Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~ Baat to Hai Chhoti Si.....~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: ~*~ Baat to Hai Chhoti Si.....~*~

    Originally posted by Masood View Post


    :think: Shahrukh ab mujhey yeh to nahin patah keh tum kaun si batein kartey ho, magar jo main karta hoon aur sar-e-aam Pegham per post karta hoon, main unka jawab'deh hoon...

    [ATTACH]96071[/ATTACH]
    [ATTACH]96072[/ATTACH]
    kitnay achy hukmran thy phlay kay khud ghar jaty thy ajj bazar bhi jana ho tu pori battalion ab log achyian tu in ki karain tu kis dil say..buhat thanks 4 informative sharing please my love ko nikal dain aisa hota tu media dhandora peet chuka hota ....pakistan ki taqdeer only my nawaz sharif
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #17
      Re: ~*~ Baat to Hai Chhoti Si.....~*~

      Originally posted by Masood View Post


      Tum sey aisey hi jawab ki umeed thi, magar mujhey is baat sey qatan farq nahin parrta keh tum kya kehtey ho. Merey nazdeek insaan ki zaati zindagi mein kisi bhi doosrey insaan ko dakhal deney ki zaroorat nahin, ma'siwaey is keh ussey gunah sey roka jaey. Magar siyasatdan responsible hain agar tum jaisa insaan unko responsible nahin bnata to tum sorry to say apney mulk sey mukhlis nahin ho na hi apni qaum sey ho :)
      I honor your democratic right of putting forth your very personal views that don't necessarily require to be acknowledged by me or maybe any other person. Keeping in mind the current situation which is quite a pathetic I am withdrawing from the further arguments. Peace
      :thmbup:

      Comment


      • #18
        Re: ~*~ Baat to Hai Chhoti Si.....~*~

        Originally posted by Masood View Post


        :think: Shahrukh ab mujhey yeh to nahin patah keh tum kaun si batein kartey ho, magar jo main karta hoon aur sar-e-aam Pegham per post karta hoon, main unka jawab'deh hoon...

        [ATTACH]96071[/ATTACH]
        [ATTACH]96072[/ATTACH]
        واہ میرے چیتے بھائی غیبت کا مفھوم بچے کو سمجھاتے سمجھاتے بہتان طرازی پر اتر آئے اور لوگوں کی غیبت کی بجائے ان پر بہتان بصورت الزامات اور محض الزامات وہ بھی بغیر کسی ٹھوس ثبوت اور ٹھوس ثبوت تو دور کی بات کسی بھی ثبوت کہ لگا دیئے اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا للوز
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment


        • #19
          Re: ~*~ Baat to Hai Chhoti Si.....~*~

          Originally posted by aabi2cool View Post
          واہ میرے چیتے بھائی غیبت کا مفھوم بچے کو سمجھاتے سمجھاتے بہتان طرازی پر اتر آئے اور لوگوں کی غیبت کی بجائے ان پر بہتان بصورت الزامات اور محض الزامات وہ بھی بغیر کسی ٹھوس ثبوت اور ٹھوس ثبوت تو دور کی بات کسی بھی ثبوت کہ لگا دیئے اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا للوز
          Kis baat ka saboot chahiyey janab ko? aur saboot ki haqeeqat bhi btaa dena keh tumharey nazdeek saboot kya hota hai??? Apney fitrati andaaz sey bahir nikal ker, mohazzab insaan ki tarha bhi baat karna seekh lo - agar hamesha tazheeki andaaz ho to insaan apni qadar kho deta hai.
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment


          • #20
            Re: ~*~ Baat to Hai Chhoti Si.....~*~

            Originally posted by Masood View Post


            Kis baat ka saboot chahiyey janab ko? aur saboot ki haqeeqat bhi btaa dena keh tumharey nazdeek saboot kya hota hai??? Apney fitrati andaaz sey bahir nikal ker, mohazzab insaan ki tarha bhi baat karna seekh lo - agar hamesha tazheeki andaaz ho to insaan apni qadar kho deta hai.

            میرے بھائی آپ کو ثبوت کا معنٰی نہیں معلوم کہ ثبوت کسے کہتے ہیں ؟؟ آپ کو محض الزام تراشیان کرنا ہی آتی ہیں ثبوت دینا نہیں سکھایا گیا میں دیکھ رہا ہوں آپ بہت جلد تو تڑاک پر اتر آتے ہیں خود پر کنٹرل رکھنا سیکھیں اور دوسروں کہ بارے میں بدگمانی سے بچیں اور جو حقیقت ہے بلکہ ٹھوس حقیقت ہے کہ آپ نے دو تھریڈ شروع کیے ہیں اور ان میں فقط الزام تراشیاں کی ہیں بس سادہ سی بات ہے اپنی ان الزام تراشیوں کو کوئی ٹھوس ثبوت بصورت دلیل کہ مہیا کیجیئے تو ہم بھی آپ کی موافقت اختیار کریں اور میرے پیارے بھائی ایک پھر عرض کرتا ہوں کہ بد گمانی سے بچیئے میرے لیے آپ آج بھی میرے بڑے بھائی ہی ہیں بس غصہ زرا کم کیا کیجیئے مجھے جو مرض آئے کہہ لیا کیجیئے مجھے کچھ فرق نہیں پڑے گا میں اسے بڑے بھائی کی ڈانٹ سمجھ لوں گا مگر حق لکھنے سے باز نہیں آؤں گا ۔ ۔ ۔ والسلام
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment


