Re: چند سوال
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]
مجھے نہیں علم کہ آپ نے اسکا جواب دیتے وقت کن دیوانگیوں کی بات ہے، مگر سوال پوچھنے کی نوعیت یہ تھی کہ بسا اوقات انسان ایک پل کو کسی سے ملتا ہے، کسی سے آنکھیں ملاتا ہے اور بنا کچھ کہے، کچھ سنے آگے بڑھ جاتا ہے۔ اس میں قطعایہ ضروری نہیں کہ کوئی دلی احساس، کوئی جذبہ، کوئی کسک، کوئی لنک شامل ہو، بس اسی لمحے ایسا لگے جیسے:ـ "آپ کو میں جانتا ہوں، جانتی ہوں، آپ سے سامنا کتنا حسین لگا، کیا اپنائیت تھی اس مختصر سی ملاقات میں،عجیب مانوسیت سی تھی وغیرہ"۔
اب آپ ہی بتائیے آپ ایسی دیوانگیاں کرتی رہتی ہیں؟ :ekek:
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]
Originally posted by saraah
View Post

Comment