Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام پر اردو کی سپورٹ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پیغام پر اردو کی سپورٹ

    السلام علیکم
    پیغام پر اُردوخط کی سپورٹ۔


    اس پر میں مزید کل لکھوں گا، ابھی میں سونے جا رہا ہوں۔ اس وقت یہاں پر تین بجنے والے ہیں۔
    Last edited by Admin; 12 October 2011, 02:51.
    مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
    نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں


  • #2
    Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    جی بہت ہی خوشی ہوئی اس عمدہ کاوش کو دیکھ کر ،آپ کی اس محنت سے اُن دوستوں کو ضرور فائدہ ہوگا جو کہ اردو لکھنا تو چاہتے ہیں لیکن سسٹم سیٹنگ کے بارے میں نہیں جانتے
    اور آپ کی اس کوشش سے اردو کی تشہیر میں بھی اضافہ ہوگا
    آپ سے صرف ایک عرض اور ہے کہ پیراگراف ٹولز"جیسے دائیں جانب،درمیان میں،بائیں جانب "والے ٹولز کو پہلے ہی پیج پر بنا دیں تاکہ رپلائی دینے کے بعد ان کی الائیمنٹ کے لئے ایڈوانس پیج پر نہ جانا پڑے
    اللہ جی ہمارے فورم کو مزید ترقیوں سے نوازیں آمین
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

      achi kawish hai..... lakin meray saath problem yeh kay mein urdu alfa bet mein nahi likhsakti...... roman mein easy feel karti hoon..... berhaal koshash karoon gi likhhnay ki......
      sigpic

      Comment


      • #4
        Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

        واعلیکم السلامممممممممممممممممممممم

        میں بہت خوش ہوں ۔۔۔۔شکریہ شکریہ شکریہ :hphp:
        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

        Comment


        • #5
          Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

          this is really annoying :@

          Comment


          • #6
            Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

            :lol
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment


            • #7
              Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

              ابھی یہ ٹیسٹ کے مراحل سے گزر رہا ہے، جیسے ہی میں اس سے متفق ہو جاؤنگا، اسے مکمل طور پر انسٹال کرونگا۔ فی الحال اس سے کچھ مشکلات پیش آرہی ہیں جنہیں دور کرنا بہت ضروری ہے۔
              مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
              نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

              Comment


              • #8
                Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

                لے آؤٹ کی پرابلم ہے، اوراس پر کام ہو رہا ہے، انشاللہ یہ حل ہو جائیگی۔ مگر اُردو فونٹ کو دیکھنے کے لیے اردوفونٹ کا آپ کے کمپیوٹرپرانسٹال ہونا ضروری ہے۔ پیغام پر جمیل نوری نستعلیق کے
                ساتھ ساتھ دوسرے چند اردو فونٹ سپورٹ کیے گئے ہیں۔ آپ کو یہ فونٹ انسٹال کرنے ہونگے۔انشااللہ آپ کو اردو لکھنے کی تربیت بھی دی جائیگی۔
                مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
                نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

                Comment


                • #9
                  Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

                  gud wrk sir...

                  Comment


                  • #10
                    Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

                    وعلیکم السلام

                    بہت اچھا قدم ہے ۔۔۔مجھے اردو لکھنے میں کوئی دشواری نہیں ہورہی۔۔۔۔

                    جنید
                    Last edited by جنیداختر; 12 October 2011, 11:47.

                    Comment


                    • #11
                      Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

                      کیا آپ سب کو یہ اردو فونٹ اس طرح نظر آ رہا ہے جیسا کہ اس امیج میں ہے؟
                      اگر نہیں تو آپ کو جمیل نوری نستعلیق کا فونٹ ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کرنا ہو گا۔
                      ڈاؤن لوڈ لنک بھی دے رہا ہوں۔

                      Click image for larger version

Name:	12-10-2011 11-50-14.png
Views:	1
Size:	48.3 KB
ID:	2419168
                      Jameel-Noori-Nastaleeq.zip
                      Last edited by Admin; 12 October 2011, 11:57.
                      مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
                      نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

                      Comment


                      • #12
                        Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

                        بہت شکریہ آپ کا ۔۔یہ بہت اچھا قدم ہے پیغام کی کامیابی میں چار چاند لگانے کے لیے ۔۔۔جزاک اللہ(:

                        Comment


                        • #13
                          Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

                          ماشا اللہ بہت خوب ۔ اللہ آپ کو جزا دیں۔
                          Allah

                          Comment


                          • #14
                            Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

                            میرے پاس یہ جمیل نوری نعستعلیق فونٹ انسٹال ہے اور جب میں اسے پیغام کے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں لکھتا ہوں تووہاں یہ اپنے اصلی روپ میں نظرآتا ہے، لیکن پوسٹ ہونے کے بعد وہی یونیکوڈ حالت میں چلاجاتا ہے
                            Allah

                            Comment


                            • #15
                              Re: پیغام پر اردو کی سپورٹ

                              فونٹ کو ایٹیلک رکھیں ۔۔سیٹنگ میں جا کر
                              Last edited by ahsaas; 12 October 2011, 15:00.

                              Comment

                              Working...
                              X