            • #21
              Re: ~*~ Baat to Hai Chhoti Si.....~*~

              i think aabi bhai kuch hawala /reference / photo /audio /video wagera ka kah rahy hain... aabi bhai hazarat umar farooq ki tu inho nay tareef ki hay aur imran khan by news paper sach may play boy tha aur Jewish larki say shadi ki....rhi ghulam mustafa khar or jotoyi jub yad na ho zikar karna theek nahi hota rahi baat nawaz sharif he is such a brilliant & honest politician inka saboot tu dekhyin humay bhi tu pata lagay @pegham sach bata ta hay with evidence & proof
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #22
                Re: ~*~ Baat to Hai Chhoti Si.....~*~

                Originally posted by aabi2cool View Post

                میرے بھائی آپ کو ثبوت کا معنٰی نہیں معلوم کہ ثبوت کسے کہتے ہیں ؟؟ آپ کو محض الزام تراشیان کرنا ہی آتی ہیں ثبوت دینا نہیں سکھایا گیا میں دیکھ رہا ہوں آپ بہت جلد تو تڑاک پر اتر آتے ہیں خود پر کنٹرل رکھنا سیکھیں اور دوسروں کہ بارے میں بدگمانی سے بچیں اور جو حقیقت ہے بلکہ ٹھوس حقیقت ہے کہ آپ نے دو تھریڈ شروع کیے ہیں اور ان میں فقط الزام تراشیاں کی ہیں بس سادہ سی بات ہے اپنی ان الزام تراشیوں کو کوئی ٹھوس ثبوت بصورت دلیل کہ مہیا کیجیئے تو ہم بھی آپ کی موافقت اختیار کریں اور میرے پیارے بھائی ایک پھر عرض کرتا ہوں کہ بد گمانی سے بچیئے میرے لیے آپ آج بھی میرے بڑے بھائی ہی ہیں بس غصہ زرا کم کیا کیجیئے مجھے جو مرض آئے کہہ لیا کیجیئے مجھے کچھ فرق نہیں پڑے گا میں اسے بڑے بھائی کی ڈانٹ سمجھ لوں گا مگر حق لکھنے سے باز نہیں آؤں گا ۔ ۔ ۔ والسلام
                Yehi soch doosro ki aap ki nisbat bhi hai keh aap mein haqeeqat ko suneney samajhney aur phir maaneney ki ratti braber aql nahin balkeh aap jaisey logon key liyey haqeeqat wohi hai jo aap key dimagh mein bitha di gaii hai.

                Apney aap ko dekho aur apney andaaz-e-biyaan ko dekho phir doosron per ungli uthao. Mujhey sirf IS thread ki nisbat sey btao keh aap ko kya saboot chahiyey? Kya woh saboot jo tumharey mizaaj ko achha lagta hai ya woh saboot jo kitabon mein darj hai?

                Khud ko parsaa bnaney ki bjaey sirf us baat per baat kiya karein jo thread ki nisbat sey ho.

                Kya shuru mein biyaan ki gaii hadith aap key nazdeek ghalt hai? Iska saboot chahiyey? Ya kuchh aur? Doosron per tanqeed-o-tazheek ki bjaey sirf topic per rehna seekho.
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment


                • #23
                  Re: ~*~ Baat to Hai Chhoti Si.....~*~

                  @ topic

                  Allahumaghfirli : )

                  Comment


                  • #24
                    Re: ~*~ Baat to Hai Chhoti Si.....~*~

                    @pegham mujhy lagta hay battle field banta ja raha is say ajtanab kiya jay... please koi bahas-o-mubhisa karna hay tu aisi baton pay kijyi kuch humay bhi malomat milay...lafazi-jung say atleast mujhy tu kakh malomat nahi mil rahi tanqeed baray tanqeed bas ...aabi bhai relax rahin thora unho nay samjhnay kay liyi thori si cheeni may gur mila dia but koshish tu metha banany ki ... app bhi hath dho kay pechy par gay ..lakin is may meray hero ko hamesha kyon ghiseta jata hay..app dono ilum par phd rakhty hain tu kuch humay bhi dain is tarah maza nahi araha
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #25
                      Re: ~*~ Baat to Hai Chhoti Si.....~*~


                      Yehi soch doosro ki aap ki nisbat bhi hai keh aap mein haqeeqat ko suneney samajhney aur phir maaneney ki ratti braber aql nahin balkeh aap jaisey logon key liyey haqeeqat wohi hai jo aap key dimagh mein bitha di gaii hai.


