Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ضرورت رشتہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ضرورت رشتہ



    ضروت تو ہر انسان لے ساتھ لگی ہوئی ہے خصوصا ضرورت رشتہ کی اہمیت سے تو انکار ہی
    نہیں۔۔میں تو اخبار کی ہیڈ لائین بعد میں پڑھتا ہوں اور ضروت رشتہ کے اشہتار پہلے
    ڈھونڈتا ہوں کیونکہ ہیڈ لائینز میں رشتہ توڑنے کی باتیں
    ہوتی ہیں اور ضرورت رشتہ کے اشتہار میں رشتہ جوڑنے کی۔۔۔


    چونکہ میں ان دونوں بے روزگار ہوں لیکن پھربھی اخبارات
    میں نوکریوں کے اشتہارات کے بجائے
    ضرورت رشتہ کے اشتہارات دیکھنے کو ترجیح دیتا ہوں کیونکہ
    اس کی وجہ یہ ہے کہ صوبے میں نوکری وزیع اعلیٰ نے اور مرکز میں
    وزیر اعظم نے دینا ہوتی جس کے حصول کے لیکن پاکتسانی شہری ہونا کافی
    نہیں بلکہ حکمرانوں تک رسائی ضروری ہے اس کے بجائے میرج بیورو
    والے شادی کے اشتہارات اخبار میں چھپواتے ہیں
    ان کی رسائی ڈاک کے ایک لفافے یا
    رجسٹریشنبابا جی ان کے لیے کوالیفائی کرتے ہیں اب اس کے بعد چونکہ ہم بھی لاکھ
    پتی ہو جائے گے لہذا ائیندہ سے پیغام ممبر مجھے
    خالی کیپلر کے بجائے
    کیپلر صاحب کہہ کر پکارا کریں

    ملاحظہ ہو


    بزنس مین کی پپچیس سالہ اکلوتی
    خوبصورت کنواری لڑکی دونوں کانوں میں پیدائشی نقص، لڑکی
    کے نام
    کوٹھی لڑکے کو کاربار کے لیے بیس لاکھ نقد رقم دی جائے گی۔۔شریف
    شہری دیہاتی کنوارے رنڈوے فوری لیکھیں

    :ys::ys::okq:




    کروڑ پتی زمین دار کی پچیس سالہ بیٹی خاندانی ناچاقی کی وجہ سے
    رخصتی سے قبل طلاق۔۔لڑکی کے نام
    چھ مربع اراضی فیکٹری کوٹھی
    لڑکے کو کاروبار کے لیے تیس لاکھ روپے دیں گے





    :hairdrayer::hairdrayer::ys::ys:






    اب نظر نہ لگا دینا چشم بد دور
    :fight:




    Last edited by Dr Fausts; 5 December 2011, 09:18.
    :(

  • #2
    Re: ضرورت رشتہ

    :clap::clap:

    Comment


    • #3
      Re: ضرورت رشتہ

      kepler koi baat nahi compromise karna hi parta hay, phir hi aisy achy rishty milty hain, barhaal aap ki himmat ko daad deni pary gi ke akhir kaar aap ne anthak mehnat k baad rishta dhoondh hi lia :garmi:
      Allah

      Comment


      • #4
        Re: ضرورت رشتہ

        بھائی ایسی لڑکیاں شوہروں کو جوتوں کی نوک پر رکھتیں ہیں احتیاط سے کام لینا جلدبازی نہی
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: ضرورت رشتہ

          Originally posted by Yaaram View Post
          kepler koi baat nahi compromise karna hi parta hay, phir hi aisy achy rishty milty hain, barhaal aap ki himmat ko daad deni pary gi ke akhir kaar aap ne anthak mehnat k baad rishta dhoondh hi lia :garmi:

          :lol:lol
          یعنی اپ چاہ رہے میں رجسٹریشن فیس جمع کرا دو۔۔


          :(

          Comment


          • #6
            Re: ضرورت رشتہ




            Originally posted by Jamil Akhter View Post
            Originally posted by Jamil Akhter View Post
            بھائی ایسی لڑکیاں شوہروں کو جوتوں کی نوک پر رکھتیں ہیں احتیاط سے کام لینا جلدبازی نہی




            372-haha

            میرے بھائی میں مذاق کر رہا تھا کہ دیکھو کیسے کیسے اشتہار اخبار میں چھپتے
            رجسٹریشن فیس کا نام پہ ہزاروں بٹور لیتے

            اب یہ نہ پوچھنا بابا جی اپ کو یہ سب کیسے پتہ چلا
            372-haha

            :(

            Comment


            • #7
              Re: ضرورت رشتہ

              Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
              :lol:lol
              یعنی اپ چاہ رہے میں رجسٹریشن فیس جمع کرا دو۔۔


