السلام علیکم
یہ چند سوال ہیں جو کبھی کبار ذہین کو الجھانے لگتے ہیں۔ ذرا ان پر غور کیجئے۔
آپ کے بچپن کی سب سے خوبصورت یادگار کیا ہے؟
اگر ہم اپنی غلطیوں سے سیکھتے ہیں تو ہم غلطی کرنے سے ڈرتے کیوں ہیں؟
ابھی نہیں تو پھر کب؟
کیا آپ کا سب سے بڑا خوف کبھی حقیقت بنا ہے؟
کیا یہ ممکن ہے کہ آپ سچ پر شک کیے بغیر یقین کر لیں؟
کیا آپ اپنی تمام تر پرانی یادیں بھولنا چاہتے ہیں، یا کوئی نئی یاد بنانا ہی نہیں چاہتے؟
کیا آپ ایسا دوست خود بنے ہیں جیسا دوست آپ خود چاہتے ہیں؟
آپ، آپ ہی کیوں ہیں؟
کیا کبھی آپ کی زندگی میں ایسا پل آیا ہے، جب آپ کسی کے پاس چند لمحے ٹھہرے ہوں مگر کوئی بات نہ کی ہو، اور پھر اگے بڑھ گئے ہوں، مگر یہی محسوس کرتے ہوں کہ یہ آپ کی زندگی کا سب سے حسین رابطہ تھا؟
اگر آپ کا ایک ملین ڈالر کا پرائز بانڈ نکل آئے تو کیا آپ جاب چھوڑ دیں گے؟
کیا ایسا محسوس کرتے ہیں کہ یہ دن جو آپ گزار رہے ہیں، یہ پہلے بھی آپ کی زندگی میں گزر چکا ہے؟
اگر آپ کو علم ہو کہ آپ کے تمام احباب کل مر جائیں گے، تو آپ آج کسے ملیں گے؟
وہ وقت کب آئے گا جب اپنے دل سے سود و زیاں کا خوف نکال کر وہ کیا جائے جو ہم کرنا چاہتے ہوں؟
فیصلے ابھی اور اسی وقت کیے جاتے ہیںَ: سوال یہ ہے کہ کیا آپ خود کرتے ہیں یا آپ کے فیصلے دوسرے کرتے ہیں؟؟

Comment