                      اسلام علیکم میرے پیارے مجھ سے آپکی محبت قابل دید و لائق داد ہے جب سے کرم فرما ہوئے ہیں میں ہی میں جناب کہ مرکز نگاہ ہوں سو یہی وجہ ہے کہ دنیا کا ہرکام چھؤر کر حضور مسلسل مجھ پر ہی خامہ فرسائی فرمارہے میرے پیارے اور بھی غم ہیں دنیا میں محبت کہ سوا میں کیا میرا طرز تخاطب کیا اور لوگ میری بابت کیا رائے رکھتے ہیں اور مجھے کیا سمجھتے ہیں آپ پلیز اس فکر میں گھلنا چھوڑیئے اور کچھ مجھ پست کی ذات سے بلند و بالا ہوکر بھی رقم فرمایئے حالت آپکی دیدنی آپ کا ہر مراسلہ میری ذات سے شروع ہوکر میری ذات پر ہی منتج ہورہا ہے میری اس قدر ویلیو کا جناب کی سرخ نگاہی میں پایا جانا اگرچہ احباب کے لیے تو معنی خیز ہوسکتا ہے مگر مجھے چنداں تعجب نہیں حضور مجھ سے اور میری ذات سے اگر آپ کو اس قدر انس ٹھرا تو ہمارا ایک ہی مراسلہ بطور ثبوت پیش کیجیئے کہ جس میں جناب کو تو تڑاک کیا گیا ہو یا براہ راست مخاطب کرکے جناب کی تضحیک بالتخصیص کی گئی ہو اسلام سیکشن والا مراسلہ بھی سب کہ سامنے ہے ہم نے فلاح کا راستہ لکھنے والے مصنف پر تنقید کی جو کہ ہمارا حق تھی اس کے بعد نہایت علمی انداز سے عقیدہ استمداد اور اسکی حقیقت کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیا مگر آپ جناب جب وہاں وارد ہوئے تو پہلا حملہ ہی مجھ غریب پر کیا بجائے اسکہ جو تحقیق ہم نے پیش کی تھی اسکا کوئی علمی رد فرماتے بس آپ کی تلخ نگاہی اور تلخ نوائی کا سارا زور ہمیں پر منتہا ہوا چلیں آپ ہمیں جو کہنا تھا کہہ لیتے مگر جو تحقیق ہم نے پیش کی تھی اس کا تو علمی رد کرتے ہم تو دستہ بستہ عرض گذار ہیں کہ حضور کچھ اس طرف بھی دھیان ہو مگر آپ جناب ہیں آپ کا دھیان ہم اور ہماری زات سے ہٹتا ہی نہیں آپ نے جتنے بھی مراسلہ وہاں پر لکھے اس میں جو جو بھی سوال کیئے ان سب کا ہم نے جواب سلف و صالحین سے دیا ساتھ میں اپنی تحقیق اور اپنا فہم بھی پیش کیا مگر آپ کا ہر ہر مراسلہ میری ذات سے شروع ہوکر میری ذات پر ہی ختم ہورہا ہے نہ تو حضور ہماری تحقیق کا کوئی علمی جواب دیتے ہیں نہ ہی اس بات پر آتے ہیں کہ اس مسئلہ پر باقاعدہ گفتگو کے لیے الگ سے ایک دھاگا کھول کر چند اصول بنا کر گفتگو کریں ہنوز ہم ہی ہم نگاہوں میں ہیں ۔اسلام سییکشن والے دھاگا میں آپکا پہلا رپلائی ہی ہمارے نام سے شروع ہوا اور ہماری ذات پر ختم ہوا حالانکہ نہ آپکو مخاطب کیا گیا تھا اور نہ کسی بھی فورم ممبر پر ہم نے تنقید کی تھی بلکہ اس تحریر کہ اصل مصنف پر تنقید کی تھی مگر پھر بھی آپکی محبتوں کا مرکز ہماری زات ہی ٹھری اب اس بھید سے رب ہی اگر پردہ اتھائے تو اٹھائے کہ ہم کب سے اور کیوں جناب کہ لیے اتنے اہم ہوگئے ؟؟؟؟
                      ؟

                      Apney aap ko dekho aur apney andaaz-e-biyaan ko dekho phir doosron per ungli uthao. Mujhey sirf IS thread ki nisbat sey btao keh aap ko kya saboot chahiyey? Kya woh saboot jo tumharey mizaaj ko achha lagta hai ya woh saboot jo kitabon mein darj hai?

