Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آپ کی ""شیو"""۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آپ کی ""شیو"""۔

    اسلام وعلیکم:salam:
    سوچا آج کل "دی فائر"مردوں کی بیٹھک کو با رونق بنانا چاہ رہے ہیں تو کیوں نہ میں بھی اُن کی مدد کے لئے حآضر ہو جاوں؟؟؟
    پھر سوچا کہ ایسا کونسا تھریڈ ہو جو خالصتاً مردوں سے متعلق ہو:mm:؟؟؟
    پھر یکدم خیال آیا اور میں تھریڈ لگانے چلا آیا
    سوال یہ ہے کہ

    اپنی عمر کی پہلی ""شیو"" خود کی تھی یا نائی سے کروائی تھی؟؟؟
    اگر گھر خود کی تھی تو کیا والد صاحب یا بڑے بھائی کی مدد لی تھی یا خود ہی تجربہ کر ڈالا تھا:souch:؟؟؟
    نائی سے کروائی تھی تو کیا اُس نے کچھ سپیشل فیس مانگی تھی:confused0؟؟؟
    اگر مانگی تھی تو کتنی دی تھی؟؟؟
    آپ کی پہلی ""شیو""کے موقع پر کوئی فنکشن ہوا تھا:bday5: یا بس یونہی عام روٹین کا دن تھا:embarasse؟؟؟
    اور یہ کہ
    1:۔ آپ کی "داڑھی " ہے یا "خط":oldie:؟؟؟

    2:۔ آپ کی ""شیو """ ہے یا ""کلین شیو"":36_1_70[1]:؟؟؟
    اُمید ہے مرد حضرات بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے
    اللہ جی سب دوستوں کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

    :star1:

  • #2
    Re: آپ کی ""شیو"""۔

    لیں جی شروعات میں ہی کر دیتا ہوں:shyy:

    میں نے پہلی شیو نائی سے کروائی تھی
    :hohe:

    جب اُس نے پیسے مانگے تو میں نے پانچ روپے دے دیئے:dance: پانچ روپے دیکھ کر بولا "پائی جان پہلی شیو ہے زیادہ پیسے دیں"میں نے پوچھا تمھیں کیسے پتہ کہ میری پہلی شیو ہے تو ہو بولا سرکار ہمارے اُسترے کو پتہ چل جاتا ہےکہ کونسی کھال نئی ہے اور کونسی پرانی :q2:،؟؟؟

    خیر پھر میں نے اسے بیس روپے دئے اور گھر آگیا اور اُس دن میرے گھر میں بہت زیادہ رونق تھی
    :bday5:

    کیونکہ میں نے پہلی ""شیو""اپنے بھائی جان کی شادی والے دن کروائی تھی

    میری ""کلین شیو""نہیں ہے
    Last edited by S.Athar; 26 February 2011, 10:53.
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: آپ کی ""شیو"""۔

      Walaikum Assalaam

      Bohat shukriya janab, meri kashtii main sawaar honay kay liye :lol

      aur topic bhi baRa khoob lagaya hay!

      yeh lain meray jawab darjazail hain :)

      1. Meri bohat halki halki daaRi aaye thi aur moochain bhi kaafi halki thi, mujhay mulk say bahar safar karna tha Student visa per uss waqt saloon say karwayi thi 17 saal ki umar main :lol Koi extra fee nahin dee.

      2. Koi function tou nahin hua tha bass jab shave karwayii tou saara dinn ghar waloon say maar-e-sharm kay nazrain churaata raha aur mustaqil romaal meray mooun per raha.

      3. Na full daRhe hay, na khat aur na hi clean shave.... meri french beared hay moochoon kay saath.... mazeed yeh kay 17 saal ki umar say lay kar aaj tak main nay moonchain srif 2 baar clean ki hain :lol warna moochain tou humesha hi hoti hain bas usski trimming karta hoon.
      sigpic

      Comment

      • #4
        Re: آپ کی ""شیو"""۔

        Originally posted by thefire1 View Post

        پائی جان بات ہی سیدھی "جہاں چار یار مل جائیں وہیں رات ہو گلزار:taali:۔"
        بس اب کوئی اس کشتی میں سوراخ نہ کردے
        یعنی کہ آپ خود کو دولہا بنائے پھرتے رہے
        372-haha

        اور میں تو آج تک کلین شیو نہیں ہوا ۔
        :star1:

        Comment

        • #5
          Re: آپ کی ""شیو"""۔

          Originally posted by S.A.Z View Post
          اسلام وعلیکم:salam:
          سوچا آج کل "دی فائر"مردوں کی بیٹھک کو با رونق بنانا چاہ رہے ہیں تو کیوں نہ میں بھی اُن کی مدد کے لئے حآضر ہو جاوں؟؟؟
          پھر سوچا کہ ایسا کونسا تھریڈ ہو جو خالصتاً مردوں سے متعلق ہو:mm:؟؟؟
          پھر یکدم خیال آیا اور میں تھریڈ لگانے چلا آیا
          سوال یہ ہے کہ

