ہیلو دوستو!
اسلام و علیکم
دوستو! اس فورم پر بہت ہی جینیئس اور عالی دماغ قسم کے ممبرز پائے جاتے ہیں تو میں نے سوچا کہ اس معاملے پر بھی بات کر لی جائے۔ معاملہ ہے ارینج میرج یا چوائس میرج جسے لو میرج یعنی پسند کی شادی بھی کہا جاتا ہے۔
یقینن کچھ ممبرز کے نزدیک ارینج میرج بہتر ہوگی اور کچھ کے نزدیک پسندیدہ، آپ نے کرنا صرف یہ ہے کہ جس قسم کی میرج آپ کو پسند ہے آپ نے اس کو پسند کرنے کی وجہ بیان کرنی ہے اور جو میرج ناپسند ہے اس کو ناپسند کرنے کی وجہ بھی بیان کرنی ہے اور اس کے نقصانات بھی۔
اور ہاں ایک درخواست اور بھی ہے کہ جو ممبرز شادی شدہ ہیں وہ اپنی شادی کے بارے میں بھی بتائیں کی ارینج تھی یا پسند کی اورفائدے میں رہے یا نقصان میں۔
:rose

Comment