                      Khud ko parsaa bnaney ki bjaey sirf us baat per baat kiya karein jo thread ki nisbat sey ho

                      Kya shuru mein biyaan ki gaii hadith aap key nazdeek ghalt hai? Iska saboot chahiyey? Ya kuchh aur? Doosron per tanqeed-o-tazheek ki bjaey sirf topic per rehna seekho..

                      یہاں بھی آپکے مرکز نگاہ ہم ہی ہیں حالانکہ میں نے جناب کہ عمل پر تنقید کی کہ آپ نے غیبت کی ممانعت کا حکم حدیث مبارکہ سے بیان فرمایا او برحق فرمایا مگر پھر سوال کا جواب دیتے دیتے غیبت اور بہتان میں فرق بتلاتے بتلاتے خود بہتان طرازی کا شکار ہوگئے ۔ ۔ ۔ اور ہمت آپکی یہ ہے کہ اپنی ذات پر تنقید آپ کو سننا روا نہیں ہمیشہ دوسروں کو برا بھلا کہتے رہتے ہیں کبھی خود میں بھی اتنا مادہ برداشت پیدا کریں کہ دوسروں کی تنقید سنیں اگر منڈے سیالکوٹی نے جناب پر تنقید کی تو فورا اس کہ ساتھ تو تڑاک پر اتر آئے کہ مجھے پتا ہے تمہارا تم یہمہو تم وہ ہو بلا بلا اور فلاں فلاں ؟؟؟ او رپھر جب میں نے آپ کہ اسکی طرف توجہ دلائی کہ آپ الزام لگارہے چند شخصیات پر تو پھر ان شخصیات کو چھوڑ کر میرے درپئے ہوگئے ؟؟ آپ کیا بچے ہیں جو آپکو سمجھایا جائے یا آپکو ثبوت کا مطلب بتلایا جائے ؟؟؟ آپکو یہ تو معلوم ہے کہ بہترین صحافتی کردار کیا ہوتا ہے مگر وہی بہترین صحافتی کردار خود اپناتے ہوئے آپ کو نہ جانے کیا جوکھم اٹھانا پڑتا ہے جو اٹھاتے نہیں ؟؟؟ ٹھیک ہے آپکو جیو اور ادارہ جیو کا انداز صحافت پسند نہیں آیا اور آپ نے ان پر تنقید کرڈالی آپ کی تنقید اور حق تنقید دونوں برحق مگر پھر اسکے بعد آگے جاکر آپ نے کیا گل کھلایا کہ انھی کی طرح غیر زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیو ٹی وی اور پھر عمران خان وغیرہ پر سیلاب زدگان کی امداد کہ نام پر کرپشن کا الزام لگا دیا اور وہ بی بلا ثبوت کہ ٹھوس ثبوت تو دور کی بات یہاں تو سرے سے کوئی ثبوت ہی نہیں کیا یہی ہے وہ صحافتی اصول جو آپکو پسند ہیں ؟؟؟ آپ اگر اس قدر ہی زمہ دارانہ صحافت کہ قائل ہیں تو کیا ہی بھلا ہوتا کہ جس کرپشن کہ آپ نے لوگوں پر الزام لگائے ان کہ کوئی ٹھوس ثبوت بھی مہیا کیئے ہوتے ایسے ثبوت جو کہ عقلا اور نقلا ہر دو طریق سے ناقابل تردید ہوتے اور پھر جس میں ہر دو طرفہ فریقین کا مؤقف بیان ہوتا تاکہ تصویر کہ دونوں ہی رخ احباب کہ سامنے آتے مگر افسوس کہ جب احباب نے آپکی اس روش پر تنقید کی تو آپ تو ہتھے سے ہی اکھڑ گئے اور لگے دوسروں کی زات کو براہ راست طعن و تشنیع کا نشانہ بنانے کیا آپکو نہیں معلوم کہ اس قسم کہ معاملات میں الزام کسے کہتے ہیں ثبوت کیا کہلاتا ہے ؟؟؟؟ اس قسم کے معاملات میں آزادانہ اور اوپن فورم پر الزام لگانے سے قبل ثبوت حتمی اور ناقابل تردید ہونا چاہیے اور پھر ساتھ الزام کہ اسے اپنی اخلاقی اور قومی زمہداری کا ثبوت دیتے ہوئے اسے پیش بھی کرنا چاہیے بغیر کسی کہ مطالبہ کہ کوئی آپ پر انگلی نہ اٹھا سکے اور اوپن فورم پر اگر کسی پر الزام لگانا مقصود ہی ہو تو اس کی پہلے مکمل انکوائری کہ ساتھ تمام تر ثبوت فراہم کرنا آپ کی اخلاقی زمہ داری ہوتی ہے بالکل ویسی ہی اخلاقی زمہ داری کہ جس کا رونا رونے کے لیے آپ نے تھریڈ لگایا کہ مجھے ایسی صحافت پسند نہیں آپ دوسروں کو بار بار نصیحت کررہے ہیں کیا آپکی ذات تنقید سے مارواء کوئی آپ تنقید نہین کرسکتا ؟؟؟؟ کیوں آپ ہتھے سے اکھڑ جاتے ہیں خود پر ہلکی سی تنقید سن کر کیوں آپکو اپنے ارد گرد کا ہوش نہیں رہتا اور یہ عجب معاملہ ہے کہ آپ مجھ پر طنز فرمارہے ہیں کہ ثبوت کس طریق کا ہونا چاہیے آیا علمی یا تحقیقی یا پھر میرے ذہن کہ مطابق یا جسے پھر فقط میری عقل ہی ثبوت مانے وہ ثبوت کہلائے گا حالانکہ اس بات سے پہلے خود آپکو اپنی اداؤں پر غور کرنا چاہیے تھا کہ اسلام سیکشن میں ہونے والی بحث میں آپکے ہر ہر سوال کہ جواب میں ہم علمی اور تحقیقی ثبوت آپکو اپنی عقل نہیں بلکہ سلف و صالحین کہ متفقہ فہم قرآن و سنت سے جب دیئے تو وہاں آپ فرماتے ہیں کہ آپکو کسی بھی انسان کہ متفقہ فہم پر مبنی تحقیق کی حاجت نہیں کیونکہ آپکے نزدیک تحقیق کا معیار یہی ہے جو کہ جناب کہ فہم مبارک اور عقل شریف میں سمائے عجب ہے جو کام خود کرتے ہیں اسکا الزام بھی دوسروں پر دے رہے ہیں میرے حضور ہمارا ہرگز مطالبہ آپ سے نہیں کہ آپ ہمیں ہماری عقل کہ مطابق ثبوت دیں بلکہ ہماری گزارش تو فقط اتنی ہے کہ جو اس قسم کہ مسائل میں مسلمات عقل پر مبنی ثبوت ہوا کرتے ہیں آپ وہی پیش فرمادیں اگرچہ ثبوت کا قابل اعتماد ہونا یا نہ ہونا تو بعد کا مسئلہ ہے مگر سردست آپ ثبوت تو مہیا کردیں؟؟؟؟ جیو کی کرپشن اور عمران خان کی کرپشن کہ ایسے کونسے ثبوت جناب کہ ہاتھ لگ گئے ہیں جناب برملا اعلان فرما رہے ہیں ھاتو برھانکم ان کنتم صادقین ۔ ۔ ۔ ۔ والسلام
                      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                      Comment