          اپنی عمر کی پہلی ""شیو"" خود کی تھی یا نائی سے کروائی تھی؟؟؟
          اگر گھر خود کی تھی تو کیا والد صاحب یا بڑے بھائی کی مدد لی تھی یا خود ہی تجربہ کر ڈالا تھا:souch:؟؟؟
          نائی سے کروائی تھی تو کیا اُس نے کچھ سپیشل فیس مانگی تھی:confused0؟؟؟
          اگر مانگی تھی تو کتنی دی تھی؟؟؟
          آپ کی پہلی ""شیو""کے موقع پر کوئی فنکشن ہوا تھا:bday5: یا بس یونہی عام روٹین کا دن تھا:embarasse؟؟؟
          اور یہ کہ
          1:۔ آپ کی "داڑھی " ہے یا "خط":oldie:؟؟؟

          2:۔ آپ کی ""شیو """ ہے یا ""کلین شیو"":36_1_70[1]:؟؟؟
          اُمید ہے مرد حضرات بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے
          اللہ جی سب دوستوں کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

          AOA.ma na apni Pahli shaiwe nai sa krwai thi.os k bad jab ma na ghar ma pahli dafa ki to ma na khudh he tajrba kr dala tha ALLAH ka shukar ha k tajrba sahe ho gaya tha.jab nai sa krwai thi to os na mujh sa 100 rupes liya tha.Meri pahli shaiwe pr meri cousin ki shadi thi or meri clean shaiwe ha.lain g ya ha meri pahli shaiwe ki kahani meri zubani.

          Comment

          • #6
            Re: آپ کی ""شیو"""۔

            Wa Alikun Us Salam !

            Main ney apni pehli save "Nai" sey krwai thi.

            Ghr sey to main cutting krwaney gia the mgr Aba Hazor ne nai ko order kia tu us ney meri darhi pr b machine phair di.

            Ab :alhamd: mairi darhi hey or main khat karwata hn

            Comment

            • #7
              Re: آپ کی ""شیو"""۔

              Originally posted by S.A.Z View Post
              اسلام وعلیکم:salam:
              سوچا آج کل "دی فائر"مردوں کی بیٹھک کو با رونق بنانا چاہ رہے ہیں تو کیوں نہ میں بھی اُن کی مدد کے لئے حآضر ہو جاوں؟؟؟
              پھر سوچا کہ ایسا کونسا تھریڈ ہو جو خالصتاً مردوں سے متعلق ہو:mm:؟؟؟
              پھر یکدم خیال آیا اور میں تھریڈ لگانے چلا آیا
              سوال یہ ہے کہ

              اپنی عمر کی پہلی ""شیو"" خود کی تھی یا نائی سے کروائی تھی؟؟؟
              اگر گھر خود کی تھی تو کیا والد صاحب یا بڑے بھائی کی مدد لی تھی یا خود ہی تجربہ کر ڈالا تھا:souch:؟؟؟
              نائی سے کروائی تھی تو کیا اُس نے کچھ سپیشل فیس مانگی تھی:confused0؟؟؟
              اگر مانگی تھی تو کتنی دی تھی؟؟؟
              آپ کی پہلی ""شیو""کے موقع پر کوئی فنکشن ہوا تھا:bday5: یا بس یونہی عام روٹین کا دن تھا:embarasse؟؟؟
              اور یہ کہ
              1:۔ آپ کی "داڑھی " ہے یا "خط":oldie:؟؟؟

              2:۔ آپ کی ""شیو """ ہے یا ""کلین شیو"":36_1_70[1]:؟؟؟
              اُمید ہے مرد حضرات بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے
              اللہ جی سب دوستوں کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

              mein clean shave hoon............. :lol
              Last edited by ambreen_shaam; 6 May 2011, 09:02.
              sigpic

              Comment

              • #8
                Re: آپ کی ""شیو"""۔

                Originally posted by ambreen_shaam View Post
                mein clean shave hoon............. :lol
                acha howa bata diya warna shayed logo k tassawur main dari moonch ho.

                or ye bhi bata dien k kab tak clean shev rahny ka irada hai.

                Comment

                • #9
                  Re: آپ کی ""شیو"""۔

                  bhai aap k is thread main, post kru ga magar baad main

                  Comment

                  • #10
                    Re: آپ کی ""شیو"""۔

                    Originally posted by ambreen_shaam View Post
                    mein clean shave hoon............. :lol
                    اوووو تو آپ بھی مرد ہیں 372-haha

                    شائد منڈوں کو لائن مارنے کےلئے لڑکیوں والے نام سے لاگ ان ہوتی ہیں :esmile:

                    آپ نے تھریڈ کے آخر میں یہ لائن تو پڑھ ہی لی ہوگی:dance2:

                    ""اُمید ہے مرد حضرات بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے"":hohe::hohe::hohe:۔
                    Last edited by S.Athar; 6 May 2011, 10:54.
                    :star1:

                    Comment

                    • #11
                      Re: آپ کی ""شیو"""۔

                      Originally posted by baniazkhan View Post
                      bhai aap k is thread main, post kru ga magar baad main
                      اچھا کیا بانیز بھائی جو جلد بازی میں رپلائی نہیں دیا

                      تسلی سے ایک ایک سوال کا جواب دیجئے گا

                      آپ کے رپلائی کا انتظار رہے گا
                      :star1:

                      Comment

                      • #12
                        Re: آپ کی ""شیو"""۔

                        Pehli Shave,
                        ummmmm i think khud he ki thi, bcoz ab yaad nahi hai purani baat hia :shyy:
                        or it was routine day, koi khaas nahi tha or kissi ne madad bhi nahi ki thi,
                        ab meri clean shave hai, jab dil na kera to 4-5 din shave berh bhi jaati hai :hii:

                        Comment

                        Working...
                        X