              Risk leny aur fee deny se pehly soch lejye ga , jo aap k sath hony wala hay mustaqbil kareeb main, dam darood bhi karwa lejye ga apny aap pe, aur apni AMMI jaan ko keh dein ke musally pe beth jain !!
              Allah

              Comment


              • #8
                Re: ضرورت رشتہ

                کیپلر تمہاری تو موجیں ہیں دو دو لڑکیاں کڑوڑ پتی بیٹھی ہیں انتظار کر رہی ہیں - میں تو کہتا ہوں ٹکٹ جمع کرا ہی دو۔
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment


                • #9
                  Re: ضرورت رشتہ



                  @ Masood





                  :garmi:

                  کیپلر تو راضی برضا ہے میں نے کہا جو بیس لاکھ مجھجے ملیں گے
                  رجسٹریشن فیس اسی میں سے کاٹ لیں
                  لیکن یہ تجویز شکریہ کے ساتھ رد ہو گئی



                  :(

                  Comment


                  • #10
                    Re: ضرورت رشتہ

                    رد کرنے کی وجہ یہ ہو گی کہ وہ سمجھ گئے ہوں گے کہ یہ بندہ تو اپنے ہی سسرالیوں کے ساتھ بزنس کرنے کے چکروں میں ہے
                    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                    Comment


                    • #11
                      Re: ضرورت رشتہ

                      372-haha


                      یہ ضرورت رشیہ کے اشتہار کم اور سرمایہ کاری کے اشتہارات
                      زیادہ نظر اتے ہیں ایک پارٹی بیس لاکھ انوسٹ کر رہی ہے
                      دوسری نے تیس لاکھ کی پیش کش کی ہے کوٹھی کاریں
                      فیکٹری الگ سے ہیں

                      تو اب جہاں اتنا کچھ کر رہے ہیں تو رجسٹرشن بھی مفت ہی کردیں
                      اخر داماد کی بھی کوئی عزت ہوتی

                      :lol




                      :(

                      Comment


                      • #12
                        Re: ضرورت رشتہ

                        اب سب کچھ مفت میں تو ہاتھ نہیں آتا نا - آپ کو زن زر زمین سب کچھ مل رہا ہے اب کچھ ہاتھ پاؤں خود بھی ہلا لو - چار پیسے حلال کر ہی لو - وہ بھی جان جائیں گے کہ "منڈا" کماؤ ہے :khi: ۔
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment


                        • #13
                          Re: ضرورت رشتہ

                          واہ کیپلر صاحب بہت ہی زبردست تحریر پیش کی ہے اس کا عنوان دیکھھ کر ایک پل کے لیے تو یقیقن ہی نہیں آیا کہ یہ آپ کا کارنامہ ہے
                          خدا کے لیے اسے طنز نہ سمجھیے گا

                          یعنی کہ بات یہ سمجھ میں آتی ہے کہ آپ کے اندر مزاح کا بھی عنصر کافی مقدار میں پایا جاتا ہے

                          اور یہ بات بھی کچھ کچھ سمجھ میں آرہی ہے کہ آپ کی شادی دولت سے ہونے جارہی ہے اور لڑکی مفت میں مل جائے گی





                          Comment


                          • #14
                            Re: ضرورت رشتہ

                            Originally posted by Masood View Post
                            اب سب کچھ مفت میں تو ہاتھ نہیں آتا نا - آپ کو زن زر زمین سب کچھ مل رہا ہے اب کچھ ہاتھ پاؤں خود بھی ہلا لو - چار پیسے حلال کر ہی لو - وہ بھی جان جائیں گے کہ "منڈا" کماؤ ہے :khi: ۔


                            ہاہا ہا ہاں جی جنہوں نے اخبار میں اشتہار دیا اخر ان کے ساتھ
                            بھی تو پیٹ لگا ہوا ہم چار پیسے حلال کریں گے تو وہ
                            خوش حال زندگی گزارے گے نہ
                            :(

                            Comment


                            • #15
                              Re: ضرورت رشتہ

                              Kepler bhai aap ne decide kiya hai ke koun se walay rishte ki registration fees jama karwani hai ?
                              Agar decide nahi kiya hai to fori decide kar len kyun ke agar munda sialkoty ki nazar is thread per parh gaii to aik bhi larki in dono rishton me sey haath nahi lage gi aap
                              ke :lol
                              Last edited by Mr.Khan; 6 December 2011, 00:08.

                              Comment

                              Working...
                              X