                      • #26
                        Re: ~*~ Baat to Hai Chhoti Si.....~*~

                        Last edited by Masood; 5 June 2011, 03:34.
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment


                        • #27
                          Re: ~*~ Baat to Hai Chhoti Si.....~*~

                          choti si baat thi... itna tool pakar gai :$

                          Comment


                          • #28
                            Re: ~*~ Baat to Hai Chhoti Si.....~*~

                            اسلام علیکم !
                            اول پوچھا سکتا ہوں کہ ثبوت ہی کی طرح تضحیکی انداز کا کیا معیار ہے جناب کہ نزدیک ؟؟؟؟
                            ہم نے تو ایک مراسلہ کا علمی و تحقیقی جواب بصورت رد دیا اور ساتھ میں اصل مراصلہ کہ مصنف پر تنقید بھی کی اگرچہ الفاظ تلخ تھے مگر آپ کو کس نے مخاطب کیا تھا؟؟؟
                            اور اس کہ جواب میں آپ اپنا مراسلہ نمبر 14 دیکھیئے آپ کہ مراسلہ کی ابتدا ہی مجھ پر تنقید سے ہورہی ہے اور اس پر آپ اتنی خوبصورت عقلی دلیل پیش کررہے ہیں کہ سبحان اللہ کہ . . . عابد آپ کے الفاظ میں تاثیر نہیں کوینکہ آپ نے اپنے اظہار خیال کہ لیے جو الفاظ چنے ہیں وہ عام سطح کہ لوگوں کہ لیے ہیں نہیں ؟؟؟
                            لاحول ولا قوۃ الا باللہ
                            اس پر ہمارا جائز سوال بنتا تھا کہ حضور چلو مان لیا عامی عوام کو نہ سمجھ آئے ہوگی مگر آپ کا کیا آپ اپنی سنائیں جس پر آپ مزید بھڑک اٹھے
                            پھر آپ اسی مراسلہ نمبر14 میں فرماتے ہیں کہ ۔۔
                            Teesri baat yeh hai keh aap ki yeh aadat ban chuki hai keh aap jis insaan sey aetqaadi disagreement ho, ussey foran "bhondi aqal", "zehni halat ki kharabi", "zehni maflooj" honey ki tashkhees na thons diya karein - mumkin hai logon ka aap ki nisbat bhi YEHI soch ho .
                            اب اب کوئی بتلائے کہ کہ ہم بتلائیں کیا کس نے دوسرے کو براہ راست مخاطب کیا کس نے دوسرے کی تضحیک کی یہ کہہ کر کہ لوگوں کی رائے آپ کے بارے میں بھی ایسی ہی ہوسکتی ہے ۔ ۔ ۔
                            اب معزز قارئین کرام ہی فیصلہ کرسکتے ہیں کہ کون اترا تھا ذاتیات اور تضحیک پر آپ ایک فورم کہ ایڈمن ہیں اور آپ کو جھوٹے الزمات لگاتے ہوئے شرم آنی چاہیے میں جو کچھ کرتا ہوں اسکا کبھی جھوٹا دفاع نہیں کیا مثلا اگر میں نے اس مراسلہ نگار اور اس سے بھی پہلے ایک ہندو کی فریاد والے دھاگا میں ان دھاگو
                            ں کہ اصل رائٹرز کو اصل اسلامی عقائد سے جاہل اور محض انکی بھونڈی عقل کہ استعمال کرنے والا لکھا تو میں اس پر باقاعدہ ڈیبیٹ کرسکتا ہوں اور ثابت کرسکتا ہوں.کہ انکا طرز استدلال غلط قوت ادراک و استدلال سے خالی اور محض انکی ذاتی فہم و سمجھ کا شاخسانہ تھا اور یہی وجہ تھی انکی عقل کو بھونڈا کہنے کی
