Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Arrange / Choice Marriage

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: Arrange / Choice Marriage

    Originally posted by munda_Sialkoty View Post
    waise aik option aur bhi hona chahiye

    Apni Pasand ki zabardasti ki shadi. Jese wadeeray kerte hein.

    Phir mein is option ko vote doon ga :shyy:
    wesa ek option ye bhi hona chahye

    2 arrange marraige

    or 2 love marriage

    is tarah happy ending ho jaye gi :lol

    Comment


    • #32
      Re: Arrange / Choice Marriage

      Originally posted by baniazkhan View Post
      ہیلو دوستو!
      اسلام و علیکم
      دوستو! اس فورم پر بہت ہی جینیئس اور عالی دماغ قسم کے ممبرز پائے جاتے ہیں تو میں نے سوچا کہ اس معاملے پر بھی بات کر لی جائے۔ معاملہ ہے ارینج میرج یا چوائس میرج جسے لو میرج یعنی پسند کی شادی بھی کہا جاتا ہے۔
      یقینن کچھ ممبرز کے نزدیک ارینج میرج بہتر ہوگی اور کچھ کے نزدیک پسندیدہ، آپ نے کرنا صرف یہ ہے کہ جس قسم کی میرج آپ کو پسند ہے آپ نے اس کو پسند کرنے کی وجہ بیان کرنی ہے اور جو میرج ناپسند ہے اس کو ناپسند کرنے کی وجہ بھی بیان کرنی ہے اور اس کے نقصانات بھی۔
      اور ہاں ایک درخواست اور بھی ہے کہ جو ممبرز شادی شدہ ہیں وہ اپنی شادی کے بارے میں بھی بتائیں کی ارینج تھی یا پسند کی اورفائدے میں رہے یا نقصان میں۔

      :rose
      ا
      لسلام و اعلیکم
      اب میں اس متنازعہ موضوع پہ کیا کہوں ۔۔۔۔کہ ایک ڈیبیٹ میں لِو میرج کے حق میں جیت چکی ہوں اور دوسری ارینج میرج کے حق میں ہار چکی ہوں ۔۔۔۔۔۔
      بھئی اگر واقعی آپکو محبت ہوجاتی ہے تو بھلا کیوں پیچھے ہٹیں آپ میچور انداز میں بات آگے بڑھائیں اگر آپ کامیاب ہوجاتے ہیں تو آپ بہادر ہیں ۔اور اگر واقعی محبت کا وجود ہے آپ کے درمیان تو کامیابی ہی کامیابی ہے۔۔۔۔۔ لیکن دوسری صورت میں آپ ارینج میرج ہی کریں گے نا ۔۔۔۔۔تو وہ بھی ٹھیک ہے ۔۔۔۔اور ارینج میرج بھی اب پرانی طرز پہ نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔ رہی بات محبت کی تو وہ حدیث کے مطابق نکاح کے بعد فطری چیز ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں ایسے ٹاپکس کو کھنگال کر ہمیں کیا ملتا ہے
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #33
        Re: Arrange / Choice Marriage

        ارینج ہی اچھی رہتی ہے

        Comment


        • #34
          Re: Arrange / Choice Marriage

          Originally posted by munda_Sialkoty View Post
          Mr. Benazir Khan. Mein to Pasand ki shadi ko vote doon ga aik baar phir

          Benazir nahi janab BANIAZ

          :rose





          Comment


          • #35
            Re: Arrange / Choice Marriage

            Originally posted by Mr.Khan View Post
            :lol

            lagta hai ke tere chashmay ka no phir barh gaya hai :lol

            Nice comments 372-haha





            Comment


            • #36
              Re: Arrange / Choice Marriage

              بنیز بھائی ایک نظر اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر 9 کو بھی دیکھ لیجئے
              آپ ہی کے لیے یہ کوہ کنی کی گئی تھی :(۔
              :star1:

              Comment


              • #37
                Re: Arrange / Choice Marriage

                جی جناب اطہر بھائی دیکھ لیا یہ تھریڈ میں نے ۔ بہت شکریہ کہ آپ نے محنت سے اسے ڈھونڈ نکالا۔ پھر بھی میں نے اسے ابھی مکمل طور پر پڑھا نہیں ہے، لیکن ہے کارآمد۔

                اچھا آج کے اس ترقی یافتہ دور میں اگر کوئی شخص بغیر دیکھے شادی کرتا ہے یعنی نکاح کے بعد اپنے زوج کو پہلی بار دیکھتا ہے اور اس سے پہلے نہ تصویر میں دیکھا ہو نہ کبھی بچپن میں تو ایسے شخص کے بارے میں آپ کیا کہیں گے۔





