یہ اشتہار اتنی رغبت سے کیوں پڑھتے ہیں؟

        بولے عزیزم کھجل یہ تم نے نہایت احمقانہ سوال کیا ہے

        ہم نے عرض کی بزرگوار وہ کیسے؟

        کہنے لگے اپ سیاست دان ہیں ؟؟

        ہم نے کہا نہیں
        تو فرمایا پھر سایسی خبریں کیوں پڑھتے ہو

        ہم لاجواب ہو گئے پھر کہنے لگے
        اپ کھلاڑی ہو؟
        ہم نے نفی میں سر ہلایا
        تو انہوں نے سوال دہرایا پھر کھیلوں کی خبریں کیوں پڑھتے ہو؟

        ان کی باتوں سے ہمیں اندازہ ہوا کہ اگرچہ وہ کھلاڑی نہیں
        للیکن انہیں کھیلوں سے دلچسپی ضرور ہے دوسرے لفظوں
        میں انہیں رشتے کی ضوررت نہیں یا امید نہیں لیکن ضرورت رشتہ
        کے اشتہار پڑھنا ان کی اکیڈمک ضروت ہے

        372-haha

        :(

        Comment

        • #19
          Re: ضرورت رشتہ

          Originally posted by Johannes_ Kepler View Post

          آخر آپ نے ایک راز سے پردہ اٹھا ہی دیا

          خیر جناب کچھ راز ہمارے پاس بھی ہیں

          اگر ہم نے پوٹلی کھول دی تب کیا ہوگا

          Comment

          • #20
            Re: ضرورت رشتہ

            بانیاز آج کھول دو راز ۔ یہ راز اب راز نہی رہنے چاہئے انہی عوام کے سامنے فاش کردو ذوالفقار مرزا کی طرح

            :esmile:
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #21
              Re: ضرورت رشتہ

              Originally posted by baniazkhan View Post

              آخر آپ نے ایک راز سے پردہ اٹھا ہی دیا

              خیر جناب کچھ راز ہمارے پاس بھی ہیں

              اگر ہم نے پوٹلی کھول دی تب کیا ہوگا

              :fight:

              پھر میں نے بھی وہ لکڑیوں والے ٹال والی بات سب کو بتا دینی ہے

              372-haha
              :(

              Comment

              • #22
                Re: ضرورت رشتہ

                Originally posted by Warrior View Post
                ویسے ایک رشتہ تو مجھے بھی چاہیے
                پر لڑکی زرا لڑاکی ہو۔۔۔۔۔
                سیدھی سادھی نہیں چلے گی
                ریسلنگ وغیرہ کا ارادہ ہے یا کبڈی

                Last edited by Jamil Akhter; 11 December 2011, 22:38.
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                • #23
                  Re: ضرورت رشتہ

                  Originally posted by Johannes_ Kepler View Post

                  یہاں تو سب ہی امیدوار نظر اتے

                  مزے کی بات یہ صرف نواجونوں تک ہی محدود نہیں ہمارے بزرگ دوست
                  بانیاز جی بھی روزانہ اخبار سامنے پھیلا کر بیٹھ جاتے ہین اور موٹے
                  ششیوں کی عینک ناک پہ جمائے رغبت سے یہ اشتہار
                  پڑھ رہے ہوتے ہیں ایک دن میں نے پوچھا

                  بزرگو!! اپ یہ اشتہار اتنی رغبت سے کیوں پڑھتے ہیں؟

                  بولے عزیزم کھجل یہ تم نے نہایت احمقانہ سوال کیا ہے

                  ہم نے عرض کی بزرگوار وہ کیسے؟

                  کہنے لگے اپ سیاست دان ہیں ؟؟

                  ہم نے کہا نہیں
                  تو فرمایا پھر سایسی خبریں کیوں پڑھتے ہو

                  ہم لاجواب ہو گئے پھر کہنے لگے
                  اپ کھلاڑی ہو؟
                  ہم نے نفی میں سر ہلایا
                  تو انہوں نے سوال دہرایا پھر کھیلوں کی خبریں کیوں پڑھتے ہو؟

                  ان کی باتوں سے ہمیں اندازہ ہوا کہ اگرچہ وہ کھلاڑی نہیں
                  للیکن انہیں کھیلوں سے دلچسپی ضرور ہے دوسرے لفظوں
                  میں انہیں رشتے کی ضوررت نہیں یا امید نہیں لیکن ضرورت رشتہ
                  کے اشتہار پڑھنا ان کی اکیڈمک ضروت ہے

                  372-haha

                  اچھا تو یہ بات تھی جبھی اخبار لے کے جاتے ہیں ہم سے اور دو دو دن غائب
                  :hathora
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  • #24
                    Re: ضرورت رشتہ

                    Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
                    :fight:

                    پھر میں نے بھی وہ لکڑیوں والے ٹال والی بات سب کو بتا دینی ہے

                    372-haha
                    میری توبہ
                    میری توبہ
                    میری توبہ توبہ

                    Comment

                    • #25
                      Re: ضرورت رشتہ

                      عامر بتاؤ ڈرو مت نہ ایموشنل ہوجاؤ عوام کو لکڑی کے ٹال والی بات پتہ لگنی چاہئے آخر وہاں ہوا کیا تھا
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment

                      • #26
                        Re: ضرورت رشتہ

                        Originally posted by Jamil Akhter View Post
                        عامر بتاؤ ڈرو مت نہ ایموشنل ہوجاؤ عوام کو لکڑی کے ٹال والی بات پتہ لگنی چاہئے آخر وہاں ہوا کیا تھا

                        جمیل بھائی

                        بابا جی کبھی نہیں بتائیں گے ان کو پتہ ہے پھر میں نے پٹاری کھول دینی ہے

                        Comment

                        • #27
                          Re: ضرورت رشتہ

                          Well noted, kepler sahab :)
                          sigpic

                          Comment

                          • #28
                            Re: ضرورت رشتہ

                            yaar iss kisam k adds se to paper bhara hota hai

                            Comment

                            • #29
                              Re: ضرورت رشتہ

                              Ha ha very funny.
                              ya Allah sab ko apney hifz-o-amaan main rakh

                              Comment

                              Working...
                              X