                            پھر آپ نے مجھے جنڈانوالہ سے باہر نکلنے اور رٹا لگانے کا طعنہ دیا ہے میرے پیارے یہ آپکی خام خیالی اور وہم ہے آپ کے اسلام سیکشن میں لگائے جانے والے مراسلوں کا میں نے مناظرانہ اسلوب سے رد نہیں کیا کیونکہ میں نہیں چاہ رہا تھا کہ بات طول پکڑے اور موضوع اصل نہج سے ہٹے وگرنہ اگر میں چاہتا یا اگر اب بھی چاہوں تو ان مراسلات میں آپ نے جو علم کہ موتی اپنے ایمان کی صورت میں بکھیرے ہیں انکا ایسا پوسٹ مارٹم کروں کہ آپ یاد کریں ۔اور یاد رکھنا رٹے باز کبھی بھی چیلنج نہیں دیا کرتے میں تو بار بار وہاں بھی دہرا چکا اور یہاں بھی ایک بار پھر آپکو چیلنج کرتا ہوں کہ آجاؤ کرلیتے ہیں گفتگو توحید اور شرک کہ موضوع پر اگر گفتگو نہیں کرسکتے تو آپکو پھر چیلنج دیتا ہوں جو سوال مرضی آئے یا جو ذہن میں آئے پوچھ لو اور اگر وہ بھی ہمت نہیں تو پھر آپ اپنے عقیدہ کو بیان کرو اور ہمیں سوالات کرنے کی اجازت دو پھر لگ پتا جائے گا کہ کون رٹے باز ہے اور کون ہے کہ جسکی عادت نہیں بـغیر مطالعہ کہ بولنے کی ؟؟؟؟
                            اسلام سیکشن میں ہونے والی تمام بحث میں آپکے اکثر مراسلے بجائے اصل موضوع پر کچھ بھی بولنے کہ میری ذات پر تنقید اور تنقیص سے شروع ہوتے اور میری ذات پر طعن و تشنیع پر ختم ہوتے رہے درج زیل میں آپکے چند الفاظ کوٹ کررہا ہوں کہ جن میں آپ نے طنز کی بجائے براہ راست مجھے اعزازات سے نوازا ہے ۔۔۔
                            ابتدا ہوئی ۔۔
                            عابد تمہاری باتوں میں تاثیر نہیں کہ تمہارے الفاظ کا چناؤ عام عوام کے لیے نہیں ہوتا اور پھر آگے چل کر فرمایا کہ آپ کی یہ عادت بن چکی ہے کہ آپکا جس انسان سے اعتقادی ڈس اگری منٹ ہو آپ فورا اسے بھونڈی عقل ،زہنی حالت کی کرابی اور ذہنی مفلوج وغیرہ کہہ دیتے ہیں ۔
                            نوٹ :- یہ آپکا محض مجھ پر الزام ہے مجھے ان الفاظ کہ استعمال کرنے پر
                            انکار نہیں میں یہ الفاظ استعمال کرتا ہوں ان کا انکار نہیں کروں گا مگر جس طرح آپ نے کہا کہ میں محض اپنے مخالف عقائد والے کو خود سے اختلاف عقیدہ رکھنے کی وجہ سے ایسا کہتا ہوں تو یہ آپکا محض الزام ہے حالانکہ میں جب سے پیغام پر ہوں میں اسلام سیکشن کا موڈ بھی رہ چکا ہوں اور بحیثیت طالب علم مجھے اتنی تو خبر بڑے اچھے سے ہے کہ پیغام پر آنے والے کن کن لوگوں کہ عقائد مجھ سے ملتے ہیں اور کن کہ میرے مخالف سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ مجھے یہ بڑی اچھے سے معلوم ہے کہ توحید و شرک پر آپ کا کیا مؤقف ہے بلکہ آپ کیا مجھے یہ بھی اچھی طرح سے معلوم ہے کہ عقیدہ توحید پر نہ صرف آپ بلکہ منڈے سیالکوٹی کا بھی مؤقف آپ سے ملتا جلتا ہے اور میں یہ بات تب سے جانتا ہوں کہ جب سے پیغام کی ابتداء ہوئی لیکن کبھی آپ کو کہا بھونڈی عقل والا یہ منـڈے ہی کو محض خود سے اختلاف کی بنا پر کہا کہ بھونڈی عقل والا ؟؟؟؟ ہاں میں کہتا لوگوں کو مگر مطلقا نہیں بلکہ انکی ایسی عبارات کو کہ جو اس بات کا حقیقی مصداق ہوں اور انکی قوت استدلال کی بابت ایسی بات کہتا ہوں نہ کہ آپکی طرح براہ راست زات پر حملہ پھر آگے چل کر آپ نے اسلام سیکشن میں مجھے جن مزید اعزارات سے نوازا ہے انکی زرا ایک مزید جھلک تمام قارئین ملاحظہ کرلیجیئے ۔۔
                            آپ آگئے ناں ان حرکتوں پر کہ آپ سے ثبوت مانگا ہے اور آپ لگے الزام تراشی کرنے ۔ ۔ ۔
                            پھر آگے چل کر مزید فرمایا کہ کس قدر جاہلانہ انداز ہے تمہارا عابد ۔۔۔ دوسرا تم سے کوئی بھی بات فضول ہے ۔۔۔۔


