Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام پر اردو کی سپورٹ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

    اس سے کیا ہو گا؟ احساس؟

    فارایڈمن

    پیغام کا ٹیکسٹ ایڈیٹر صحیح طور پرکام نہیں کررہا۔ہم ممبرز کسی بھی پوسٹ کو کوٹ نہیں کرپارہے
    Allah

    Comment


    • #17
      Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

      جی ہاں یہ تو صحیح کہا آپ نے ۔۔۔

      Comment


      • #18
        Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

        آدھا نان مجھے اس کا علم ہے اور اس پر کام ہورہا ہے۔۔۔
        Last edited by Admin; 12 October 2011, 15:07.
        مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
        نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

        Comment


        • #19
          Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

          یہ آپ نے چیک کیا ہے کہ عدنان کا ایسا نام اردو میں لکھا ہوا کیسا لگتا ہے؟ ہے نا؟ اللہ ہی پوچھے گا آپ سے :kr:
          Allah

          Comment


          • #20
            Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

            Aur smilies k lye bhi problem ho rahi hay, pata hi nahi chalta k smilie gayi kahan hy :p aur aik option bhi honi chahye members k lye ke woh issy shuffle ya off kar skain, yani is urdu text editor ko. yeh membersp lazmi impose nahi hona chahye, un k pass aik option hona chahye. Yani yeh feature optional honi chahye.
            Allah

            Comment


            • #21
              Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

              نہیں بالکل بھی نہیں بلکہ مجھے ایک پرانی کرم فرما یاد آگئی تھیں جو یادوں میں آج تک زندہ ہیں، تمہیں یاد آیا کون؟؟؟؟؟؟؟؟
              مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
              نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

              Comment


              • #22
                Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

                Muskan??
                Allah

                Comment


                • #23
                  Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

                  باالکل مسکان
                  مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
                  نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

                  Comment


                  • #24
                    Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

                    ان کی کوـی بھی خیرخبر نہیں،؟؟ ڈھونڈیں بھاي انہیں پلیززز
                    Allah

                    Comment


                    • #25
                      Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

                      میرا ان سے کچھ سال پہلے تک رابطہ تھا فون پر، مگر پچھلے دو تین سال سےجب سے میں نیٹ سے دور ہوا ہوں، میرا کسی سے
                      بھی کوئی رابطہ نہیں رہا تھا۔
                      مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
                      نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

                      Comment


                      • #26
                        Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

                        ALLAH unhain khusho o khurram rakhy Amin,, She is like my sister :)
                        Allah

                        Comment


                        • #27
                          Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

                          isey hatayein plz... me ne PG per aana band kar dena hai yeh isi tarah raha tu..... baqaydah dhamki de rahi ho me... plz kuch kare.... : (

                          Comment


                          • #28
                            Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

                            اردو کی فروغ کے لیے بہت اچھا قدم اُٹھایا ہے۔۔۔پلیز اسے جلد سے جلد لاگو کریں۔شکریہ۔۔۔۔

                            Comment


                            • #29
                              Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

                              اس کے علاوہ اگر ہوسکے تو پورے فورم کو اردو رسم الحظ میں تبدیل کردیں تو کیا کہنے ۔۔۔

                              Comment


                              • #30
                                Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

                                Originally posted by Admin View Post
                                السلام علیکم
                                پیغام پر اُردوخط کی سپورٹ۔


                                اس پر میں مزید کل لکھوں گا، ابھی میں سونے جا رہا ہوں۔ اس وقت یہاں پر تین بجنے والے ہیں۔
                                wsallam......bohatt achaa idea hai,,
                                "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                                Comment

                                Working...
                                X