ضروت تو ہر انسان لے ساتھ لگی ہوئی ہے خصوصا ضرورت رشتہ کی اہمیت سے تو انکار ہی
نہیں۔۔میں تو اخبار کی ہیڈ لائین بعد میں پڑھتا ہوں اور ضروت رشتہ کے اشہتار پہلے
ڈھونڈتا ہوں کیونکہ ہیڈ لائینز میں رشتہ توڑنے کی باتیں
ہوتی ہیں اور ضرورت رشتہ کے اشتہار میں رشتہ جوڑنے کی۔۔۔
چونکہ میں ان دونوں بے روزگار ہوں لیکن پھربھی اخبارات
میں نوکریوں کے اشتہارات کے بجائے
ضرورت رشتہ کے اشتہارات دیکھنے کو ترجیح دیتا ہوں کیونکہ
اس کی وجہ یہ ہے کہ صوبے میں نوکری وزیع اعلیٰ نے اور مرکز میں
وزیر اعظم نے دینا ہوتی جس کے حصول کے لیکن پاکتسانی شہری ہونا کافی
نہیں بلکہ حکمرانوں تک رسائی ضروری ہے اس کے بجائے میرج بیورو
والے شادی کے اشتہارات اخبار میں چھپواتے ہیں
ان کی رسائی ڈاک کے ایک لفافے یا رجسٹریشنبابا جی ان کے لیے کوالیفائی کرتے ہیں اب اس کے بعد چونکہ ہم بھی لاکھ
پتی ہو جائے گے لہذا ائیندہ سے پیغام ممبر مجھے
خالی کیپلر کے بجائے کیپلر صاحب کہہ کر پکارا کریں
ملاحظہ ہو
بزنس مین کی پپچیس سالہ اکلوتی
خوبصورت کنواری لڑکی دونوں کانوں میں پیدائشی نقص، لڑکی
کے نام کوٹھی لڑکے کو کاربار کے لیے بیس لاکھ نقد رقم دی جائے گی۔۔شریف
شہری دیہاتی کنوارے رنڈوے فوری لیکھیں
:ys::ys::okq:
کروڑ پتی زمین دار کی پچیس سالہ بیٹی خاندانی ناچاقی کی وجہ سے
رخصتی سے قبل طلاق۔۔لڑکی کے نام چھ مربع اراضی فیکٹری کوٹھی
لڑکے کو کاروبار کے لیے تیس لاکھ روپے دیں گے
:hairdrayer::hairdrayer::ys::ys:
اب نظر نہ لگا دینا چشم بد دور:fight:
Comment