                            اب آپ ہی بتلاؤ کہ کون ذاتیات پر اترا کس نے ذاتیات پر رکیک حملے کیے کس نے دوسرے کو براہ راست اولا مخاطب کیا اور یوں دوسرے کی زات کو تضحیک کا نشانہ بنایا ہے اور کون اب یہاں مظلوم بن رہا ہے ؟؟؟؟
                            نیز اب آپ کہتے ہیں کہ آپ نے یہ قطعی نہیں فرمایا کہ آپکو کسی بھی سلف و صالحین کہ متفقہ فہم کی حاجت نہیں تو پھر درج زیل میں آپ ہی اپنے الفاط کی زرا آسان تشریح کردیجیئے کہ آپ فرماتے ہیں کہ ۔ ۔
                            Main kisi bhi salf salfeen ki kitabon ko us waqt tak nahin maanta, jab tak woh Quran sey itfaaq nahin kartin - mujhey Quran key roshni mein jawab do keh shirk ki jo 2 sooratein tum ney biyaan ki hain, woh kahan tak drust hain.....

                            اب میرا سوال اس عبارت پر یہ ہے کہ کیا سلف و صالحین اپنی کتابوں میں مخالفت قرآن کی ہے ؟؟؟؟ سلف و صالحین کی کتابوں کا قرآن سے اتفاق کرنے کا کیا مطلب آیا قرآن سے اتفاق کرنا یا اس مفھوم سے اتفاق کرنا جو آپکے ذہن میں براہ راست قرآن پڑھ کر آیا؟؟؟ اگر تو اول صورتحال ہے تو سلف و صالحین کہتے ہی انھیں ہیں کہ جنھوں نے قرآن و سنت کی مو
                            افقت اختیار کی نہ کہ وہ علماء سو کہ جو اپنی من مانی تشریحات کو قرآن کا حصہ بناتے رہے اور اگر سلف و صالحین کی قرآن سے اتفاق کرنے سے یہ مراد ہے کہ وہ سلف و صالحین اس مفھوم سے اتفاق کریں جو کہ قرآن پڑھ کر آپ کہ فہم نے اخذ کیا ہے تو پھر مجھے معاف کیجیئے گا کہ اس مفھوم سے سلف و صالحین تو کیا خود قرآن بھی آپ سے اتفاق کرجائے بڑی بات ہے ۔ ۔ ۔
                            آپ کی اس عبارت کا سیدھا سیدھا اور آسان مطلب یہی ہے کہ قرآن پڑھ کر جو مفھوم آپ کے فہم پر روشن ہوتا ہے آپ تب ہی دوسروں کو مانیں گے جب کہ وہ بھی اسی فہم کی اقتداء کریں معاف کیجیئے گا میرے بھائی یہ نہ تو قرآن کی اقتداء ہے اور نہ ہی سلف و صالحین کہ فہم قرآن کی بلکہ یہ اپنے نفس ہوا کی اقتداء ہے ۔۔۔