                Comment


                • #38
                  Re: Arrange / Choice Marriage

                  Originally posted by baniazkhan View Post

                  Benazir nahi janab BANIAZ

                  :rose
                  Aap PG mein one and only type personality ho. Is liye mein ne aap ko Benazir kaha yani be misaal kaha. Aap ko bura laga ho to yeh na-cheez banda aap se teh-e-dil se maazrat khawaa he :)
                  :thmbup:

                  Comment


                  • #39
                    Re: Arrange / Choice Marriage

                    Originally posted by munda_Sialkoty View Post
                    Aap PG mein one and only type personality ho. Is liye mein ne aap ko Benazir kaha yani be misaal kaha. Aap ko bura laga ho to yeh na-cheez banda aap se teh-e-dil se maazrat khawaa he :)
                    Ohhhhhhhhhhh EYE C





                    Comment


                    • #40
                      Re: Arrange / Choice Marriage

                      Originally posted by baniazkhan View Post
                      Ohhhhhhhhhhh EYE C
                      Benazir bhai ub aap mazaak to na karein :shyy:
                      :thmbup:

                      Comment


                      • #41
                        Re: Arrange / Choice Marriage

                        Originally posted by baniazkhan View Post
                        جی جناب اطہر بھائی دیکھ لیا یہ تھریڈ میں نے ۔ بہت شکریہ کہ آپ نے محنت سے اسے ڈھونڈ نکالا۔ پھر بھی میں نے اسے ابھی مکمل طور پر پڑھا نہیں ہے، لیکن ہے کارآمد۔

                        اچھا آج کے اس ترقی یافتہ دور میں اگر کوئی شخص بغیر دیکھے شادی کرتا ہے یعنی نکاح کے بعد اپنے زوج کو پہلی بار دیکھتا ہے اور اس سے پہلے نہ تصویر میں دیکھا ہو نہ کبھی بچپن میں تو ایسے شخص کے بارے میں آپ کیا کہیں گے۔
                        شکر ہے محنت وصول ہوگئی:garmi:۔

                        اس خیال کو یہاں کیوںضایع کرتے ہیں؟؟؟

                        اس کےلئے نیا تھریڈ ہی لگا دیں :)۔

                        لیکن اس دور میں یہ بات اب ہے ناممکن
                        :star1:

                        Comment


                        • #42
                          Re: Arrange / Choice Marriage

                          Originally posted by S.A.Z View Post
                          شکر ہے محنت وصول ہوگئی:garmi:۔

                          اس خیال کو یہاں کیوںضایع کرتے ہیں؟؟؟

                          اس کےلئے نیا تھریڈ ہی لگا دیں :)۔

                          لیکن اس دور میں یہ بات اب ہے ناممکن
                          ہاں مگر میں اس ناممکن سی بات پر صرف آپ کی رائے جاننا چاہتا ہوں۔





                          Comment


                          • #43
                            Re: Arrange / Choice Marriage

                            Originally posted by baniazkhan View Post
                            ہاں مگر میں اس ناممکن سی بات پر صرف آپ کی رائے جاننا چاہتا ہوں۔
                            پھر بندہ کیا کر سکتا ہے صبر شکر کر کے بیٹھ جائے

                            میرے اس جواب کو اس پیرائے میں دیکھئے کہ ایسا فرد کس قدر اقدار رسوم رواج اور اپنے بڑوں کے فیصلوں کو ماننے والا ہے

                            ایسا فرد جب شادی سےپہلے تصویر تک نہ دیکھ سکا تو وہ نکاح جیسے رشتے کو آسانی کے ساتھ توڑ نہیں سکے گا

                            کیا سمجھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
                            :star1:

                            Comment


                            • #44
                              Re: Arrange / Choice Marriage

                              is bare me kuch nahi kaha ja sakta k konsi shadi achi rahe gi...me ne dekha k kuch time k baad dono tarah ki shadiyan aik si ho jati hen:lol

                              Comment


                              • #45
                                Re: Arrange / Choice Marriage

                                Originally posted by AbgeenA View Post
                                is bare me kuch nahi kaha ja sakta k konsi shadi achi rahe gi...me ne dekha k kuch time k baad dono tarah ki shadiyan aik si ho jati hen:lol
                                or shakal bhi dono ki aik jesi ho jati hai : lolzzz
                                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                                Comment

                                Working...
                                X