اسلام وعلیکم:salam:
سوچا آج کل "دی فائر"مردوں کی بیٹھک کو با رونق بنانا چاہ رہے ہیں تو کیوں نہ میں بھی اُن کی مدد کے لئے حآضر ہو جاوں؟؟؟
پھر سوچا کہ ایسا کونسا تھریڈ ہو جو خالصتاً مردوں سے متعلق ہو:mm:؟؟؟
پھر یکدم خیال آیا اور میں تھریڈ لگانے چلا آیا
سوال یہ ہے کہ
اپنی عمر کی پہلی ""شیو"" خود کی تھی یا نائی سے کروائی تھی؟؟؟
اگر گھر خود کی تھی تو کیا والد صاحب یا بڑے بھائی کی مدد لی تھی یا خود ہی تجربہ کر ڈالا تھا:souch:؟؟؟
نائی سے کروائی تھی تو کیا اُس نے کچھ سپیشل فیس مانگی تھی:confused0؟؟؟
اگر مانگی تھی تو کتنی دی تھی؟؟؟
آپ کی پہلی ""شیو""کے موقع پر کوئی فنکشن ہوا تھا:bday5: یا بس یونہی عام روٹین کا دن تھا:embarasse؟؟؟
اور یہ کہ
1:۔ آپ کی "داڑھی " ہے یا "خط":oldie:؟؟؟
2:۔ آپ کی ""شیو """ ہے یا ""کلین شیو"":36_1_70[1]:؟؟؟
اُمید ہے مرد حضرات بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے
اللہ جی سب دوستوں کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

Comment