                            اب آخر میں آتا ہوں آپ نے جو ثبوت دیئے ہیں اچھا تو ٹی وی پر آئے دن مباحثوں کا چلنا اور ان پر اعداد و شمار کا بیان ہونا جناب کہ نزدیک ثبوت کہلاتا ہے اگر تو عقل و خرد اور استدلال کی دنیا میں اسی چیز کا نام ہے ثبوت ہے تو پھر انا للہ وانا الیہ راجعون ہی پڑھا جاسکتا ہے کہ اس کہ سوا کو مفر نہیں ۔
                            مانا کہ اتنے لاکھ پاؤنڈ جمع ہوگئے مگر اس سے یہ بات کہاں
                            پایہ ثبوت کو پہنچی کہ اتنے ہی لاکھ کی کرپشن بھی ہوگئی یا اس سے کم کی یا پھر یہ کہ کرپشن ہوئی بھی کہ نہیں آج جس میڈیا کو آپ بڑے دڑلے سے بطور ثبوت پیش کررہے ہیں مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ اسی میڈیا کہ بارے آپکے خیالات سبحان کیا ہوا کرتے ہیں میرے بھائی بلوغت اختیار کریں دنیا کہ کس لاء اور کونسی عدالت میں میڈیا پر نشر ہونے والی ہر خبر اور کانسیپرینسیز کو بطور ثبوت کہ قبول کیا جاتا ہے ؟؟؟ یہ عجب ہے کہ میڈیا نے سیلاب زدگان کے لیے کمپیننگ کی اور لاکھوں ڈالر کمائے مگر وہ لاکھوں ڈالر عوام کی بہبود پر خرچ نہیں ہوئے اور ان میں ایک بڑی رقم کرپشن کی نذر ہوگئی خدا کہ بندے یہ کہاں کا طریق انصاف ہے اور طرز استدلال ہے کہ اس قسم کی میڈیا تھیوریز پر مبنی استدلالات کو آپ اول تو ثبوت ہی کا درجہ دے دیں حالانکہ یہ محض الزامات تو ہوسکتے ہیں مگر ثبوت قطعی نہیں اور پھر انہی استدلالات کو مرکز بناتے ہوئے آپ کسی ادارے یا مخصوص شخصیت کو سپیسی فائی کرتے ہوئے اسے ملزم سے مجرم قرار دے دیں ایں چہ بوالعجبی است اور ویسے بھی یہ بات یاد رکھیئے کہ ہم نے یہاں آپ پر تنقید اس بات پر نہیں کی کہ آپ نے ایک بے گناہ کو مجرم قرار دے دیا اور نہ ہی ہم کسی کا دفاع کررہے ہیں بلکہ ہم نے تو تنقید آپ کے دوغلے رویہ پر کی کہ خود کہتے ہو کہ اس قسم کی غیر زمہ درانہ صحافت آپکو پسند نہیں اور خود اس سے بھی بڑھ کر غیر زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہو آپ کہ کسی ادارے پر یا شخصیت پر الزام لگاتے ہو اوپن فورم پر اور وہ بی یکطرفہ مؤقف کی بنیاد پر اور پھر نہ صرف الزام لگاتے ہو بلکہ اس سے بھی بڑھ کر غیر زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہو کہ چند اخباری تراشوں اور میڈیا کی ریپورٹس پر اپنے استدلال کی بنیاد رکھتے ہوئے یوں اشخاص کو ملزم سے مجرم بھی ثابت کردیتے ہو بنا کسی تحقیق اور دو طرفہ مؤقف کہ جانے اور ثبوت کہ پیش کیئے ایں چہ بوالعجبی است ؟؟؟؟؟
                            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                            Comment


                            • #29
                              Re: ~*~ Baat to Hai Chhoti Si.....~*~

                              Jo aetrazaat aap ney is thread key hawaley sey uthaey, main ney un ka jawab diya.

                              Jawaban aap ney 1000 alfaaz un baton per sarf kiyey jinka is thread sey ta'aluq nahin banta. Aap sey mazeed koi bhi baat be'maani hai.
                              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                              Comment


                              • #30
                                Re: ~*~ Baat to Hai Chhoti Si.....~*~

                                Baat to hai choti si. Kyoon Bhai loogo
                                :thmbup:

                                Comment

                                Working...
                                X