Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

انا اور نقصان

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: انا اور نقصان

    Originally posted by S.A.Z View Post
    عنبریں شام جی
    معافی چاہوں گا کہ آپ کی اور آبگینہ جی کی گفتگو میں دخل دے رہا ہوں لیکن آپ سے ٹوٹلی نیگیٹو چیز نہیں کہ سکتے کیونکہ ایک خود،داری ہی تو ہے جس کے زریعے افراد خاندان،قومیں اپنے قدموں پر کھڑی ہوتی ہیں ۔
    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے۔۔۔ خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے۔۔۔۔۔۔یا ۔۔۔۔میرا طریق امیری نہیں غریبی ہے ۔خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر
    me bhi anna isi cheez ko samjh rahi hun jis bare ap farma rahe hen
    Last edited by AbgeenA; 23 December 2010, 15:09.

    Comment

    • #32
      Re: انا اور نقصان

      Originally posted by S.A.Z View Post
      یہی تو مصیبت ہے اس "انا کی " کہ اگر اسے کچلا جائے تو بھی اس کی چینخیں وقتی نہیں ہوتیں بلکہ ان کی گونج انسان کی شخصیت میں جگہ جگہ شگاف ڈال دیتی ہے اور اگر کبھی انا کے ہاتھوں کوئی سخت فیصلہ کرنے کے بعدانسان پچھتائے تو بھی یہی انا ہمیں غلط فیصلےکا برملا اظہار نہیں کرنے دیتی اورپھر اس غلطی کا احساس انسان کو دیمک کی طرح چاٹتا رہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُف یہ انا
      Its Not Like that... again I'll say yeh sub unhi cases mein hota hai jin mein "self Acceptance" ki kumi ho... If I accept my self.. If I respect the decision which I take... aisa kuch nahi hota...

      Comment

      • #33
        Re: انا اور نقصان

        Originally posted by S.A.Z View Post
        [COLOR="rgb(65, 105, 225)"]مبارک ہو آپ کا نام بھی خوش قسمتوں میں شامل ہوگیا[/COLOR]
        Me ka naam humesha se hi Khush Qismaton mein hai, Alhamdullilah.... is ka is post se koi talook nahi
        Last edited by ummid; 23 December 2010, 16:59.

        Comment

        • #34
          Re: انا اور نقصان

          Originally posted by ummid View Post
          Me ka naam humesha se hi Khush Qismaton mein hai, Alhamdullilah.... is ka is post se koi talook nahi
          جن لوگوں کو انا سے کوئی :ایسا نقصان نہیں ہوا جس کا انہیں دکھ ہو وہ خوش قسمت ہی تو ہیں
          :cn
          Last edited by S.Athar; 26 December 2010, 12:30.
          :star1:

          Comment

          • #35
            Re: انا اور نقصان

            ana kis cheez ka naam hai,hum tou khud se bezaar baithe hain ana se hamara kya kaam:fight:

            Comment

            • #36
              Re: انا اور نقصان

              کیوں بھائی آپ کیوں بیزار بیٹھے ہیں ے
              :star1:

              Comment

              • #37
                Re: انا اور نقصان

                Originally posted by S.A.Z View Post
                جن لوگوں کو انا سے کوئی :ایسا نقصان نہیں ہوا جس کا انہیں دکھ ہو وہ خوش قسمت ہی تو ہیں
                :cn
                accha .....

                Comment

                • #38
                  Re: انا اور نقصان

                  Originally posted by ummid View Post
                  accha .....
                  شکر ہے بات سمجھ میں آہی گئی
                  در اصل چند دن پہلے میرے ایک دوست نے اپنی"انا"کےہاتھوں اُٹھائے زخم کا دوبارہ تزکرہ کیا (میں اس کی تمام کہانی سے پہلے سے واقف ہوں،اُس دن باتوں باتوں میں ہم کچھ ماضی کی باتیں کر رہے تھے) تو مجھےخیال آیا تھا کہ یہ انا بھی کیسےکیسے فیصلے کروا دیتی ہے
                  بس یہی سوچتے ہوئے یہ تھریڈ لگایا ۔
                  لیکن بعد میں پچھتایا کہ یہاں تو ہر بات مزاق میں اُڑا دینے کا فیشن ہے کوئی سنجیدگی ۔سے بات کو نہ سمجھتا ہے اور نہ اظہار خیال کرتا ہے
                  :star1:

                  Comment

                  • #39

                    bilkul sahi farmya aap ne

                    Comment

                    • #40
                      Re: انا اور نقصان

                      انا اللہ کو سخت نا پسند ہے لہزا اس کا نقصان ہی نقصان ہے چاہے " ویزیبل ہو یا انویزیبل " سب سے پہلےاس انا کہ ہاتھوں جسکو نقصان اٹھانا پڑا اور وہ راندہ درگاہ ہوا وہ تھا شیطان ، قرآن نے اس کا جو جملہ نقل کرکے اس کو لعنتی الی یوم الدین قرار دیا ہے وہ ہے " انا " خیر منہ ۔ ۔
                      لہذا جو لوگ انا کو مثبت بھی سمجھتے ہیں وہ لوگ دھوکے میں ہیں انکو چاہیے کہ انا اور سیلف رسپیکٹ میں تمیز کرنا سیکھیں ۔۔۔۔۔والسلام
                      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                      Comment

                      • #41
                        Re: انا اور نقصان

                        Originally posted by aabi2cool View Post

                        Ji aabi bhai :$

                        Comment

                        • #42
                          Re: انا اور نقصان

                          Originally posted by ummid View Post
                          Ji aabi bhai :$
                          aslam o alykum ummeed tum kab aaien????????????????
                          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                          Comment

                          • #43
                            Re: انا اور نقصان

                            Originally posted by aabi2cool View Post
                            aslam o alykum ummeed tum kab aaien????????????????
                            wasalam

                            jub aap ne dekha me bus tubhi aai :blush:

                            Comment

                            • #44
                              Re: انا اور نقصان

                              yani k abhi k abhi chalo welcom
                              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                              Comment

                              • #45
                                Re: انا اور نقصان

                                Originally posted by aabi2cool View Post
                                yani k abhi k abhi chalo welcom
                                walikum welcome to you too :P

                                Comment

                                Working...
                                X