اسلام علیکم پیغام ساتھیو
اُمید ہے کہ آپ سب بخیروعافیت ہونگے
پوچھنا یہ تھا کہ کیا کبھی آپ کو "انا "کے ہاتھوں نقصان بھی آُٹھانا پڑا
کہنےکا مطلب کہ "انا"میں آکر کوئی اور فیصلہ کر لیا لیکن کچھ عرصہ بعد احساس ہوا کہ اگر میں "انا "میں نہ آتا /آتی تو یہ نقصان نہ ہوتا
اُمید ہے سنجیدگی سے جواب دیں گے
اللہ جی آپ سب کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

Comment